Welcome to Tasshayyo dedicated to the teachings and timeless wisdom of Ahlebait (AS). Here, we explore the invaluable guidance of Ahlebait in every facet of life, presenting their enlightening sayings and illuminating perspectives. Our channel serves as a sanctuary of knowledge, virtue, and inspiration, providing viewers with a deeper understanding of the Ahlebait's teachings and their practical application in our contemporary world. Join us on this transformative journey as we delve into topics encompassing spirituality, morality, social justice, family values, personal growth, and much more. We aim to foster unity, compassion, and an unwavering commitment to upholding the noble principles embodied by the Ahlebait. Embrace their profound teachings, and let their light guide your path towards a life of purpose, righteousness, and ultimate fulfilment. Subscribe to our channel and embark on an enriching voyage with Ahlebait's wisdom as your steadfast companion.
Tasshayyo
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ انسان کا بچہ پیدا ہوتے ہی چل کیوں نہیں سکتا، جبکہ جانور کا بچہ فوراً بھاگنے لگتا ہے؟ کیا یہ محض اتفاق ہے یا اس کے پیچھے کوئی عظیم سائنسی حکمت چھپی ہے؟
امام جعفر صادق علیہ السلام کے حیرت انگیز علمی انکشافات۔ 'توحیدِ مفضل' کی قسط نمبر 16 آج شام 7 بجے ان شاء اللہ۔
تیار رہیں! 🔔"
6 days ago | [YT] | 157
View 8 replies
Tasshayyo
جیو حسین ؑ کے چاہنے والو۔ چند دن میں منقبت کو یہاں پہنچا دیا۔ آپ لوگوں کا ساتھ رہے گا۔ تو ہم ایک سے ایک مولا ع کے شان لوگوں تک پہنچائیں گے۔ صلی علی ابن ِ علی
https://youtu.be/70XKlARe0UE
2 weeks ago | [YT] | 49
View 1 reply
Tasshayyo
کیا آپ نے شان ِحسینؑ میں یہ نذرانہ نہیں سنا؟ ❤️
3 شعبان کا تحفہ آپ سب کی نذر! 🌹 میں نے اپنی پوری محنت اور عقیدت اس قصیدے میں سمو دی ہے۔
"صلی علیٰ ابنِ علیؑ"
اگر یوٹیوب نے اسے آپ سب تک نہیں پہنچایا، اپنی سماعتوں کو معطر کرنے کے لیے ابھی لنک پر کلک کریںhttps://youtu.be/70XKlARe0UE
3 weeks ago (edited) | [YT] | 276
View 5 replies
Tasshayyo
https://youtu.be/RW-z3UAbapc
1 month ago | [YT] | 108
View 1 reply
Tasshayyo
https://youtu.be/jz_MAAnd-H0
2 months ago | [YT] | 100
View 1 reply
Tasshayyo
انشاء اللہ جلد ملیں گے۔
بیماری کی وجہ سے آواز کھو دی ہے میں نے۔
دعاوں میں یاد رکھیں۔ جلد واپسی ہو گی۔ تشیع چینل پر نئے خطبوں دعاؤں، اور تاریخ کی ویڈیوز کے ساتھ
اپ سب بھی اپنی صحت کا خیال رکھا کریں۔
11 months ago | [YT] | 323
View 62 replies
Tasshayyo
اے۔ آئی۔ کا ایک اور قصیدہ مولا حسین ع کی شان میں ۔ حسین ؑ کیا ہے۔ سنیں تشیع چینل پر۔
1 year ago | [YT] | 134
View 2 replies
Tasshayyo
28 رجب کا درد ناک منظر سنیں اور محسوس کریں ۔ میر انیس کی زبان سے
1 year ago | [YT] | 63
View 2 replies
Tasshayyo
👉👉👉https://youtu.be/yKD03RvddqI 🙏
آج شام 7 بجے تشیع چینل پر۔
1 year ago (edited) | [YT] | 665
View 9 replies
Tasshayyo
الحمدللہ! پہلی قسط "چودہ ستارے" کتاب کی آڈیو بک یوٹیوب پر اپلوڈ کر دی گئی ہے۔ یہ کتاب تاریخ اسلام، اہل بیت علیہم السلام کی زندگی، قربانیوں اور تعلیمات پر مبنی ہے، جو ہر عمر کے افراد کے لیے خزانہ ہے۔ خاص طور پر بچوں کے لیے یہ ایک نایاب موقع ہے کہ وہ اسلامی تاریخ اور اخلاقیات سے روشناس ہو سکیں۔ بروز جمعہ شام 6 بجے تشیع چینل پر۔ @Tasshayyo1
1 year ago | [YT] | 24
View 0 replies
Load more