Assalam o Alikum Viewers, Apna Youtube channel APNI NAGRI main Ap Khoush Amdeed kehta hoon. Is channel pe app Kashmir aur Pakistan k mashhooor makamat ka visit krain gy. Umeed ha apko acha lagay ga. Apka apna host Ibrar Ahmed
https://youtu.be/YGDLWimMNig آج الحمد اللہ بائیس روزے مکمل ہوے۔ آج کی ویڈیو میں نشیمن ریسٹونٹ اینڈ میرج ہال چکسواری میں افطار کی تیاری کے متعلق دیکھایا گیا ہے کہ وہاں افطاری کا اہتمام کیسے کیا جاتا ہے اور ساتھ ساتھ عوام علاقہ کا کیسا رحجان ہے کسٹمرز کس طرح کی افطاری کو پسند کرتے ہیں۔ ریسٹورنٹ منیجر راجہ چنگیز صاحب کی خصوصی گفتگو۔
https://youtu.be/c9cwlCZJOUQ کل رات چکسواری نیو ٹاون گیٹ کے قریب کار ایکسیڈنٹ میں وفات پانے والے خواجہ محمد عارف کی نماز جنازہ ادا کر دی گی۔ نماز جنازہ پیر حبیب الرحمن محبوبی صاحب گدی نشین فیضپور شریف نے پڑھائی۔
https://youtu.be/y7AfeeNDmB8 آج الحمد اللہ تیرہ روزے مکمل ہوے۔ سید طارق شاہ صاحب اونر صغیر میڈیکل سٹور میں چوک حمید آباد والوں کی طرف سے دوست احباب کے لیے ایک وسیع اور پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام۔ مکمل دیکھیے اس ویڈیو میں۔
https://youtu.be/bOBEQ2fFILU الحمد اللہ بافضل خدا آٹھ روزے مکمل ہو گے۔ اللہ پاک قبول فرماے۔۔۔۔۔ آج کی افطاری دوستوں کے ہمراہ باہر اچھی سی جگہ تلاش کر کے کی گئی۔ پہلی بار بندہ ناچیز نے مرغے کا گوشت صاف کرنے میں دھونے میں اور چاول صاف کرنے اور دھونے میں دوستوں کا ہاتھ بٹایا۔۔۔۔اللہ پاک ہمارا دوستوں کا مل بیٹھنا قبول فرماے اور جیتنے بھی فوت شدگان ہیں خاص بلخاص میرے والد صاحب مرحوم اللہ پاک ان کی اس مبارک ماہ کے وسیلہ سے بخشش فرماے۔ امین
سلطان شہاب الدین محمد غوری برصغیر کا ایک عظیم مسلم شہنشاہ جس نے اپنی ساری زندگی جنگوں میں گزار اور اسلام کو برصغیر میں پھیلایا۔ سلطان شہاب الدین محمد غوری کی جنگی مہمات کے نشیب و فراز پر مبنی مکمل دستاویزی ڈاکومنٹری رومی سٹوڈیو کی طرف سے QD Tv کے تعاون سے آپ دیکھنے والوں کے لیے پیش خدمت ہے۔
Apni Nagri
چینل کو سپورٹ کریں، سبسکرائب کریں،
3 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
Apni Nagri
https://youtu.be/YGDLWimMNig
آج الحمد اللہ بائیس روزے مکمل ہوے۔
آج کی ویڈیو میں نشیمن ریسٹونٹ اینڈ میرج ہال چکسواری میں افطار کی تیاری کے متعلق دیکھایا گیا ہے کہ وہاں افطاری کا اہتمام کیسے کیا جاتا ہے اور ساتھ ساتھ عوام علاقہ کا کیسا رحجان ہے کسٹمرز کس طرح کی افطاری کو پسند کرتے ہیں۔ ریسٹورنٹ منیجر راجہ چنگیز صاحب کی خصوصی گفتگو۔
3 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
Apni Nagri
https://youtu.be/c9cwlCZJOUQ
کل رات چکسواری نیو ٹاون گیٹ کے قریب کار ایکسیڈنٹ میں وفات پانے والے خواجہ محمد عارف کی نماز جنازہ ادا کر دی گی۔ نماز جنازہ پیر حبیب الرحمن محبوبی صاحب گدی نشین فیضپور شریف نے پڑھائی۔
3 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
Apni Nagri
https://youtu.be/y7AfeeNDmB8
آج الحمد اللہ تیرہ روزے مکمل ہوے۔ سید طارق شاہ صاحب اونر صغیر میڈیکل سٹور میں چوک حمید آباد والوں کی طرف سے دوست احباب کے لیے ایک وسیع اور پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام۔ مکمل دیکھیے اس ویڈیو میں۔
3 years ago | [YT] | 6
View 0 replies
Apni Nagri
https://youtu.be/GJ3xtn0g8_I
آج بارہویں افطاری دارلعلوم جامع مسجد پیر محمد عتیق الرحمن صاحب فیضپوری مدرسے کے بچوں کے ساتھ کی۔
اللہ پاک قبول فرماے امین
3 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
Apni Nagri
https://youtu.be/bOBEQ2fFILU
الحمد اللہ بافضل خدا آٹھ روزے مکمل ہو گے۔ اللہ پاک قبول فرماے۔۔۔۔۔
آج کی افطاری دوستوں کے ہمراہ باہر اچھی سی جگہ تلاش کر کے کی گئی۔ پہلی بار بندہ ناچیز نے مرغے کا گوشت صاف کرنے میں دھونے میں اور چاول صاف کرنے اور دھونے میں دوستوں کا ہاتھ بٹایا۔۔۔۔اللہ پاک ہمارا دوستوں کا مل بیٹھنا قبول فرماے اور جیتنے بھی فوت شدگان ہیں خاص بلخاص میرے والد صاحب مرحوم اللہ پاک ان کی اس مبارک ماہ کے وسیلہ سے بخشش فرماے۔ امین
3 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
Apni Nagri
https://youtu.be/8lRC1TN3eJk
3 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
Apni Nagri
سلطان شہاب الدین محمد غوری برصغیر کا ایک عظیم مسلم شہنشاہ جس نے اپنی ساری زندگی جنگوں میں گزار اور اسلام کو برصغیر میں پھیلایا۔ سلطان شہاب الدین محمد غوری کی جنگی مہمات کے نشیب و فراز پر مبنی مکمل دستاویزی ڈاکومنٹری رومی سٹوڈیو کی طرف سے QD Tv کے تعاون سے آپ دیکھنے والوں کے لیے پیش خدمت ہے۔
https://youtu.be/OdmNAywcQv4
4 years ago | [YT] | 4
View 0 replies