السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔

🌹ہماری چینل"فرقان دڑی" پر خوش آمدید 🌹

✍️ ہماری چینل پر اسلامی بیانات، خوبصورت نعتیں،خوش الحان قرأت اور اسلام سے متعلق وڈیوز آپ کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔
انشاءاللہ

✍️ اسلام کی بنیادی تعلیم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے جو انشاءاللہ آپ کی خدمت میں بہ ذریعے ویڈیوز پیش کی جائیں گی جس سے آپ حضرات فایدہ اٹھا سکیں گے۔

✍️ پیش کردہ وڈیوز کی اطلاع کی خاطر آپ حضرات ہماری چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن 🔔 پر کلک کریں۔

جزاک اللہ خیرا 🌹

طالب دعاء 🤲


0:36

Shared 3 years ago

1.2K views