Aqwal-e-Masomeen (A.S) Part of over Channel
Stay connected for more status about Ahlebait (A.S), Chardah-Masoomeen (A.S), Majalis
Subscribe our channel youtube.com/channel/UC-9ZfmMtsbF7icSwD4U-RKw/ for great status of nohays and manqabats
Give a thumbs up if you like our content and share your suggestions, thoughts in comments.
THANK YOU for watching our videos
Regards:
Zikr-e-Shah
Zikr-e-Shah ذِکرِشاہ
السلامُ علیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
شبِ معراج مبارک
3 years ago | [YT] | 2
View 1 reply
Zikr-e-Shah ذِکرِشاہ
*اَلْحَمْدُلِلہ الَّذِیْ جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْنَ بِوِلَایَةِ عَلِي ابْنِ اَبِيْطَالِبْ عَلَيْهِ السَّلَام ❤️*
*حمد ہے اُس اللہ کی جس نے ہمیں ولایتِ علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام سے متمسّک قرار دیا۔*
13 رجب المرجب
*عینؑ ﷲ | نورؑﷲ | یدؑ ﷲ | اسدؑ ﷲ | ولیؑ ﷲ | امامِ مبینؑ | حیدرِ کرارؑ | ابوترابؑ | شیرِ خداؑ | فاتحِ خیبرؑ | دامادِؑ نبیﷺ | شوہرِ سیدہ بتولؐ سلام اللہ علیہا | فاتح خیبر | شہنشاہِ ولایت | شیرِ یزداں | نورِ خدا | نفسِ رسولِ خدا | شاہ نجف | باب العلم | نائبِ رسولﷺ | شوہرِ بتول۴ | بابائے حسنین۴ | امام المُتقین | امام الاولین | مشکل کشا امیرِ کائنات | *امیرالمومنین مولا علی علیہ السلام ابنِ ابی طالب علیہ السلام کی آمد بہت بہت مبارک ہو❤️❤️*
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Zikr-e-Shah ذِکرِشاہ
🔸 اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يا اَمينَ اللهِ في اَرْضِهِ وَحُجَّتَهُ عَلى عِبادِهِ اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يا اَميرَ الْمُؤْمِنينَ 🌹
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Zikr-e-Shah ذِکرِشاہ
ولادة الامام الجواد (عليه السلام)
3 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Zikr-e-Shah ذِکرِشاہ
دعا و فضائل ماہ رجب
خداوند متعال فرماتا ہے: ماہ رجب میرا مہینہ ہے اور بندہ میرا بندہ ہے اور رحمت میری رحمت ہے لہذا جو شخص اس مہینے میں مجھے پکارے گا میں اس کا جواب دوں گا۔ اور جو مجھ سے مانگے گا میں اس کو عطا کروں گا۔
ماہ رجب میں ہرنماز کے بعد پڑھی جانے والی دعا:
’’یا مَنْ اَرْجُوهُ لِکُلِّ خَیْرٍ وَآمَنُ سَخَطَهُ عِنْدَ کُلِّ شَرٍّ یا مَنْ یُعْطِى الْکَثیرَ بِالْقَلیلِ یا مَنْ یُعْطى مَنْ سَئَلَهُ یا مَنْ یُعْطى مَنْ لَمْ یَسْئَلْهُ وَمَنْ لَمْ یَعْرِفْهُ تَحَنُّناً مِنْهُ وَرَحْمَةً اَعْطِنى بِمَسْئَلَتى اِیّاکَ جَمیعَ خَیْرِ الدُّنْیا وَجَمیعَ خَیْرِ الاْخِرَةِ وَاصْرِفْ عَنّى بِمَسْئَلَتى اِیّاکَ جَمیعَ شَرِّ الدُّنْیا وَشَرِّ الاْخِرَةِ فَاِنَّهُ غَیْرُ مَنْقُوصٍ ما اَعْطَیْتَ وَزِدْنى مِنْ فَضْلِکَ یا کَریمُ یا ذَاالْجَلالِ وَالاْکْرامِ یا ذَاالنَّعْماَّءِ وَالْجُودِ یا ذَاالْمَنِّ وَالطَّوْلِ حَرِّمْ شَیْبَتى عَلَى النّارِ‘‘
