Hussnain International



Hussnain International

پاکستانی اشرافیہ جس طرح پاکستان کو لوٹ رہی ہے اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ جلد ہی پاکستان کا قومی پرندہ "گدہ" ہوگا

2 days ago | [YT] | 0

Hussnain International

بہتری کے لیے ضد اور انا کو قربان کر دینا چاہیے

3 days ago | [YT] | 0

Hussnain International

"ہر وہ شہر کوفہ ہے جہاں ظلم ہو اور لوگ خاموش رہیں"
(امام زین العابدین)

1 week ago | [YT] | 0

Hussnain International

"اتنی اذیت مجھے کربلا میں نہیں ہوئی تھی جتنی اہل کوفہ کی خاموشی پر! "
(امام زین العابدین)

1 week ago | [YT] | 0

Hussnain International

حدیثِ نبوی ﷺ میں صدقۂ جاریہ
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“جب انسان فوت ہو جاتا ہے تو اس کے اعمال منقطع ہو جاتے ہیں سوائے تین چیزوں کے: صدقۂ جاریہ، ایسا علم جس سے فائدہ اٹھایا جائے، یا نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے۔”
(صحیح مسلم)

2 weeks ago | [YT] | 0