Welcome My YouTube Channel


Salaam Kashmir

17 دسمبر سنہ 1398 کو تیمور نے دہلی کو فتح کیا تھا۔ اسی دن کی مناسبت سے یہ تحریر قارئین کے لیے دوبارہ پیش کی جا رہی ہے۔

جب دہلی کو کوچ کرنے کے لیے تیمور لنگ کے 90,000 سپاہی سمرقند میں جمع ہوئے تو ایک جگہ جمع ہونے کی وجہ سے پورے شہر میں دھول ہی دھول پھیل گئی تھی۔ دہلی سمرقند کے جنوب مشرق میں وہاں سے تقریباً ایک ہزار میل دور تھا۔

دہلی کا راستہ شاید دنیا کا سب سے مشکل راستہ تھا، جو ہندوکش کی پہاڑیوں سے گزرتا تھا، جس کے ارد گرد ایسے لوگ رہتے تھے جنھیں سکندر اعظم بھی جھکانے میں کامیاب نہیں ہوئے تھے۔

بہت سے دریا، پتھریلی سڑکیں اور بیچ میں صحرا تھے جس کی وجہ سے دہلی تک پہنچنے کا راستہ زیادہ ناقابل رسائی تھا۔ اگر ان پر قابو پا بھی لیا گیا تو تیمور کی فوج کو ان طاقتور ہاتھیوں کا سامنا کرنا پڑے گا جو تیمور اور اس کی فوج نے پہلے کبھی نہیں دیکھے تھے۔

1 month ago (edited) | [YT] | 0

Salaam Kashmir

##BREAKING
#Iran Says No Damage To Nuclear Site In American Bom*Ber At*tack.
#IsraeliranWar#

7 months ago | [YT] | 0

Salaam Kashmir

##سرکاری ٹی وی چینل کی براہ راست نشریات کے دوران ایک دھماکے کی آواز سُنی گئی تھی اور میزبان نے اسی وقت ناظرین کو مطلع کیا کہ ان کے سٹوڈیو پر حملہ کر دیا گیا ہے##۔

7 months ago | [YT] | 0

Salaam Kashmir

##ٹرمپ اس پوزیشن میں ہیں کہ تہران کو معاہدہ پیش کر سکیں اور وہ فون اٹھا کر نیتن یاہو سے یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ ’بس بہت ہو گیا، آپ کے پاس اسے ختم کرنے کے لیے 24 گھنٹے ہیں‘ سابق اسرائیلی سفارتکار##

7 months ago | [YT] | 0

Salaam Kashmir

##اتوار کو اسرائیل نے ایران میں میزائل لانچنگ سائٹس کو نشانہ بنایا اور آئی جی آر سی کے انٹیلیجنس یونٹ کے سربراہ کو ہلاک کر دیا جس کے بعد ایران نے اسرائیل پر مزید میزائل حملے کیے ہیں۔ بی بی سی کے نمائندے کے مطابق یہ اب تک کے ’سب سے بڑے حملے‘ محسوس ہوئے##

7 months ago | [YT] | 0

Salaam Kashmir

##ایرانی حکام یہ وضاحت دینے میں ناکام رہے ہیں کہ ملک کا فضائی دفاعی نظام اتنا غیر موثر کیوں تھا کہ چند گھنٹوں میں اسرائیل اہم اہداف کو نشانہ بنانے میں کامیاب ہوا۔ ایرانی ٹی وی پر نظر آنے والے تقریبا تمام حکام نے یہ تاثر دیا کہ جیسے ’کچھ بڑا‘ نہیں ہوا اور ان کا اصرار تھا کہ حالات کنٹرول میں ہیں اور تمام شہر محفوظ ہیں۔ حکام نے یہ وضاحت نہیں دی کہ اسرائیلی طیارے کیسے آزادانہ طور پر تہران اور دیگر شہروں تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔##

7 months ago (edited) | [YT] | 0

Salaam Kashmir

##اسرائیل اور ایران میں معاہدہ ہو جائے گا، میں اسے یقینی بناؤں گا: صدر ٹرمپ##

8 months ago (edited) | [YT] | 0