Gondal Group of Marketing is your one-stop solution for real estate & property care, offering expert investment advice & construction of residential and commercial spaces. We proudly construct, own, & manage The Sultan Hotel Apartments in Mumtaz City, The Sultan Bahria Town Islamabad, The Sultan Galiyat, Executive Villas and ZN Tower Project.
Projects We are Deal in:
#parkviewcity #eighteen #DHA #bahriatown #blueworldcity #capitalsmartcity #faisalhills #faisaltown #faisaltownphase2 #multigarden #topcity1 #mumtazcity #silvercity #universitytown #tajresidencia #thesultan #Thesultanmumtazcity #Zntower #CDAsectors #Margallaenclave #Bahriatowndubai
For any Query feel free to Contact us at:
+92 333 1113435 || +92 333 8888287 || +92 300 9102147 || 0333 1116696
Gondal Group of Marketing Islamabad
Alhamdulillah, the entire team of Gondal Group of Marketing was honored at the Islamabad Chamber of Commerce office, where the team was awarded for winning the recent Cricket Tournament and appreciated for delivering outstanding services in the real estate market.
This prestigious recognition was presented by Mr. Sardar Tahir Mehmood, President of the Islamabad Chamber of Commerce & Industry (ICCI), which is a great honor for our Company.
This achievement reflects our team’s dedication, professionalism, and strong teamwork.
We remain committed to providing our clients with the best, transparent, and trustworthy real estate services in the future as well.
We would like to thanks President ICCI, Mr. Sardar Tahir Mehmood, Executive Member Mr. Imran Minhas, and the entire Sports Committee, for their kind support and for making this prestigious event possible.
For more information, please get in touch with us.
#islamabadchamberofcommerce #icci #SardarTahirMehmood #NasirGondal #GONDALGROUPOFMARKETING
1 day ago | [YT] | 26
View 0 replies
Gondal Group of Marketing Islamabad
📈 کیا اسلام آباد کی ریئل اسٹیٹ بہتر ہو رہی ہے؟ 🤔
پچھلے ایک مہینے میں پلاٹ ٹرانسفرز میں واضح اضافہ ہوا ہے:
✅ CDA Sectors ➝ 75٪ 🚀
✅ DHA Islamabad ➝ 65٪
✅ Faisal Town ➝ 45٪
✅ Apartment / Shops ➝ 45٪
✅ Capital Smart City ➝ 35٪
✅ Bahria Town ➝ 30٪
✅ Park View City ➝ 25٪
✅ Silver City ➝ 20٪
✅ Blue World City ➝ 15٪
یہ اعداد و شمار بتا رہے ہیں کہ مارکیٹ میں اعتماد واپس آ رہا ہے۔
مشورہ : رئیل اسٹیٹ میں انویسٹمنٹ کے لیئے ضروری ہے کہ آپ پہلے پراپرٹی کی انفارمیشن لیں
ایسی پراپرٹی لیں جو موقع پر موجود ہو
زیادہ پرافٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو زیادہ صبر کریں
گوندل گروپ آف مارکیٹنگ کی ٹیم پچھلے 23 سال سے رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں اپنے معزز کلائنٹس کو ذمہ داری کیساتھ سروسز دے رہی ہے
مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں
For Details: 03300001515 || 03331113536
#islamabad #realestate #marketupdates #propertymarket #plotsforsale
1 day ago | [YT] | 9
View 2 replies
Gondal Group of Marketing Islamabad
The future is under construction, and it’s moving fast. Catch the reel and witness every step.
کیپٹل سمارٹ سٹی ایک لاکھ کنال کا پراجیکٹ ہے جس میں ڈویلپمنٹ مکمل ہونے کے بعد لوگ اپنا گھر بنا رہے ہیں
گوندل گروپ آف مارکیٹنگ کی ٹیم اس پراجیکٹ کے سیلز پارٹنر ہے
مزید انفارمیشن اور انویسٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں
For Details: 0333 1110038 || 03331111539
#SmartCity #capitalsmartcity #developmentupdates #HRLEngineering
2 days ago | [YT] | 18
View 3 replies
Gondal Group of Marketing Islamabad
#JummahMubarak
2 days ago | [YT] | 22
View 1 reply
Gondal Group of Marketing Islamabad
پاکستان میں پراپرٹی کی مارکیٹ ویلیو کیسے بڑھائیں؟
آسان گائیڈ برائے پراپرٹی مالکان و سرمایہ کار
ہر پراپرٹی مالک کے ذہن میں ایک سوال ضرور آتا ہے: پراپرٹی کی مارکیٹ ویلیو کیسے بڑھائی جائے؟
پاکستان میں یہ سوال کافی عام ہے۔ خریدار اور سرمایہ کار ہمیشہ اس بارے میں سوچتے ہیں۔ لیکن صرف سوچنے سے کچھ نہیں ہوتا۔ اس کے لیے ایک واضح حکمتِ عملی ضروری ہے۔ بغیر منصوبے کے پراپرٹی کی ویلیو کم رہتی ہے، اور درست اقدامات کے ساتھ وہی پراپرٹی سونے کے برابر ہو جاتی ہے۔ اس گائیڈ میں ہم آسان اور واضح نکات بتائیں گے جو آپ کی پراپرٹی کی مارکیٹ ویلیو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوں گے۔
1۔ لوکیشن سب سے اہم عنصر ہے
پراپرٹی کی ویلیو کا سب سے پہلا اور بڑا معیار لوکیشن ہے۔ جو پراپرٹی مین روڈ کے قریب ہو، اس کی قیمت زیادہ ہوتی ہے۔ اسکول، اسپتال اور مارکیٹ جیسی سہولیات قدر و قیمت میں مزید اضافہ کرتی ہیں۔ آسان رسائی ہمیشہ اہم کردار ادا کرتی ہے۔ مثال کے طور پر اسلام آباد، لاہور اور کراچی جیسے بڑے شہروں میں لوکیشن سب کچھ طے کر دیتی ہے۔ کمرشل ہب کے قریب پراپرٹی تیزی سے ترقی کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بحریہ ٹاؤن اور ڈی ایچ اے کے منصوبے زیادہ مہنگے ہیں۔ اچھی لوکیشن ہمیشہ زیادہ ڈیمانڈ اور زیادہ قیمت کا باعث بنتی ہے۔
2۔ ترقی یافتہ سوسائٹیز میں پراپرٹی کی ویلیو بڑھتی ہے
پراپرٹی کی قیمت بڑھنے میں دوسرا اہم نکتہ ہے ڈیولپمنٹ اسٹیٹس کا- ایسی سوسائٹیز جہاں سڑکیں، پانی، گیس اور بجلی دستیاب ہو، وہاں پراپرٹی کی ویلیو تیزی سے بڑھتی ہے۔سیکیورٹی اور جدید منصوبہ بندی بھی قیمت میں اضافہ کرتی ہیں۔ مثال کے طور پر بحریہ ٹاؤن اور ڈی ایچ اے میں مکمل سہولیات دستیاب ہیں، اسی لیے یہ قریبی سوسائٹیز کے مقابلے میں زیادہ قیمتی ہیں۔ وہ سوسائٹیز جہاں سہولیات موجود نہ ہوں، ترقی نہیں کر سکتیں۔ خریدار تیار انفراسٹرکچر والی جگہ کو بھی اہمیت دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ جن نئی سوسائیٹیز میں دن رات ڈیویلپمنٹ کا کام جاری و ساری ہے وہ بھی ایک بہترین انتخاب ثابت ہوتی ہیں- کیونکہ یہ پراجیکٹ مالک کی مخلصی کو ظاہر کرتا ہے-
3۔ قانونی حیثیت (NOC) سب کچھ بدل دیتی ہے
پراپرٹی کا لیگل اسٹیٹس اس کی ویلیو کا اہم پہلو ہے۔ بغیر این او سی والے منصوبے خطرناک ہوتے ہیں۔ اگر منصوبہ منظور شدہ نہ ہو سکے تو اس کی ویلیو گر جاتی ہے، بلکہ بعض اوقات انہدام تک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کے برعکس، منظور شدہ منصوبے اعتماد حاصل کرتے ہیں۔ لوگ بلا خوف و خطر سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق منظور شدہ سوسائٹیز کی قیمت غیر منظور شدہ منصوبوں سے کئی گنا زیادہ ہوتی ہے۔ تاہم کبھی کبھار یہ بھی دیکھنا ضروری ہے کہ ڈویلپر کتنا معتبر ہے۔ اگر کسی معتبر ڈویلپر کا منصوبہ ہو جس کا این او سی ابھی جاری نہ ہوا ہو، تو وہاں بھی اچھی سرمایہ کاری ممکن ہے۔
ڈیمانڈ اور سپلائی کا اصول
پراپرٹی کی ویلیو ڈیمانڈ اور سپلائی پر بھی منحصر ہوتی ہے۔ جہاں ڈیمانڈ زیادہ اور سپلائی کم ہو، وہاں قیمتیں لازمی بڑھتی ہیں۔ پاکستان کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد جیسے شہر مسلسل پھیل رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہاؤسنگ کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہو رہا ہے، اور محدود زمین کی وجہ سے قیمتیں مسلسل اوپر جا رہی ہیں۔ اس لیے بہتر ہے کہ وہاں سرمایہ کاری کریں جہاں ڈیمانڈ زیادہ اور سپلائی کم ہو۔
پراپرٹی کی ویلیو بڑھانے کے عملی اقدامات
1۔ دستاویزات کو شفاف رکھیں
آپ کی پراپرٹی کی دستاویزات مکمل اور درست ہونی چاہئیں۔ کوئی تنازعہ یا کاغذات کی کمی خریدار کا اعتماد کم کرتی ہے۔ واضح اور درست کاغذات ویلیو بڑھاتے ہیں۔ ہمیشہ رجسٹری اور انتقال اپڈیٹ و محفوظ رکھیں۔
2۔ تزئین و آرائش اور دیکھ بھال
چھوٹے موٹے مرمتی کام بڑے منافع لا سکتے ہیں۔ نئی پینٹنگ، کچن اپ گریڈ یا سادہ فرش کی تبدیلی بھی ROI بڑھا دیتی ہے۔ صاف ستھرا اور جدید مکان اچھے خریداروں کو تیزی سے متوجہ کرتا ہے۔
3۔ لینڈ اسکیپنگ اور بیرونی ڈیزائن
پہلا تاثر سب کچھ بدل دیتا ہے۔ ایک خوبصورت لان اور اچھا پورچ پراپرٹی کی ویلیو میں نمایاں اضافہ کرتا ہے۔ ماہرین کے مطابق زمین کی تزئین و آرائش سے پراپرٹی کی ویلیو میں 10 فیصد تک اضافہ ممکن ہے۔
4۔ کرایہ کی صلاحیت
اگر آپ کی پراپرٹی اچھی کرایہ آمدنی دے سکتی ہے تو اس کی مارکیٹ ویلیو بھی بڑھتی ہے۔ مثال کے طور پر بحریہ ٹاؤن میں اپارٹمنٹس 0.4% سے 1% تک کرایہ ریٹرن دیتے ہیں، جو عام گھروں کے مقابلے میں زیادہ ہے۔
طویل مدتی حکمت عملیاں
ہولڈ کرنا سب سے بہترین راستہ ہے-پراپرٹی کی ویلیو وقت کے ساتھ ہمیشہ بڑھتی ہے۔ اس لیے طویل مدتی "خریدو اور انتطار کرو" کی اسٹریٹیجی زیادہ منافع دیتی ہے۔
کمرشل کنورژن میں احتیاط کریں
کچھ لوگ رہائشی پلاٹ کو کمرشل میں تبدیل کرنے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن یہ خطرناک ہے۔ بہت سے شہروں میں اس پر سخت قوانین ہیں۔ حتیٰ کہ سپریم کورٹ نے کراچی میں اس پر پابندی بھی لگائی ہوئی ہے۔ اس لیے ایسا فیصلہ کرنے سے پہلے ہمیشہ سوچ سمجھ کر قدم اٹھائیں۔
نتیجہ
اب آپ جان چکے ہیں کہ پراپرٹی کی مارکیٹ ویلیو بڑھانے کے اصول کیا ہیں۔ راز بہت سادہ ہے:اچھی لوکیشن کا انتخاب کریں۔ ترقی یافتہ اور منظور شدہ منصوبے میں سرمایہ لگائیں۔ دستاویزات شفاف رکھیں اور گھر کو جدید بنائیں۔ طویل مدتی منصوبہ بندی اپنائیں۔ رئیل اسٹیٹ قسمت کا کھیل نہیں بلکہ مکمل منصوبہ بندی پر مبنی سرمایہ کاری ہے۔ اگر آپ پراپرٹی کی مارکیٹ ویلیو بڑھانا چاہتے ہیں تو آج ہی سمجھداری کے ساتھ قدم اٹھائیں۔
ماہرین کی رہنمائی کے لیے گوندل گروپ آف مارکیٹنگ سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کو محفوظ سرمایہ کاری اور تیز تر ترقی کے لیے بہترین مشورہ فراہم کرتے ہیں۔
مزید انفارمیشن کے لئیے گوندل گروپ آف مارکیٹنگ کے نام سے فیس بک پیج ، یو ٹیوب چینل اور ویب سائٹ وزٹ کریں
#realestate #realestateguide #NasirGondal #property
3 days ago | [YT] | 20
View 0 replies
Gondal Group of Marketing Islamabad
پاکستان میں مرلہ کی پیمائش کیا ہے ؟
پاکستان میں زمین کی پیمائش کے روایتی نظام میں مرلہ ایک قدیم اکائی ہے، جو برصغیر کے دور سے چلی آ رہی ہے۔ تاریخی طور پر مرلہ کی پیمائش 272.25 مربع فٹ (یعنی تقریباً 30.25 گز) مانی جاتی تھی، اور یہ تقسیم سرکاری طور پر برطانوی دورِ حکومت میں رائج کی گئی تھی۔ بعد میں یہی پیمائش پاکستان میں بھی سرکاری ریکارڈز اور لینڈ ریونیو سسٹم میں استعمال ہوتی رہی۔ اس طرح 272 گز یا 272.25 مربع فٹ فی مرلہ کا حساب سب سے پرانا اور “اسٹینڈرڈ” مانا جاتا ہے۔
اب موجودہ دور میں مختلف ہاؤسنگ سوسائٹیز نے اپنی سہولت کے مطابق اس پیمائش میں تبدیلیاں کی ہیں۔ کچھ جگہ پر مرلہ کو 225 گز اور کچھ جگہ پر 250 گز کے برابر مانا جانے لگا ہے تاکہ پلاٹوں کی مارکیٹنگ اور سائزنگ آسان ہو۔ لیکن اصل اور روایتی پیمائش، جو حکومت اور ریونیو ریکارڈز میں موجود ہے، وہ 272 گز فی مرلہ ہے اور یہ برطانوی دور کے وقت سے چل رہی ہے
ہاؤسنگ سوسائٹیز کا مؤقف یہ ہوتا ہے کہ اگرچہ وہ بظاہر مرلہ کو 225 گز یا 250 گز کے حساب سے بیچ رہی ہیں، لیکن حقیقت میں جب پلاٹوں کی کل زمین کو دیکھتے ہیں تو اس میں سڑکیں، سیوریج، گرین بیلٹس اور فٹ پاتھ کے لیے رکھی گئی جگہ بھی شامل ہوتی ہے۔ یعنی اگر مجموعی رقبہ نکالا جائے تو وہ تقریباً 272 گز فی مرلہ کے برابر ہی بیٹھتا ہے۔ یوں سوسائٹی یہ مؤقف دیتی ہے کہ انہوں نے اصل پیمائش کے ساتھ انصاف کیا ہے، بس خریدار کو نظر آنے والے پلاٹ کا رقبہ کم دکھائی دیتا ہے کیونکہ باقی سہولیات کے لیے زمین الگ کر دی گئی ہے
آپ اس بارے میں اپنی رائے کمنٹ کریں شکریہ
#islamabad #NasirGondal #GondalGroupofMarketing #realestate #property
5 days ago | [YT] | 23
View 1 reply
Gondal Group of Marketing Islamabad
بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں سوئمنگ پول والے ہوٹل اپارٹمنٹ ، وہ بھی 3 سال کی قسطوں پر
بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں The Sultan فور سٹار ہوٹل بننے جا رھا ہے
جو لوگ کرایہ پر لگانے کے لئیے پراپرٹی خریدتے ہیں ان کو یہ مسئلہ درپیش آتا ہے کہ ان کی پراپرٹی فوری کرایہ پر نہیں لگتی یا ان کو پراپرٹی کی مالیت کے حساب سے اچھا رینٹ نہیں ملتا
گوندل گروپ آف مارکیٹنگ اسی پریشانی کو سامنے رکھتے ہوئے The Sultan کے نام سے ایک برانڈ متعارف کروا چکا ہے
اس برانڈ کی پہلی برانچ نیو اسلام آباد ائیر پورٹ کے سامنے Mumtaz City کے مین کمرشل ایریا میں ہے اس کی بکنگ مکمل اور سائٹ پر کنسٹرکشن تیزی سے جاری ہے
الحمداللہ ممتاز سٹی میں ہمارے ہوٹل پراجیکٹ The Sultan میں ماڈل اپارٹمنٹ تیار ہو گیا ہے
انشاءاللہ اپریل 2026 میں یہ بلڈنگ مکمل تیار ہو جائے گی
اس برانڈ کی دوسری برانچ بحریہ ٹاؤن اسلام آباد کے پیراڈائز کمرشل کی مین لوکیشن پر فائنل ہوئی ہے
جس کی بکنگ شروع ہے
جس میں 2 فلور کمرشل شاپس اور 5 فلور ہوٹل اپارٹمنٹس اور Rooftop پر کیفے ہو گا
راولپنڈی ، اسلام آباد میں پہلی بار The Sultan ہوٹل میں پرائیویٹ سوئمنگ پول اپارٹمنٹ ہوں گے
اس کمرشل بلڈنگ میں آپ 3 سال کی اقساط پر شاپس یا ہوٹل اپارٹمنٹ بک کروائیں گے
اس بلڈنگ کی کنسٹرکشن مکمل ہوتے ہی آپ کی شاپ یا اپارٹمنٹ کا رینٹ آنا شروع ہو جائے گا
مزید معلومات اور بکنگ کے لئیے رابطہ کریں
For Details: 03331116449
#luxuryapartments #islamabad #BahriaTown #pool #hotel #businessopportunity #thesultan
6 days ago | [YT] | 16
View 1 reply
Gondal Group of Marketing Islamabad
یہ تحریر صرف پراپرٹی ڈیلرز کے نام
بہت سارے نئے لوگ پراپرٹی بزنس میں ناکام ہو جاتے ہیں
تو آؤ آج میں آپ کو ایک طریقہ بتاتا ہوں
چھ ماہ کر کے دیکھ لو
میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ کامیاب ہو جاؤ گے
سب سے پہلے یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ پراپرٹی کاروبار فل ٹائم جاب ہے نا کہ جب آپ کا موڈ ہو آپ کریں اور باقی دن آپ فضول معملات میں لگیں رہیں
ہمیشہ اپنی نیت رزق حلال کی بنائیں اور لوگوں کے ساتھ مخلص رہنا ہے
اگر آپ کا ذہن بن جائے تو پھر ان پوائنٹس پر ورکنگ کرنی ہے
جس سیکٹر سوسائٹی کا آپ کام کر رہے ہو اس کی مکمل انفارمیشن اکٹھی کرنی ہے
مثلا یہ سوسائٹی کب بنی ، بلاک یا فیز کتنے ہیں
کمرشل اور رھائشی پلاٹ کے سائز کیا ہیں
ٹرانسفر فیس ، ٹیکس اور ہر سائز کے پلاٹ کا مارکیٹ میں ریٹ کیا چل رھا ہے
کون سا بلاک ڈویلپ یا نان ڈویلپ ہے
کون سی گلیوں یا بلاک کے پلاٹ موقع پر اچھے ہیں
اس سیکٹر یا سوسائٹی میں کون کون سے ڈیلرز اچھا کام کر رہے ہیں
روزانہ بلاناغہ آپ نے دو یا تین ڈیلرز بھائیو کے آفس جا کر ملاقات کرنی ہے ان سے سیل والے پلاٹ پوچھنے ہیں
اور سائٹ پر جا کر وہ پلاٹ خود وزٹ کرنے ہیں
روزانہ یا دو دن بعد آپ نے اس سوسائٹی کے آفس جانا ہے
اور وھاں موجود ڈیلرز سے یہ انفارمیشن اکٹھی کرنی ہے کہ آج کون سا پلاٹ سیل ہوا اور کس ریٹ پر سیل ہوا
آفس آ کر آپ نے کنفرم کیے ہوئے پلاٹ کو اس سیکٹر کے باقی ڈیلرز سے شئیر کرنا ہے
جئنوئن کلائنٹ تک پہنچنے کا اس وقت سب سے اچھا ذریعہ سوشل میڈیا ہے
