Shia Azadari Studio

تو نہ سمجھے تو تیرے ذہن کی بیماری ہے
ورنہ یہ دل کا دھڑکنا بھی عزاداری ہے


Shia Azadari Studio

اے اللہ پاک میرے وقت کے امام ع کے ظھور مین تعجیل فرما 🤲🏻😢❤️
اگر سب لوگ چاہتے ھو کہ تمہاری ساری کی ساری پریشانیاں ختم ھوجائیں تو وقت کے امام ع کے ظہور کی دعا فرمائیں 🤲🏻❤️

2 years ago (edited) | [YT] | 0

Shia Azadari Studio

3 جمادی الثانی
شہادت بی بی فاطمہ س 😭😭

2 years ago (edited) | [YT] | 0

Shia Azadari Studio

اسلام و علیک یا بی بی فاطمہ زہرہ سلام اللہ علیہا

2 years ago | [YT] | 0