Jadi Universe ایک documentary چینل ہے جہاں ہم دنیا کے ہر ملک کی حقیقت، تاریخ، ثقافت، خوبصورتی اور پوشیدہ رازوں کو دکھاتے ہیں۔

ہمارا مقصد ہے کہ آپ کو ایک ایسے سفر پر لے جائیں جہاں آپ اپنے گھر بیٹھے پوری دنیا کو دیکھ سکیں —
دبئی کے لگژری شہروں سے لے کر جاپان کی ٹیکنالوجی، امریکہ کے خوابوں سے لے کر پاکستان کی خوبصورتی تک۔

ہر ویڈیو ایک نیا ملک، ایک نئی کہانی، اور ایک نیا تجربہ لے کر آتی ہے۔

🌍 Explore the World – Learn the Truth – Feel the Journey

✨ Jadi Universe – Duniya ko dekhne ka naya andaaz.


Jadi Universe

Meri new video upload ho chuki hai۔
Support zaroor karein ❤️

6 days ago | [YT] | 2

Jadi Universe

Dear YouTube family ❤️ New Video Released

1 week ago | [YT] | 1

Jadi Universe

Dear YouTube Family ❤️ New Video Released 2026...... SIALKOT 2026

1 week ago | [YT] | 2

Jadi Universe

الحمدللہ!
میرا یوٹیوب چینل باضابطہ طور پر Monetize ہو گیا ہے۔
میں دل کی گہرائیوں سے اپنے تمام ناظرین، سبسکرائبرز اور سپورٹرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں جن کی دعاؤں، محبت اور سپورٹ کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا۔
ان شاء اللہ آگے بھی آپ کے لیے معیاری اور بہترین کانٹینٹ لاتا رہوں گا۔
آپ سب کا بے حد شکریہ ❤️

2 weeks ago | [YT] | 1

Jadi Universe

Islamabad janay se pehle yeh video dekhna… warna decision badal sakta hai!
https://youtu.be/6_Kl4wDHsAU?si=Wl51i...

2 weeks ago | [YT] | 4

Jadi Universe

Kashmir ya Islamabad? 🤔
Agla Video Kis Par Ho? Vote Now 👇

3 weeks ago | [YT] | 2

Jadi Universe

السلام علیکم! ناظرین آپ کس ملک یا شہر کی ڈاکومنٹری دیکھنا پسند کریں گے❤️❤️

1 month ago | [YT] | 1

Jadi Universe

"Hello meri pyari YouTube family! Kya aap log hamari agli video Islamabad ki khoobsurat sair par dekhna pasand karenge? Comment karke zaroor batayein!"

1 month ago | [YT] | 3

Jadi Universe

السلام علیکم پیارے دوستو آج رات 8:30 پر بہت ہی زبردست ویڈیو آنے والی ہے 🫰🫰🫰

1 month ago | [YT] | 1