Mufti Abdurrahman Azhari

Assalamo Alaikum Welcome to my channel💓Please subscribe my this channel👈only islamic video 🕋💛


گذارش _اس چینل پرعام فہم زبان وانداز میں دینی مسائل پیش کئے جاتے ہیں؛اہم عنوانات پر شاٹ (ریلس) بنا کر اپلوڈ کی جاتی ہیں ضروری اور اہم موضوعات پر تقریریں بیان کی جاتی ہیں
الانتباہ اس چینل کا مقصد مذہب حق مذہب اہل سنت وجماعت اور مسلک اعلی حضرت کے نہج پر مسائل شرعیہ کی ترویج واشاعت امت مسلمہ کے بھٹکے ہوؤں کو راہ راست پر لاناہے اور صراط مستقیم سیدھے راستے کی ہدایت دینا ہے
براہ کرم چینل سے جڑے رہیں اور ثواب کی نیت سے دوسروں کو بھی اس چینل کے قریب میں لائیں
شکریہ ،جزاکم اللہ
Mufti Abdurrahman Azhari Alafzali Alsadi
At, Jamia Sa- Adiya Arabia in Kasaragod state of Kerala india
9760175733
Phone ,pay 8445813326 centrel bnk
Deni umoor ki taraqqi ke liye hamari madad karen
From,Baheri Bareilly , Uttar Pradesh


Mufti Abdurrahman Azhari

بیٹی رحمت ربی ہے

1 month ago | [YT] | 6

Mufti Abdurrahman Azhari

18جون2025بروزبدھ تاریخ پیدائش ابواسید

5 months ago | [YT] | 12

Mufti Abdurrahman Azhari

Huzroor ki dadi ka nam kiya tha
Halema
Mariyam
Fatima
Kament me jawab den

5 months ago | [YT] | 7

Mufti Abdurrahman Azhari

جس کے آنگن میں امیری کا شجر لگتا ہے
اس کا ہر عیب زمانے کو ہنر لگتا ھے

6 months ago | [YT] | 11

Mufti Abdurrahman Azhari

وقت رخصت تم مری آنکھوں کے منظر دیکھنا
بے صدا بے موج بے چہرے سمندر دیکھنا
پھول کی خواہش نے تم کو مبتلاۓ غم رکھا
اب سکوں چاہو تو ہم سے لپٹ کر دیکھنا

8 months ago | [YT] | 25

Mufti Abdurrahman Azhari

حسن وعشق کا سنگم دیر تک نہیں رہتا
کوئی بھی حسیں موسم دیر تک نہیں رہتا
کون جانے کب کس پر زندگی ٹھہر جائے
کوئی رستم اعظم دیر تک نہیں رہتا

8 months ago | [YT] | 14

Mufti Abdurrahman Azhari

آپ کے پیچھے کھڑے ہوکے نمازیں پڑھتا
آپ کے قدموں کے پیچھے مجھے سجدہ ملتا

8 months ago | [YT] | 25

Mufti Abdurrahman Azhari

ساری صدیوں پے جو بھاری ہے وہ لمحہ ملتا
کاش سرکار دوعالم کازمانہ ملتا

8 months ago | [YT] | 28