Jamia Al-Dirasat Al-Islamia, Karachi A center of Islamic scholarship, spiritual development, and ethical education. Experienced faculty, disciplined environment, and regular academic gatherings.
روزہ دار کے لئے خوشیاں ہی خوشیاں
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
روزے دار کے لیے دو خوشیاں ہیں، جن سے وہ خوشی حاصل کرتا ہے، ایک افطاری کے وقت اور دوسری رب سے ملاقات کے وقت.
صحیح البخاری : 1904
الحمد للہ جامعہ الدراسات الاسلامیہ کراچی نے مسابقہ حفظ بلوغ المرام آل پاکستان میں چوتھی اور پانچویں پوزیشن حاصل کی ہے. چوتھی پوزیش حاصل کرنے والے طالب علم محمد انس بن رئیس اور پانچویں پوزیشن محمد جاوید ہیں.
ممتاز عالمِ دین، استاذُ الاساتذہ، شیخُ الحدیث جامعہ ستاریہ اسلامیہ الشیخ حضرت مولانا محمود احمد حسن صاحب رحمةُ اللہ علیہ وفات پا گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے، جنتُ الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
مرحوم کی پوری زندگی علمِ دین کی خدمت، اور اعلاء کلمۃ اللہ کے لیے وقف کردی ان کی علمی خدمات اور دینی جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
Jamia Al-Dirasat
اوقات سحر و افطار
20 فروری بروز ہفتہ
بمابق 2026 کراچی 1447ھ
سحر 5:45
افطار 6:30
1 hour ago | [YT] | 0
View 0 replies
Jamia Al-Dirasat
روزہ دار کے لئے خوشیاں ہی خوشیاں
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
روزے دار کے لیے دو خوشیاں ہیں، جن سے وہ خوشی حاصل کرتا ہے، ایک افطاری کے وقت اور دوسری رب سے ملاقات کے وقت.
صحیح البخاری : 1904
3 hours ago | [YT] | 3
View 0 replies
Jamia Al-Dirasat
نیا چاند دیکھنے کی دعا
اے اللہ ! مبارک کر ہمیں یہ چاند ٬ برکت ٬ اور ایمان اور سلامتی اور اسلام کے ساتھ (اے چاند!)
میرا اور تمھارا رب اللہ ہے
2 days ago | [YT] | 5
View 0 replies
Jamia Al-Dirasat
رمضان المبارک بمطابق 2026 کراچی 1447ھ
سحر و افطار کے بابرکت لمحات کے لیے مکمل وقت نامہ۔
رمضان کی برکتوں سے فیضیاب ہوں اور عبادات کا اہتمام کریں!
#ramadan2026 #ramdantiming #ramdankibarkat #RamadanMubarak #jamiaaldirasat
2 days ago | [YT] | 21
View 0 replies
Jamia Al-Dirasat
جامعۃ الدراسات الاسلامیۃ کا ایک اور اعزاز
الحمد للہ جامعہ الدراسات الاسلامیہ کراچی نے مسابقہ حفظ بلوغ المرام آل پاکستان میں چوتھی اور پانچویں پوزیشن حاصل کی ہے.
چوتھی پوزیش حاصل کرنے والے طالب علم محمد انس بن رئیس اور پانچویں پوزیشن محمد جاوید ہیں.
1 week ago | [YT] | 55
View 2 replies
Jamia Al-Dirasat
جامعۃ الدراسات الاسلامیۃ کراچی کے زیر اہتمام
تقریب تکمیل صحیح مسلم
و تقسیم اسناد و انعامات
1 month ago | [YT] | 39
View 0 replies
Jamia Al-Dirasat
قَدْ اَفْلَحَ مَنْ تَزَكّٰى(14)
فلاح پاگیا جس نے پاکیزگی اختیار کی
سورۃ الاؑعلیٰ 14
.
.
.
#Quran #trendingvideo #postviralシ #islamic #newvideo #Tafseer
1 month ago | [YT] | 44
View 0 replies
Jamia Al-Dirasat
Khutba Jumma Mubarak
Adressed By | Saif Ullah Qasoori ( General Secretary PMML )
2nd January 2026
Khuttba Starting 1PM
location : JAMA MASJID TAQWA (Jamia Dirasat Al Islamia Gulshan-E- Iqbal.Karachi )
.
.
.
#Jumma #khutbah #postviralシ #islamic #newvideo
1 month ago | [YT] | 24
View 0 replies
Jamia Al-Dirasat
12/15/2025
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ممتاز عالمِ دین، استاذُ الاساتذہ، شیخُ الحدیث جامعہ ستاریہ اسلامیہ
الشیخ حضرت مولانا محمود احمد حسن صاحب رحمةُ اللہ علیہ وفات پا گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے، جنتُ الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
مرحوم کی پوری زندگی علمِ دین کی خدمت، اور اعلاء کلمۃ اللہ کے لیے وقف کردی ان کی علمی خدمات اور دینی جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
2 months ago | [YT] | 47
View 2 replies
Jamia Al-Dirasat
قال اللہ تعالیٰ
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(57)
پس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو
جھٹلاؤ گے
#Quran #JummahMubarak #trendingpost #islamic #post #fbreels2025ツ
2 months ago | [YT] | 28
View 0 replies
Load more