Style is a way to say who you are::
Keep yourself up to date with style..
In this channel you will find easy hairstyle natural remedies to enhance your beauty..
Eat healthy and stay healthy
Find easy and yummy recipe with pocket friendly budget
Your suggestions and recommendations means a lot to me
Please subscribe #zanirahaashir


Zanira Haashir

حلوہ پوری یا نان چنے

1 year ago | [YT] | 3

Zanira Haashir

😒😒😒

2 years ago | [YT] | 1

Zanira Haashir

Who agreed

2 years ago | [YT] | 1

Zanira Haashir

چائے ایک کپ میں ہو اور مل کے بانٹیں ہم...😍 سردیوں کے موسم میں ذائقے محبت کے...,❣️

2 years ago | [YT] | 2

Zanira Haashir

Here is the warm-up games schedule for the ODI World Cup 2023. #CWC23

2 years ago | [YT] | 0

Zanira Haashir

Here is the warm-up games schedule for the ODI World Cup 2023. #CWC23

2 years ago | [YT] | 0

Zanira Haashir

How many hours you sleep

2 years ago | [YT] | 1

Zanira Haashir

3 years ago | [YT] | 4

Zanira Haashir

گھبرائیں نہیں پیٹرول مہنگا ہونے کےبہت سارے فوائد ہیں

*پہلافائدہ:*
یہ ہے کہ آپ آواراہ گردی سے بچ جاتے ہیں

*دوسرافائدہ:*
جو دوست آپ سے مفت کھانے آتے ہیں اس میں کافی حد تک کمی ہوجائےگی

*تیسرافائدہ:*
آپ اپنے قریبی قریبی کام پیدل جاکر کریں گے جس سے آپ کی صحت بہتر ہوگی
پیدل چلنے سے پیٹ نہیں بڑھےگا
ہارٹ کے مسائل کنٹرول ہونگے
شوگر نہیں ہوگی۔ یورک ایسڈ کنٹرول رھے گا

*چوتھافائدہ:*
موٹر سائکل کا استعمال کم ہونے سے ٹیوننگ اور آئل تبدیلی جلدی نہیں کرنی پڑتی

*پانچواں فائدہ:*
آپکے روڈ اکسیڈنٹ کا خطرہ کم سے کم رہتا ہے

*چھٹافائدہ:*
آپ اپنی فیملی کو وقت زیادہ دینگے جس سے بچوں کی تربیت اچھی ہوگی
اور بھی بہت سارے فائدے ھیں بس آپ تھوڑا ہمت رکھیں۔
اگر حکومت اسی محنت۔ لگن۔ اور سپیڈ سے کام کرتی رھی تو چند دنوں میں آپ کا اپنا اور آپ کی فیملی کا تیل نکلنا شروع ھو جانا ھے پھر چاھے آپ گھر کا پیٹرول پمپ لگا لیجیۓ گا..😝

3 years ago | [YT] | 6