Note
If you have a problem with animals do not watch this vedio.
Basic information and Review of Airguns and accesseries.
There are the three guiding principal to everything we do on fieldsports channal shoot
1-Shoot Responsibly
2-Respect the quarry
3-Ensure a humame clean and quick kill take part in nature
We don't hunt for fun but exersice and healthy meat also.
We Hunt within limits with the license and we don't waste any bird or fish that we hunt.
1. Wildlife Laws – Research local laws regarding handling, filming, and possessing wild snakes. Many countries and states have strict wildlife protection laws.
2. Permits & Licenses – If handling or keeping snakes, you may need permits from wildlife
4. Safety & Ethics – Do not encourage or show harmful practices like illegal pet trade or mistreatment of animals.
🚨 WARNING: Do NOT attempt to handle wild snakes without professional training. All interactions in this video were conducted safely and legally.
KS Vehari
camo
1 week ago | [YT] | 41
View 0 replies
KS Vehari
P10
75k with Scope
2 weeks ago | [YT] | 59
View 2 replies
KS Vehari
P35 Camo
2 weeks ago | [YT] | 44
View 1 reply
KS Vehari
P10 Tuning
2 weeks ago | [YT] | 41
View 0 replies
KS Vehari
#justice_for_kaleemullah
وائلڈ لائف کی فائرنگ سے بے گناہ قتل۔
RPO Rawalpindi
Maryam Nawaz Sharif
1 month ago | [YT] | 37
View 2 replies
KS Vehari
پنجاب میں وائلڈ لائف کے خلاف غیرقانونی سرگرمیوں پر کریک ڈاؤن
دو نر پاڑہ ہرن ریسکیو، تیتر اور جنگلی سور کے غیرقانونی شکار پر 15 ملزمان گرفتار، ساڑھے چار لاکھ روپے جرمانہ
لاہور (06 جنوری):
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب اور سیکرٹری جنگلات و جنگلی حیات پنجاب کیپٹن (ر) طاہر ظفر عباسی کی خصوصی ہدایات پر چیف وائلڈ لائف رینجر مبین الٰہی کی قیادت میں صوبہ بھر میں جنگلی حیات کے غیرقانونی شکار، قبضہ اور ریسکیو کے خلاف کارروائیاں مسلسل جاری ہیں۔
ان کارروائیوں کے دوران وائلڈ لائف رینجرز نے دو نر پاڑہ ہرن بحفاظت ریسکیو کرنے سمیت تیتر کے غیرقانونی شکار و قبضہ اور کتوں کے ذریعے جنگلی سور کے غیرقانونی شکار میں ملوث 15 ملزمان کو گرفتار کیا۔ ان میں سے 12 ملزمان کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 30 ہزار 700 روپے محکمانہ معاوضہ کی مد میں جرمانہ کیا گیا، جبکہ 3 ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانوں میں ایف آئی آر درج کروا دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق، ڈپٹی چیف وائلڈ لائف رینجر گوجرانوالہ ریجن عاصم بشیر چیمہ کی سربراہی میں وائلڈ لائف رینجرز سیالکوٹ نے تحصیل پسرور اور گرد و نواح کے علاقوں سے اپنے مسکن سے بھٹکے ہوئے دو نر پاڑہ ہرن بحفاظت ریسکیو کر کے انہیں دوبارہ ان کے قدرتی ماحول میں آزاد کر دیا۔
اسی دوران، اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجر ضلع سیالکوٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کتوں کے ساتھ جنگلی سور کے غیرقانونی شکار میں مصروف ایک پارٹی کو گرفتار کر کے ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر کے کیس نمٹا دیا۔
اسی نوعیت کی ایک اور کارروائی میں اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجر ضلع راولپنڈی رضوانہ عزیز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ 8 شکاریوں کو گرفتار کر کے ایک لاکھ 80 ہزار روپے جرمانہ کیا۔
مزید برآں، اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجر ضلع اٹک شاہزیب خورشید نے تیتر کے غیرقانونی شکار و قبضہ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر کے ایک لاکھ 50 ہزار 700 روپے محکمانہ معاوضہ عائد کیا۔
ادھر ملتان میں ڈپٹی چیف وائلڈ لائف رینجر ملتان ریجن ڈاکٹر سجاد حسین کی سربراہی میں وائلڈ لائف رینجرز نے ایئرگن کے ذریعے جنگلی پرندوں کے غیرقانونی شکار میں مصروف 3 شکاریوں کو گرفتار کیا۔ ملزمان کے قبضے سے 32 شکار کیے گئے پرندے برآمد کر کے ان کے خلاف متعلقہ تھانے میں ایف آئی آر درج کروا دی گئی ہے اور قانونی کارروائی جاری ہے۔
محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رہے گی اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جاتی رہے گی ر
1 month ago | [YT] | 45
View 2 replies
KS Vehari
Dated. 01. 01.2026
وائلڈلائف رینجر سٹاف سب تحصیل چوک اعظم نے ناجائز شکار فاختہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا. بعد ازاں ملزم مزکورہ بالا کو مبلغ 35,000 جرمانہ کیا گیا.
1 month ago | [YT] | 80
View 9 replies
KS Vehari
ڈپٹی چیف وائلڈ لائف رینجر گجرات ڈویژن سید عثمان الحسن کی ہدایت پر مورخہ 23 دسمبر 2025 کو منڈی بہاؤالدین وائلڈ لائف رینجرز نے کامیاب کارروائیاں کیں۔ کارروائی کے دوران ناصر اقبال، بشارت علی (سینئر وائلڈ لائف رینجر)، محمد عادل اور خرم اقبال (وائلڈ لائف رینجرز) پر مشتمل ٹیم نے غیر قانونی شکار میں ملوث جنگلی سور کے شکاریوں کے خلاف مؤثر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ان پر مجموعی طور پر 2 لاکھ 40 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔
اسی روز ایک اور کارروائی کے دوران غیر قانونی طور پر مرغابی کے شکار میں ملوث ایک شکاری کو بھی گرفتار کر کے اس پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ وائلڈ لائف حکام کے مطابق غیر قانونی شکار کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔
ڈپٹی چیف وائلڈ لائف رینجر سید عثمان الحسن نے ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ جنگلی حیات کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔"
1 month ago | [YT] | 31
View 1 reply
KS Vehari
منچن اباد محکمہ وائلڈ لائف نے شکاریوں کو پکڑ کر 50 ہزار جرمانہ کیا اور پاؤں میں بٹھا کر سردی سے بچانے کے لیے اوپر کمبل دیا اور تصاویر اپلوڈ کر دی۔ انسانیت ابھی زندہ ہے اپ کی کیا رائے ہے
1 month ago | [YT] | 40
View 2 replies
KS Vehari
غیر قانونی فاختہ کا شکار کرنے والے بہادر سپوت کو شیر دل جوانوں نے گرفتار کر لیا 50 ہزار جرمانہ لے کر چھوڑ دیا گیا
1 month ago | [YT] | 28
View 1 reply
Load more