(City 24 News)
//////////////////////////////////////////////
Alhamdulillah we are going to claim that this channel is the biggest channel in Pakistan. City 24 News is a Pakistani news channel launched on 24 September 2023. It is a part of companies. Get the latest information about current affairs and events in Pakistan and around the world! A bilingual news channel in English and Urdu, it is a part of City 24 News Network, a subsidiary of City 24 News Group. City 24 News is an acronym. The nominees of this group are:


C24NewsHd

چونیاں کے نواحی علاقے ارزانی پور میں واقع حسن ٹیلی کام شاپ پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے لینے آئی ایک مستحق خاتون کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ سنگین صورت اختیار کر گیا۔ خاتون کی جانب سے 3000 روپے کی غیرقانونی کٹوتی سے انکار کو جرم بنا دیا گیا۔
عینی شاہدین کے مطابق خاتون کے بھائی نے جب کٹوتی پر احتجاج کیا تو دکان میں موجود ڈیوائس آپریٹر نے سرِعام تشدد شروع کر دیا۔ افسوسناک پہلو یہ ہے کہ یہ تشدد بہن کے سامنے کیا گیا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ متعلقہ ادارے اپنی مقررہ رقم وصول کرنے کے بعد خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں اور واقعے پر کوئی فوری کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی، جس سے سوالات جنم لے رہے ہیں۔
واقعے کے بعد شہریوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ علاقہ مکینوں اور متاثرہ خاندان نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے، ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی اور مستحقین سے ناجائز کٹوتیوں کا سلسلہ بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر بروقت کارروائی نہ کی گئی تو ایسے واقعات مزید بڑھ سکتے ہیں، جو حکومت کے فلاحی پروگراموں پر عوام کا اعتماد مجروح کریں گے۔

2 weeks ago | [YT] | 1

C24NewsHd

Headline: 🔴 آج کی اہم رائے
Post Content:
پاکستان اور ایران کے معاملے پر اقوامِ متحدہ میں قرارداد منظور ہوئی۔
آپ کے خیال میں یہ قرارداد منصفانہ ہے؟
👍 ہاں
👎 نہیں
💬 کمنٹ میں اپنی رائے ضرور بتائیں!
City 24 News ہمیشہ آپ کے لیے سچی اور بروقت خبریں لاتا ہے 📰

3 weeks ago | [YT] | 0