Kay News Urdu ek independent Pakistani digital news channel hai jo
breaking news, current affairs, aur verified reports provide karta hai.

Hum sensationalism, clickbait aur ghalat maloomat se parhez karte hain.
Hamari reporting facts, balance aur zimmedari par mabni hoti hai.

Mission:
سادہ اور غیر جانب دار (Simple & Impartial)

Subscribe Kay News Urdu for authentic, timely and responsible news updates.



Kay News Urdu

بھکر کے تھانہ کلور کوٹ کے علاقے شاہ عالم میں سی سی ڈی پولیس اور خطرناک اشتہاریوں کے درمیان شدید مقابلہ ہوا۔
اس دوران سی سی ڈی انچارج صدر سرکل انسپکٹر عبدالستار کھچی، ایس ایچ او انسپکٹر عثمان سلطان اور اے ایس آئی مختیار حسین جھکڑ زخمی ہو گئے۔
زخمی افسران کو فوری طور پر THQ ہسپتال دریا خان منتقل کیا گیا جبکہ اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے پولیس کی تلاش جاری ہے۔
رپورٹ : سید مشرف شاہ
📍 بھکر
📰 Kay News Urdu
#bhakkar
#PoliceEncounter
#BreakingNews
#KayNewsUrdu
#CrimeAlert
#PakistanNews
#PoliceAction

2 weeks ago | [YT] | 1

Kay News Urdu

توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی۔

عدالت نے پی پی سی دفعہ 409 کے تحت دونوں کو 7،7 سال قید کی اضافی سزا بھی سنائی، جس کے بعد مجموعی سزا 17 سال ہو گئی، جبکہ ایک کروڑ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔

یہ فیصلہ اسپیشل جج سینٹرل نے اڈیالہ جیل میں سنایا۔

📢 مزید بریکنگ اور مستند عدالتی خبریں دیکھنے کے لیے
Kay News Urdu کو Subscribe کریں
سادہ اور غیر جانبدار
#Toshakhana
#ImranKhan
#CourtVerdict
#BreakingNews
#KayNewsUrdu
#UrduNews
#Shorts

1 month ago | [YT] | 0

Kay News Urdu

انسداد دہشتگردی عدالت نے
9 مئی حملہ کیس میں
شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا۔

جبکہ
یاسمین راشد، اعجاز چوہدری
سمیت چار ملزمان کو
دس، دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
📍 Kay News Urdu
#May9
#ATC
#CourtVerdict
#PTI
#BreakingNews
#KayNewsUrdu
#UrduNews
#Shorts

1 month ago | [YT] | 0

Kay News Urdu

پیر کی رات کچے کے علاقے سے تعلق رکھنے والے مسلح ڈاکوؤں نے کوئٹہ جانے والی ایک مسافر بس پر حملہ کر کے 25 مسافروں کو اغوا کر لیا۔
سندھ پولیس کے مطابق تمام مسافروں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے جبکہ فائرنگ کے دوران بس کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔

یہ واقعہ موٹروے ایم-فائیو کے قریب پنجاب-سندھ سرحد کے علاقے میں پیش آیا۔

📢 مزید بریکنگ اور مستند خبریں دیکھنے کے لیے
Kay News Urdu کو Subscribe کریں
سادہ اور غیر جانبدار
#BreakingNews
#Katcha
#BusAttack
#SindhPolice
#PakistanNews
#KayNewsUrdu
#UrduNews

2 months ago | [YT] | 0

Kay News Urdu

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے شہدا کے ورثا کے لیے امدادی رقم 50 لاکھ روپے سے بڑھا کر ایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ زخمی اہلکاروں کے لیے امدادی رقم 25 لاکھ روپے کر دی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت شہدا کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔

📢 مزید بریکنگ اور قومی خبریں دیکھنے کے لیے
Kay News Urdu کو Subscribe کریں
سادہ اور غیر جانبدار
#Shaheed
#KPK
#CMKP
#PakistanArmy
#BreakingNews
#KayNewsUrdu
#UrduNews
#Shorts

2 months ago | [YT] | 0

Kay News Urdu

سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کی 11ویں برسی پر وزیراعظم شہباز شریف نے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہی اے پی ایس سانحے کا حقیقی انصاف ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی اور آخری دہشتگرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

📢 مزید بریکنگ اور قومی خبریں دیکھنے کے لیے
Kay News Urdu کو Subscribe کریں
سادہ اور غیر جانبدار
#APS
#ArmyPublicSchool
#ShehbazSharif
#Pakistan
#Terrorism
#BreakingNews
#KayNewsUrdu
#UrduNews
#Shorts

2 months ago | [YT] | 0

Kay News Urdu

بگ بیش لیگ میں پاکستانی فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کی ڈیبیو میچ میں کارکردگی مایوس کن رہی۔
شاہین آفریدی نے 2.4 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے 43 رنز دیے، جبکہ ایک اوور میں دو شولڈر ہائی فل ٹاس کرانے پر امپائر نے انہیں مزید بولنگ کرانے سے روک دیا۔

دوسری جانب شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی وکٹیں فاسٹ بالرز کے لیے زیادہ مددگار نہیں ہوتیں، جبکہ آسٹریلوی پچز بولرز کے لیے بہتر ثابت ہوتی ہیں۔

📢 مزید اسپورٹس اور بریکنگ نیوز کے لیے
Kay News Urdu کو Subscribe کریں
سادہ اور غیر جانبدار
#ShaheenAfridi
#BBL
#BigBashLeague
#CricketNews
#PakistanCricket
#SportsNews
#KayNewsUrdu
#UrduNews
#Shorts

2 months ago | [YT] | 0

Kay News Urdu

پی ایس ایل 11 نئی ٹیموں کی نیلامی 8 جنوری کو اسلام آباد میں ہوگی
ٹورنامنٹ 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک مختلف شہروں میں کھیلا جائے گا
پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کے مطابق پی ایس ایل عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بنتی جا رہی ہے

📍 Kay News Urdu – سادہ اور غیر جانبدار
#PSL11
#PakistanSuperLeague
#PSLNewTeams
#PSL2026
#MohsinNaqvi
#CricketNews
#KayNewsUrdu
#UrduNews
#SportsUpdate
#Islamabad

2 months ago | [YT] | 0

Kay News Urdu

پتنگ بازی کی اجازت کا معاملہ
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو
22 دسمبر تک جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی
کائیٹ فلائنگ ایکٹ 2025 چیلنج

📍 Kay News Urdu
سادہ اور غیر جانبدار
#LahoreHighCourt
#KiteFlying
#PunjabGovernment
#BreakingNews
#PakistanNews
#LegalUpdate
#KayNewsUrdu

2 months ago | [YT] | 0

Kay News Urdu

سڈنی فائرنگ واقعہ
15 افراد ہلاک، 40 زخمی
آسٹریلوی وزیراعظم کا ہتھیاروں کے قوانین سخت کرنے کا اعلان
ملک بھر میں ایک روزہ سوگ

📍 Kay News Urdu
سادہ اور غیر جانبدار
#Sydney
#AustraliaNews
#BreakingNews
#WorldNews
#GunLaws
#KayNewsUrdu

2 months ago | [YT] | 0