ماہ رجب کی فضیلت احادیث کی روشنی میں:
قالَ اللهُ تَبارَکَ و تَعالی:
’’جَعَلتُ هذَا الشَّهرَ (رَجَبَ) حَبلاً بَینی و بَینَ عِبادی فَمَنِ اعتَصَمَ بِهِ وَصَلَ بِی‘‘
خداوند متعال فرماتا ہے:
میں نے ماہ رجب کو اپنے اور اپنے بندوں کے درمیان رسی قرار دیا ہے پس جو شخص اس کے ساتھ متمسک ہو جائے مجھ تک پہنچ جائے گا۔
(إقبال الأعمال، ج 3، ص 174)
قالَ اللهُ تَبارَکَ و تَعالی:
’’الشَّهرُ شَهری و العَبدُ عَبدی و الرَّحمَةُ رَحمَتی فَمَن دَعانی فی هذَا الشَّهرِ أجَبتُهُ و مَن سَألَنی أعطَیتُهُ‘‘
خداوند متعال فرماتا ہے:
ماہ رجب میرا مہینہ ہے اور بندہ میرا بندہ ہے اور رحمت میری رحمت ہے لہذا جو شخص اس مہینے میں مجھے پکارے گا میں اس کا جواب دوں گا۔ اور جو مجھ سے مانگے گا میں اس کو عطا کروں گا۔
(إقبال الأعمال، ج 3،ص 174.)
قالَ رسولُ الله ﷺ:
’’رَجَبٌ شَهرُ اللَّهِ الأصَبُّ یَصُبُّ اللَّهُ فِیهِ الرَّحمَةَ عَلى عِبادِهِ‘‘
پیغمبر اعظم ﷺ نے فرمایا:
رجب اللہ کی رحمت کی بارش کا مہینہ ہے اس مہینہ میں خدا اپنے بندوں پر رحمت کی بارش کرتا ہے۔
(عیون اخبار الرضا علیہ السلام، ج 2، ص 71)
قالَ رسولُ الله ﷺ:
’’إنَّ فی الجَنَّةِ قَصراً لایَدخُلُهُ إلّا صُوّامُ رَجَبٍ‘‘
پیغمبر اعظم ﷺ نے فرمایا:
بہشت میں ایسا محل ہے جس میں وہی داخل ہو گا جو ماہ رجب میں روزہ رکھے گا۔
(بحار الأنوار، ج 97، ص 47)
قالَ الإمامُ الکاظمُ علیه السلام :
’’رَجَبٌ شَهرٌ عَظیمٌ یُضاعِفُ اللَّهُ فیهِ الحَسَناتَ و یَمحُو فیهِ السَّیِّئاتَ‘‘
امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
رجب ایک عظیم مہینہ ہے جس میں نیکیوں کا ثواب دوگنا ہو جاتا ہے اور برائیاں محو کر دی جاتی ہیں۔
(کتاب من لایحضره الفقیه، ج 2، ص (92
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Zikr-e-Shah ذِکرِشاہ
#اللﮩـم_عجـل_لولیـڪ_الفـرجــــ
3 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Zikr-e-Shah ذِکرِشاہ
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Zikr-e-Shah ذِکرِشاہ
ولادت الھادی امام البقر
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Zikr-e-Shah ذِکرِشاہ
*✿نہـــج الــبلاغــہ✿*
*حکمـــت 197 ➪✍︎*
✔︎ وَ قَالَ عليهالســـلام إِنَّ هَذِهِ اَلْقُلُوبَ تَمَلُّ كَمَا تَمَلُّ اَلْأَبْدَانُ فَابْتَغُوا لَهَا طَرَائِفَ اَلْحِكْمَةِ
*یہ دل اسی طـــرح اُکتا جاتے ہیں جـــس طرح بدن۔ لہٰذا ان کے لئے لطیف تریـــن حکمتیں فراہم کرو۔*
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Zikr-e-Shah ذِکرِشاہ
امام علی فرماتے ہیں:
*كَفٰۤى اَدَبًا لِّنَفْسِكَ تَجَنُّبُكَ مَا كَرِهْتَهٗ لِغَیْرِكَ.*
ترجمہ:
نفس کی اصلاح کیلئے یہی کافی ہے کہ جن چیزوں کو دوسروں کیلئے برا سمجھتے ہو ان سے بچ کر رہو۔
حوالہ:
نہج البلاغہ، حکمت نمبر365۔
3 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more