Solution with Islam

I am shaila this channel is about islamic videos and bayans of the Islamic scholars,waziaf naat all about islam.


Solution with Islam

Beshak

3 years ago | [YT] | 3

Solution with Islam

Don't lose hope

3 years ago | [YT] | 2

Solution with Islam

اللہﷻ کی نور بھری مصلحتیں ہمارے اندھیرے خوابوں سے زیادہ خوبصورت ہے،وہ تمہارا صبر ٹوٹنے سے پہلے تمہارے خوابوں کو حقیقت میں بدل دے گا ان شاءاللہ

3 years ago | [YT] | 1

Solution with Islam

ہمت مت ہارو دعامانگتے رہو تب تک جب تک جواب نہیں مل جاتا ، جب وہ تمہیں صبر کی انتہا کو لے آیا ہے تو یقین رکھو کے آزمائش اب ختم ہونے والی ہے اور پھر ہر اس چیز سے نواز دیا جائے گا جس کے لیے تم راتوں کو اٹھ اٹھ کر جھولی پھیلایا کرتے تھے..!!!

3 years ago | [YT] | 2

Solution with Islam

خوشی جانتے ہیں کیا ہوتی ہے..؟؟
اچانک سے ان دعاؤں کا قبول ہو جانا جو آپ کے اور اللہ کے درمیان راز تھیں..
دعائیں قبول ہو جایا کرتی ہیں دیر سویر سے ہی سہی مگر ہر سچے دل سے مانگی جانے والی جائز دعائیں بہترین طریقے سے تکمیل کو پہنچ جاتی ہیں...اللہ پاک معجزے دکھاتا ہے اگر یقین کامل سے دعا مانگی جائے..!!
#solution's with Islam

3 years ago | [YT] | 2

Solution with Islam

اللہ کی طرف سے کی گئی دیر میں کتنی خیر ہے یہ تمہیں تب سمجھ آۓ گا جب یہ صبر کے اشکبار سجدے شکر کے سجدوں میں بدل جائیں گے ، اور اس وقت تم کا نپتے لبوں سے اس کے " المجیب " ( قبول کرنے والا ) ہونے کی گواہی دو گے ، یہ دل اس کی محبت سے پھٹنے لگے گا اور اپنی قسمت پر تمہیں رشک آئے گا #solution's with Islam

3 years ago | [YT] | 2