"السلام علیکم پیارے اسٹوڈنٹس! سب سے پہلے تو میں آپ سب سے معذرت چاہتی ہوں کہ کافی دنوں سے کوشکری نئی ویڈیو اپلوڈ نہیں کر سکی۔ دراصل میں کچھ دنوں سے تھوڑی مصروف تھی، لیکن اب انشاءاللہ دوبارہ سے آپ سب کے لیے مفید ویڈیوز لے کر آتی رہوں گی۔ آپ سب کی دعائیں، محبت اور سپورٹ کا بے حد شکریہ۔"
Study with sawati
السلام علیکم
Dear Students Next video kis topic par baneoo comment karey ❤
3 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Study with sawati
Students kis topic par videos upload kreo?
Detail mein comment mein bataey 👇
7 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Study with sawati
Next video kis topic par banaeo?? 🧐
8 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Study with sawati
"کیا کبھی آپ کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا؟
کتابیں کھلی ہوتی ہیں، مگر دماغ کہیں اور بھٹکتا ہے؟
یاد کرنے کی کوشش کرتے ہیں، مگر کچھ بھی یاد نہیں ہوتا؟
کبھی خود پر غصہ آتا ہے، کبھی حالات دل توڑ دیتے ہیں؟
اگر آپ بھی ایسا کچھ محسوس کر رہے ہیں،
تو مجھے کومنٹ میں ضرور بتائیں .
میں چاہتی ہوں کہ ہم مل کر اس پر بات کریں…
کیونکہ آپ اکیلے نہیں ہیں، اور میں یہاں ہوں آپ کی بڑی بہن کی طرح💗
9 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Study with sawati
Dear Students next video kis topic par banaeoo????
Comment below💗
9 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Study with sawati
"السلام علیکم پیارے اسٹوڈنٹس!
سب سے پہلے تو میں آپ سب سے معذرت چاہتی ہوں کہ کافی دنوں سے کوشکری نئی ویڈیو اپلوڈ نہیں کر سکی۔ دراصل میں کچھ دنوں سے تھوڑی مصروف تھی، لیکن اب انشاءاللہ دوبارہ سے آپ سب کے لیے مفید ویڈیوز لے کر آتی رہوں گی۔
آپ سب کی دعائیں، محبت اور سپورٹ کا بے حد شکریہ۔"
9 months ago (edited) | [YT] | 0
View 0 replies