راہ ہدایت

بے شک اللہ پر یقین
تقدیروں اور نصیبوں کو بدل دیتاہے بس یقین رکھ کر اللہ سے دعا مانگنی ہے وہ ہماری شہ رگ سے بھی قریب ہے ایک اور جگہ پر اللہ نے فرمایا جب کوئی پکارنے والا مجھے پکارتا ہے تو میں اُسکی دعا قبول کرتا ہوں تو پھر اس سے مانگ کر سب اس پر چھوڑ دیں اور دعا قبول ہونے کا انتظار کریں ۔۔۔۔۔۔۔♥️⁩