❤وٙتُعِزُ مٙن تٙشٙاء وٙتُذِلُ مٙن تٙشٙاء
---------------------------------------------------------------
╔═╦╗╔╦╗╔═╦═╦╦╦╦╗╔═╗
║╚╣║║║╚╣╚╣╔╣╔╣║╚╣═╣
╠╗║╚╝║║╠╗║╚╣║║║║║═╣
╚═╩══╩═╩═╩═╩╝╚╩═╩═╝
--------------------------------------------------------------
Ali Wella
اہلِ مریدکے کے نام درد بھرا پیغام 📢
مبارکہ باد، دوکے، حدوکے، رحمان پورا، چونگی، شیخا محلہ، کنال پارک، بصرہ کے تمام بھائیوں کو متوجہ کیا جاتا ہے!
خدارا باہر نکلیں! مریدکے کے اندر کربلا کا منظر برپا ہے۔
زمین لہو سے تر ہے، زخمی تڑپ رہے ہیں، مریض سڑکوں پر پڑے ہیں — کوئی ان کو پانی پلانے والا نہیں، کوئی ان کے زخموں پر مرہم رکھنے والا نہیں۔
اللہ کا واسطہ ہے، انسانیت کو جگائیں!
اپنے گھروں سے نکلیں، اسپتالوں، سڑکوں، گلیوں میں جائیں۔
لاشیں اٹھائیں، زخمیوں کو سنبھالیں، پانی پلائیں، مدد کریں۔
یہ وقت تماشہ دیکھنے کا نہیں، انسان بننے کا ہے!
انسان ذبح ہو گئے ہیں، اور انسانوں کے ہاتھوں انسان ذبح ہو رہے ہیں۔
خدا کے لیے! دلوں کو رحم سے بھر لیں، اپنے بھائیوں کی مدد کریں —
یہی وقت ہے انسانیت کو زندہ کرنے کا۔ 💔
#مریدکے #انسانیت_کو_جگاؤ #مدد_کر
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies