*🤣 پاکستان بھر میں 15 جنوری کو انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان*
پاکستان بھر میں 15 جنوری کو انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان ہے۔
انٹرنیٹ صارفین کو 15 جنوری کو سست رفتار انٹرنیٹ اور ممکنہ سروس میں تعطل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ ملک کی ایک اہم سب میرین انٹرنیٹ کیبل پر مرمتی کام شیڈول کیا گیا ہے۔
انٹرنیٹ سروس فراہم کنندہ کمپنی نیا ٹیل کے مطابق یہ مرمتی کارروائی دوپہر تقریباً 2:00 بجے شروع ہوگی اور اس میں تقریباً آٹھ گھنٹے لگ سکتے ہیں، جس کے دوران ملک بھر میں انٹرنیٹ کی کارکردگی متاثر ہو سکتی ہے۔ نیا ٹیل کی جانب سے صارفین کو بھیجے گئے ای میل میں کہا گیا ہے کہ یہ مرمت ایک بین الاقوامی سب میرین کیبل پر کی جا رہی ہے اور ناگزیر ہے۔
اگرچہ کمپنی نے کیبل کی درست جگہ یا خرابی کی تفصیلات فراہم نہیں کیں، تاہم صارفین کو ممکنہ طور پر انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ سب میرین کیبلز پاکستان کے بین الاقوامی ڈیٹا ٹریفک کے لیے انتہائی اہم ہیں، اور ان میں کسی قسم کی خرابی براؤزنگ، اسٹریمنگ، آن لائن کام اور دیگر ڈیجیٹل خدمات کو متاثر کر سکتی ہے۔
دوستوں طبعیت بہت خطرناک خڑاب چل رہی ہے اپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے اور پلیز بہت محنت سے یہ ویلاگ بنایا یا لازمی دیکھیں اور شیئر کیجئے اپ کی حوصلہ افزائی کی شدید ضرورت ہے
Najam Zehra
سندھ اسمبلی میں جوہوا اس پر نجم زہرا کا تبصرا
22 hours ago | [YT] | 1
View 0 replies
Najam Zehra
اپ سب کی مدد تعاون سپورٹ درکار ہے اپکی بہت مہربانی ہوگی میرے نئے چینل کو سبکرائب لائیک کمنٹ اور شیر کیجے۔۔۔درخواست گزار سیدہ نجم زہرا🙏🙏🙏🙏
5 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Najam Zehra
*ھنسی روک کر دکھائیے😜😀😀* صرف زیر لب مسکراءیں۔۔۔۔
راوی کہتا ہے ہمارے محلے میں ابو الحسن نبالی نامی ایک بزرگ فوت ہوگئے، عمر رسیدہ تھے، اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔
خیر ساتھ والی مسجد میں ان کی نماز جنازہ اور پھر تدفین کے بعد تابوت واپس لایا گیا۔ 🙄🙄
رات کا وقت تھا مسجد بند ہونے کے باعث تابوت کو مسجد کے دروازے کے سامنے رکھا گیا تاکہ صبح خادم اٹھا کر اسے اپنی جگہ رکھے گا.😐😑
رات کوئی ساڑھے تین بجے کا ٹائم ہوگا کہ ایک شخص مسجد آیا۔
مسجد کا دروازہ بند تھا، وہ شخص کچھ دیر انتظار کرتا رہا۔ سردیوں کے دن تھے، اسے سردی لگ گئی۔ 🤗🤗
اس نے تابوت کھولا اور اندر سوگیا۔ آدھا گھنٹہ بعد خادم آگیا۔😣🤔
خادم نے ایک نمازی کی مدد سے تابوت کو محراب کے ساتھ بنی مخصوص جگہ پر رکھ دیا۔😆☺🙂
نیند کی غنودگی کی وجہ سے انہیں تابوت کے وزن کا بھی اندازہ نہ ہوا۔😎😎
مؤذن نے اذان دی۔ لوگ نماز کے لیے پہنچے۔ جماعت کھڑی ہوگئی۔😇😇
پچاس کے قریب نمازی جماعت میں شامل تھے۔ میں پہلی صف میں کھڑا تھا اور دوسری رکعت تھی کہ سامنے تابوت پہ میری نظر پڑی۔😉😀😉
عجب خوفناک منظر دیکھا کہ تابوت ہل رہا ہے۔ میرے جسم میں سنسنی خیز ایک لہر دوڑ اٹھی۔ میں نے آنکھیں بند کر لیں۔😆😃😁
تابوت بدستور ہل رہا تھا۔
شاید میت کا ہیولا کھڑا ہو۔
اتنے میں وہ شخص اٹھا اس نے تابوت سے سر باہر نکال کر پوچھا "تم لوگوں نے نماز پڑھ لی "؟😄😀😅😂😅😆😀😆
*اللہ معاف کرے،*
لوگوں کی دوڑیں لگ چکی تھیں۔ میں تو الٹے پیر ہزار کی سپیڈ سے گھر کی طرف دوڑا۔😎😊😉😄😂😘😀
گھر پہنچ کر معلوم ہوا کہ میں ننگے پیر ہی گھر پہنچا ہوں۔😄😀
امام صاحب تو پہلے ہی بے ہوش ہو کر زمین پہ گر پڑے تھے،
کچھ لوگ دوڑتے ہوئے دیواروں سے ٹکرانے کی وجہ سے گرے ہوئے تھے،😄😀😄😀
کچھ میری طرح ننگے پیر باہر بھاگ رہے تھے،
کچھ وضو خانوں کے پاس پھسل کر گر چکے تھے،
سب اندھا دھند بھاگ رہے تھے،😆😆😆😉😋😊😀😀
جو شخص تابوت میں تھا وہ پیچھے سے دوڑ رہا تھا۔😄😀😅
اور پوچھ رہا تھا اؤئے مینو وی تے دسو ہویا کی اے..