اپنی مارکیٹنگ کمپنی کا تمام سوشل میڈیا ایپس پر اکاؤنٹ بنائیں اور پراپرٹی ڈیلرز کے واٹس ایپ گروپس بھی جوائن کریں
مختلف گروپس / پیجز پر روزانہ کم از کم پانچ پوسٹ لازمی لگانی ہیں
اگر جیب اجازت دے تو تھوڑا بجٹ لگا کر بوسٹنگ کر دیں
جو لوگ بھی آپ سے پلاٹس کی خریدوفروخت کے لیے رابطہ کرتے ہیں تو کا ریکارڈ لازمی رکھنا ہے
اپنے کلائنٹس کے ساتھ رابطے میں رہنا ہے اور اس کو اچھے اچھے آپشن تلاش کر کے دینے ہیں
اپنے کلائنٹس کو ذمہ داری کیساتھ سروسز دینے سے وہ فری میں آپ کی پبلسٹی کریں گے
اور آپ کا مارکیٹ میں اچھا نام بنے گا
چھ ماہ مستقل مزاجی کیساتھ یہ ورکنگ کر لیں گے
تو یقینا آپ مجھے دعائیں دیں گے
ناصر گوندل
گوندل گروپ آف مارکیٹنگ
#NasirGondal #GondalGroupofMarketing #realestate #property
6 days ago | [YT] | 24
View 0 replies
Gondal Group of Marketing Islamabad
🚧 Development Officially Launched in Sectors F-14 & F-15, Islamabad!
After a dedicated legal journey, the Federal Government Employees Housing Authority (FGEHA) is proud to announce the formal start of development activities in Sectors F-14 and F-15.
The project has been awarded to the National Logistics Cell (NLC), ensuring high-quality infrastructure development. FGEHA’s senior management teams, including Director Law, Project Director, and Director Technical, are already on-site and actively mobilized.
🌟 Project Highlights:
✔ Total Area: 10,875 Kanal
✔ Residential Plots: 6,800
✔ Infrastructure Development including:
• Roads & drainage
• Sewerage & water supply
• Electrification networks
• Modern commercial areas (Markaz)
FGEHA remains committed to timely delivery and transforming this project into a well-planned, sustainable community for federal employees.
📢 Stay connected for more updates as development moves forward.
For Details: 03300001515
#FGEHA #F14 #F15 #NLC #IslamabadRealEstate #GovernmentHousing #UrbanDevelopment #PakistanProgress
1 week ago | [YT] | 14
View 0 replies
Gondal Group of Marketing Islamabad
ہمارے پراجیکٹ The Sultan Galiyat کی لوکیشن پر برفباری کا خوبصورت منظر
ہمارے اس پراجیکٹ میں تمام ہوٹل اپارٹمنٹ بک ہو چکے ہیں
اور اب کمرشل شاپ کی بکنگ جاری ہے
جس میں گراؤنڈ فلور پر کمرشل ایریا میں
100 اور 150 اسکوائر فیٹ کی شاپ مناسب قیمت
15 فیصد ڈاؤن پیمنٹ اور باقی پیمنٹ 3 سال کی اقساط میں ادا کرنی ہے
مزید انفارمیشن کے لئیے گوندل گروپ آف مارکیٹنگ کے نام سے فیس بک پیج ، یو ٹیوب چینل اور ویب سائٹ وزٹ کریں
For Details Please Contact on:
📞 0333 1115565
#Galiyat #Nathiagali #snowfall #hotel #investment #shopsoninstallments
1 week ago | [YT] | 15
View 0 replies
Load more