Welcome to Hadayat Studio!✨
A channel dedicated to spreading the beauty of Islam through inspiring and educational content. We share Islamic teachings,
Quran recitations,
Hadith explanations,
Islamic history, and motivational reminders to strengthen your faith. Subscribe now and join us on the path of knowledge and spirituality!✨
Must Subscribe For Listen Daily Islamic & Motivated Knowledge ❤️
______________
Abdul Qadeer Malik 🇵🇰
Hadayat Studio
📖 *اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے باتیں*
▫️قرآن مجید نبی کریم ﷺ کا وہ معجزہ ہے جسے آج ہم خود اپنے ہاتھوں سے چھو سکتے ہیں، پڑھ سکتے ہیں اور اسی کے ذریعے اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے بات کر سکتے ہیں ۔
▫️*کیا آپ کا دل چاہتا ہے کہ آپ اللہ سے باتیں کریں؟*
تو پھر اٹھیں، مصحف کو کھولیں اور تلاوت کریں اور جانیں کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ آج مجھ سے کیا کہ رہے ہیں۔
1 day ago | [YT] | 1
View 0 replies
Hadayat Studio
Ramzan Special Surah Taubah | Ayat 61–129 | Heart Touching Quran Recitation.
https://youtu.be/z3nnl4Sfi28
6 days ago | [YT] | 3
View 0 replies
Hadayat Studio
Hi everyone, welcome to my new YouTube Community! Now you can post on my channel, too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel.
Visit my Community: youtube.com/@Malik_Abdul_Qadeer/community
6 days ago | [YT] | 3
View 0 replies
Hadayat Studio
اگر تم چاہتے ہو کہ نعمتیں تم پر قائم رہیں،
تو انہیں لوگوں کے سامنے بیان نہ کرو،
کیونکہ ہر سننے والا خیرخواہ نہیں ہوتا۔ 🤍
3 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Hadayat Studio
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
5 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Hadayat Studio
"وہ کون سی عظیم ہستی تھی جس نے امتِ محمد ﷺ میں سب سے پہلے اللہ کی راہ میں اپنی جان قربان کر کے شہادت کا رتبہ پایا؟"
6 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Hadayat Studio
میں نے خود کی ہستی کو قرآن پر پرکھا تو اس آیت سے زیادہ کسی اور میں اپنی شباہت نہیں پائی:
وَآخَرُونَ اعْتَرَفُوا بِذُنُوبِهِمْ خَلَطُوا عَمَلًا صَالِحًا وَآخَرَ سَيِّئًا عَسَى اللَّهُ أَن يَتُوبَ عَلَيْهِمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ° التوبة (١٠٢)
" اور کچھ لوگ وہ ہیں جنہوں نے اپنے گناہوں کا اعتراف کر لیا ہے، انکا عمل ملا جلا ہے، کچھ اچھا اور کچھ برا، تو کوئی بعید نہیں کہ اللہ ان پر پھر سے مہربان ہو جائے کیونکہ وہ درگزر کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے"✨
6 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Hadayat Studio
توحید پر اتنے پکے رہو کہ لوگ تمہیں اہلِ حدیث سمجھنے لگیں، امر بالمعروف ونہی عن المنکر اور صحابہ کرام سے اتنی محبت کرو کہ لوگ تمہیں دیوبندی سمجھنے لگیں، عشقِ رسول صل الّلہ علیہ وآلہ وسلم اتنا دل و زبان و عمل میں رکھو کہ لوگ تمہیں بریلوی سمجھنے لگیں، اور اہلِ بیت سے اتنی شدید محبت رکھو کہ لوگ تمہیں اہلِ تشیع سمجھنے لگیں. لیکن جب کوئی پوچھے کہ تم کس فرقے سے ہو تو کہہ دینا کہ میں بس مسلمان ہی ہوں اور میں الّلہ کی پناہ مانگتا ہوں فرقہ واریت سے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر اسرار احمد رحہ
❤️❤️❤️
7 months ago | [YT] | 6
View 0 replies
Hadayat Studio
میری طرف سے آپکو عید الفطر کی ڈھیروں مبارک باد...❤
اللّه پاک اپکی خوشیوں میں اضافہ کرے..❤
10 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Load more