Zikr Noor Official

Welcome to Zikr Noor Official – A channel dedicated to Daily Zikr, Powerful Wazifa, Rohani Dua, and Islamic spiritual guidance.
Our mission is to spread peace, barakah, protection, and spiritual نور through authentic Islamic supplications and remembrance of Allah.
On this channel, you will find: • 313 Times Wazifa
• Powerful Dua for Rizq
• Protection Zikr
• Rohani Solutions for Problems
• Astaghfirullah & Ya Basit, Ya Razzaq
Stay connected and make Zikr part of your daily life.
Subscribe now and strengthen your spiritual journey.


Zikr Noor Official

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
معزز و محترم ویورز ہمارے یوٹیوب چینل اسلامک دنیا کا نام تبدیل ہو کر ذکر نور افیشل ہو چکا ہے اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ آپ چینل کے نام کی تبدیلی اور لوگو کی تبدیلی کی وجہ سے پریشان نہ ہوں جزاک اللہ

4 days ago | [YT] | 15

Zikr Noor Official

I ❤️ Love ❤️ Muhammad ❤️
#ilovemuhammad#islamicpost#muslim#Islamicduniya

4 months ago | [YT] | 71

Zikr Noor Official

کیا آپ روحانی و جسمانی مسائل سے نجات چاہتے ہیں؟
منزل ایک طاقتور قرآنی دعا ہے جو جادو، حسد، نظرِ بد اور بیماریوں سے تحفظ دیتی ہے۔
روزانہ منزل سننے کے لیے ہمارے چینل اسلامک دنیا کو سبسکرائب کریں اور اللہ کی حفاظت میں آجائیں۔

#Islamic Duniya
#IslamicDua
#QuraniDua
#DailyManzil
#SpiritualHealing
#ManzilForProtection

9 months ago | [YT] | 5

Zikr Noor Official

آج کی اس دعا میں شامل ہو جائیں
#AjKiDua #IslamicDuniya #HalalRizq #Ameen #DuaOfTheDay

10 months ago | [YT] | 6

Zikr Noor Official

کیا آپ نے کبھی رات کو سوتے وقت عجیب خوف یا دباؤ محسوس کیا؟
کیا آپ کو نیند میں ڈر لگتا ہے یا آپ اٹھتے ہی پریشان ہو جاتے ہیں؟
کمنٹ میں "ہاں" یا "نہیں" لکھیں۔ ہم ان شاءاللہ اس پر ایک خاص روحانی ویڈیو تیار کریں گے۔

#IslamicDuniya #Ruqya #BadDreams #Jadu #Jinn #IslamicPost

10 months ago | [YT] | 2

Zikr Noor Official

محبت کیا ہے؟
اپنے قیمتی وقت کے کچھ لمحے کسی کو دے دینا۔کسی کی سن لینا ۔کسی کی آنکھوں سے آنسوؤں چن لینا۔کسی کے زخموں پر نرم لہجے سے مرہم رکھنا۔بنا کسی رشتے اور بنا کسی تعلق کے احساس کرنا ۔بس یہی محبت ہے اور قرب الہی کا ذریعہ بھی
دعا ہے اللہ تعالی سب کو خوشحال اور شاد و آباد رکھے آمین
جمعہ مبارک
#Islamic Duniya

1 year ago | [YT] | 2

Zikr Noor Official

اللہ تعالی کے پیارے نام کو لائک کیجئے
#IslamiDuniya

1 year ago | [YT] | 25

Zikr Noor Official

Say subhanallah
#islamicDuniya

1 year ago | [YT] | 26

Zikr Noor Official

اللہ جل شانہ کے پیارے نام کو لائک اور شیئر کیجئے
#IslamicDuniya

1 year ago | [YT] | 47

Zikr Noor Official

Say Allah Hu Akbar
#IslamicDuniya

1 year ago | [YT] | 50