😂😂😂
2 weeks ago | [YT] | 36
View 0 replies
Najam Zehra
*🤣 پاکستان بھر میں 15 جنوری کو انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان*
پاکستان بھر میں 15 جنوری کو انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان ہے۔
انٹرنیٹ صارفین کو 15 جنوری کو سست رفتار انٹرنیٹ اور ممکنہ سروس میں تعطل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ ملک کی ایک اہم سب میرین انٹرنیٹ کیبل پر مرمتی کام شیڈول کیا گیا ہے۔
انٹرنیٹ سروس فراہم کنندہ کمپنی نیا ٹیل کے مطابق یہ مرمتی کارروائی دوپہر تقریباً 2:00 بجے شروع ہوگی اور اس میں تقریباً آٹھ گھنٹے لگ سکتے ہیں، جس کے دوران ملک بھر میں انٹرنیٹ کی کارکردگی متاثر ہو سکتی ہے۔
نیا ٹیل کی جانب سے صارفین کو بھیجے گئے ای میل میں کہا گیا ہے کہ یہ مرمت ایک بین الاقوامی سب میرین کیبل پر کی جا رہی ہے اور ناگزیر ہے۔
اگرچہ کمپنی نے کیبل کی درست جگہ یا خرابی کی تفصیلات فراہم نہیں کیں، تاہم صارفین کو ممکنہ طور پر انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ سب میرین کیبلز پاکستان کے بین الاقوامی ڈیٹا ٹریفک کے لیے انتہائی اہم ہیں، اور ان میں کسی قسم کی خرابی براؤزنگ، اسٹریمنگ، آن لائن کام اور دیگر ڈیجیٹل خدمات کو متاثر کر سکتی ہے۔
1 month ago | [YT] | 19
View 0 replies
Najam Zehra
بریکینگ نیوز
اچانک بڑی تبدیلیاں
وزیراعلی سندھ نے سہیل آفریدی سے ملاقات سے معذرت کرلی
تاجروں نے سہیل آفریدی سے ملاقات ناگزیر وجوہات کی بنیاد پر ملتوی کردی
باغ جناح سے پی ٹی آئی کارکنوں اور میڈیا کو نکال کر دروازے بند کردیے گئے
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Najam Zehra
انٹرنیٹ نے تنگ کیا ہوا ہے دوپہر 12:45 کا ویلاگ اب اپلوڈ ہؤا ہے
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Najam Zehra
سہیل افری کا بڑا بیان ۔۔۔بھارت کے لیجنٹ اٹیسٹ شارخ خان ھندوتوا کے دھشتگردوں کے نشانے پر
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Najam Zehra
مناؤ جشن کہ کعبے میں آرہے ہیں علیؑ!
خُداﷻ کے گھر سے بُتوں کو گِرا رہےہیں علیؑ!
دیوارِ کعبہ نے ہنس کرکہا خُداﷻ کی قَسَم!
مُجھےطواف کےقابل بنارہےہیں علیؑ!😍
١٣رجبالمرجب آمدِ مرتضی
جشنِ ظہورِ *عینؑ ﷲ ، نورؑﷲ ، یدؑ ﷲ ، اسدؑ ﷲ ، ولیؑ ﷲ ، امامِ مبینؑ ، حیدرِ کرارؑ ، ابوترابؑ ، شیرِ خداؑ ، فاتحِ خیبرؑ ، دامادِؑ نبیﷺ ، شوہرِ بتولؐ ، مولاۓ کائنات حضرت علیؑ ابنِ ابی طالبؑ* مبارک
#___MusKan
1 month ago | [YT] | 23
View 2 replies
Najam Zehra
اپ سب کو نیا سال مبارک ہو۔ویلاگ مکمل دیکھیں لائیک شیر بھی کیجے
1 month ago | [YT] | 6
View 0 replies
Najam Zehra
دوستوں طبعیت بہت خطرناک خڑاب چل رہی ہے اپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے اور پلیز بہت محنت سے یہ ویلاگ بنایا یا لازمی دیکھیں اور شیئر کیجئے اپ کی حوصلہ افزائی کی شدید ضرورت ہے
1 month ago | [YT] | 9
View 0 replies
Load more