Want to Collaborate & Partner with Raftar? rabta@raftar.com

Welcome to Raftar, a dynamic platform dedicated to driving social change through the power of storytelling.

At Raftar, we are more than content creators; we are catalysts for progress. Our mission is to provide up-to-date, & unconventional content that sparks your curiosity and inspires change. We believe that knowledge is a key driver of transformation and are committed to bringing that knowledge to your screens.

Join us on this exciting journey as we simplify complex issues, challenge the status quo, and ignite the spark of change in our society. Subscribe now, hit the notification bell, and become a part of the Raftar community. Together, we can accelerate the pace of change, one idea, one video, one click at a time.

Support us by becoming a Patreon member
www.patreon.com/Raftardotcom


Raftar

Zimbabwe shock Australia in T20 World Cup.

2 days ago | [YT] | 1,041

Raftar

آج کل جہاں میڈیکل کی فیلڈ کچھ خواتین صرف اس لیے منتخب کرتی ہیں کہ اگر نام کے ساتھ "ڈاکٹر" لگ جائے تو اچھا رشتہ مل سکے، وہیں ڈاکٹر لبنا جیسی باکمال خواتین بھی موجود ہیں جو واقعی اس فیلڈ کا حق ادا کرتی ہیں اور بے شمار چیلنجز اور ذمہ داریوں کے باوجود لوگوں کی خدمت کو ترجیح دیتی ہیں۔

ایک بہت ہی شاندار پوڈکاسٹ EvoTalks کے چینل پر اپلوڈ ہوئی ہے، جو واقعی دیکھنے کے لائق ہے۔ لازمی دیکھیں اور اس باکمال شخصیت کی کہانی سن کر خوش ہوجائیں ۔

مکمل پوڈکاسٹ کا لنک https://youtu.be/gDheNkwoTtg

2 days ago (edited) | [YT] | 404

Raftar

ملک میں 15 سے 20 ہزار میگاواٹ اضافی بجلی موجود ہے، کیپیسٹی چارجز سے ملک مار کھا رہا ہے، مسائل اتنے بڑھ گئے ہیں کہ سولر کی پالیسی تبدیل کرنی پڑ رہی ہے، لیکن آپ کو بتائیں کہ ہم نے حال ہی میں پاکستان کے ٹاپ ایکسپورٹر جبران نیاز کے ساتھ پوڈکاسٹ کیا، اور انہوں نے بتایا کہ کس طرح بجلی کی بھیک مانگنے کے باوجود انہیں کنکشن نہ مل سکا۔۔۔

بہت اہم پوڈکاسٹ ہے، Raftar Now کے یوٹیوب چینل پر موجود ہے، لازمی دیکھیں۔

3 days ago | [YT] | 510

Raftar

سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر زخمی، اسپتال منتقل ۔
سر سمیت جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں، انٹرنل بلیڈنگ کے باعث حالت تشویشناک، جیو نیوز

3 days ago | [YT] | 751

Raftar

اگر آپ کو بتایا جائے کہ ایک انسان تھا وہ 5 ہزار کی انٹرن شپ کرتا تھا، لیکن پھر اس نے محنت کی اور ایک دن اس نے بلین ڈالر کمپنی کھڑی کردی ۔۔۔ آپ اس بات کو کیسے لیں گے؟ سچ سمجھ لیں گے یا بولیں گے جھوٹ ہے یہ؟
( نوٹ: Raftar Now یوٹیوب چینل پر ایک پوڈکاسٹ اپلوڈ ہوئی ہے لازمی دیکھیں،
It Will Shock You! )

3 days ago | [YT] | 362

Raftar

چلیں آج آپ کا ایک ٹیسٹ لیتے ہیں۔ یہ تو آپ کو معلوم ہوگا کہ حال ہی میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے تاریخی بلندی دیکھی، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس تیزی میں بینکوں کا کردار سب سے نمایاں رہا؟ تقریباً تمام بینکوں نے شاندار کارکردگی دکھائی اور زبردست گروتھ ریکارڈ کی۔

اب سوال یہ ہے، کیا اسٹاک مارکیٹ میں بینکوں کی مضبوط کارکردگی ملک کے لیے واقعی اچھی خبر ہے؟

4 days ago (edited) | [YT] | 215

Raftar

How do you guys interpret Imran Khan’s name appearing in the Epstein files?

6 days ago (edited) | [YT] | 466

Raftar

آج کل ایک نام کا ہر جگہ چرچا ہے، جیفری ایپسٹین۔ یہ شخص تو آج زندہ نہیں ہے لیکن اس نے جیتے جی کچھ ایسا کیا کہ آج دنیا بھر کے طاقتور ترین انسانوں کی نیندیں اڑی ہوئی ہیں۔۔۔ ہم جیفری ایپسٹین کی کہانی تو پہلے ہی آپ کو سنا چکے ہیں لیکن آج ہم بتائیں گے کہ آخر ایپسٹین کے خفیہ کیمروں نے کیا کیا ریکارڈ کیا۔۔۔ ویسے آپ بتائیں، آپ کو ایپسٹین فائل میں کس شخص کا نام دیکھ کر سب سے زیادہ حیرت ہوئی؟

6 days ago | [YT] | 500

Raftar

''مریم نواز کچھ خاص نہیں کر رہی، دراصل باقی وزیر اعلیٰ بالکل ہی کچھ نہیں کر رہے، اس لیے مریم کا تھوڑا کیا بھی لوگوں کو زیادہ لگ رہا ہے''


مریم نواز پر ڈاکیومنٹری بنانے کے لیے جب ریسرچ جاری تھی، تو ہم نے بہت سے لوگوں سے بات کی، کچھ لوگوں نے مریم کی کارکردگی کو سراہا تو کچھ نے اوپر لکھی بات کہی۔
آپ کی کیا رائے ہے اس بارے میں؟


ہماری رائے جاننا چاہتے ہیں تو ہم نے مریم نواز پر تفصیلی ڈاکیومنٹری اپلوڈ کی ہے لازمی دیکھیں۔

1 week ago (edited) | [YT] | 705

Raftar

ن لیگ پر گہری نظر رکھنے والے کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی مقبولیت اور ان کا سیاسی قد اتنا بڑا ہو گیا ہے کہ ان کے چچا بھی ان کے سائے تلے چھپ گئے ہیں۔ اب جو ہیں، بس وہ مریم نواز ہیں۔ کیا آپ لوگ اس بات سے اتفاق کریں گے؟

1 week ago | [YT] | 274