Asslam Alaikum..!
Allah ki madad se na mumkin mumkin banay ga! IN SHA ALLAH
Yeh channel un logon ke liye hai jo mushkilat mein ghiray hain, jo himmat haar chuke hain, jo zindagi mein roshni ki talash mein hain. Yahan aap ko Quran aur Hadith ki roshni mein aisi baatein milengi jo aap ke dil ko sukoon dengi, aap ko mazboot karein gi aur Allah par bharosa barhain gi.Agar aap apni zindagi mein haqeeqi tabdili chahtay hain, to is safar mein hamaray sath rahiye!
Allah aap ka haami o nasir ho! AMEEN

DISCLAIMER:This Channel Deen aur Duniya is meant for EDUCATIONAL PURPOSE only.
Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.

FOR CONTACT:
deenaurduniya.contact@gmail.com


Deen aur Duniya

4 days ago | [YT] | 67

Deen aur Duniya

5 days ago | [YT] | 56

Deen aur Duniya

`آج پھر شبِ جمعہ ہے`
یہ وہ رات ہے جب درود آسمان تک پہنچتا ہے
اور دعائیں قبولیت کے قریب ہو جاتی ہیں۔
دل سے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجیں،
شاید یہی درود ہماری بخشش کا سبب بن جائے۔

*اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ○*

آج کی رات درود سے خالی نہ جانے دیں۔

1 week ago | [YT] | 51

Deen aur Duniya

*🔴لیلة القدر یعنی جس رات تقدیر کے اہم فیصلے ہوتے ہیں وہ کب ہے*
*❓شعبان مین یا رمضان میں*
*📜آئے دلائل کی روشنی میں اسکا جائزہ لیں*
فرمان الہی ہے
القرآن - سورۃ نمبر 44الدخان آیت نمبر 3اور 4
ترجمہ:*🍃کہ ہم نے اس (قرآن) کو مبارک رات میں نازل فرمایا ہم تو سیدھا راستہ دکھانے والے ہیں*

*🍃اسی رات میں تمام حکمت کے کام فیصلے کئے جاتے ہیں*

القرآن - سورۃ نمبر 97القدرآیت نمبر 1 اور 4

ترجمہ:*🎀ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا*

ترجمہ:*اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام) کے لئے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں*

*🔴یعنی وہ رات جس میں آنے والے سال کے تمام اہم فیصلے (یعنی تقدیر) لوح محفوظ سے اتھا کر فرشتوں کے حوالے کر دیے جاتے ہیں وہ رات ہے جس میں قرآن نازل ہوا....*
*تو پھر قرآن کس ماہ اور کس رات میں نازل ہوا؟؟*
تو قرآن سے ہی اسکا جواب ہمیں ملتا ہے کہ قرآن رمضان کے مہینہ میں نازل ہوا..
فرمان الٰہی ہے

القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 185

*🌺ترجمہ: (روزوں کا مہینہ) رمضان کا مہینہ (ہے) جس میں قرآن نازل ہوا جو لوگوں کا رہنما ہے اور (جس میں) ہدایت کی کھلی نشانیاں ہیں*
پھر رمضان کی کن راتوں میں اس رات کو تلاش کرے؟؟؟؟
اسکا علم ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے ہوتا ہے
*🎀رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، شب قدر کو رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں ڈھونڈو.*
صحیح بخاری 2017

*🚫اتنے واضح دلائل کے باوجود بھی یہ سوچنا کہ قسمت کے فیصلے شعبان کی نصف رات کو ہوتے ہے اور اس رات تقدیرں اترتی ہیں اور اس رات عبادتوں کا اہتمام کرنا یہ کہاں کی عقلمندی ہے؟؟؟ کیوں ہم اپنے دماغوں اور دلوں کو سمجھا نہیں پا رہے سوچیے اور فیصلہ کیجیے اور رمضان میں اپنے لیے اپنی اولاد کے خوب خوب دعا کرہے کیونکہ رمضان دعاؤں کا بھی مہینہ ہے تاکہ آنے والے سال کےلیے انکی اور آپکی بہترین تقدیر اترے. آمین*

_اللہ پاک ہم سب کےلیے سمجھنا آسان کرے اور عمل کرنا آسان کرے اور ہم سے ہمارے اعمال قبول فرمایے. آمین
#shabeQadar #shabankidua

1 week ago (edited) | [YT] | 31

Deen aur Duniya

*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*

1 month ago | [YT] | 56

Deen aur Duniya

نبی کریم ﷺ پر درود پڑھنا ایک ایسا عمل ہے جو دنیا و آخرت دونوں میں کامیابی کی ضمانت بن جاتا ہے۔

📌 چند فوائد ملاحظہ فرمائیں
✨ درود پڑھنا اللّٰه کے حکم کی تعمیل ہے
✨ فرشتے آپ کے لیے دعا کرتے ہیں
✨ اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں
✨ آپ کے دس درجات بلند کر دیے جاتے ہیں
✨ نامۂ اعمال میں دس نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں
✨ دس گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں
✨ درود، دعا کی قبولیت کا مضبوط ذریعہ ہے
✨ قیامت کے دن نبی ﷺ کی شفاعت نصیب ہونے کا سبب بنتا ہے
✨ دل کے غم، فکریں اور پریشانیاں دور ہو جاتی ہیں۔

1 month ago | [YT] | 73

Deen aur Duniya

4 months ago | [YT] | 142