SYED ALE HAIDER KAZMI

السلام علیکم! 🌸
آپ کا خیرمقدم ہے ہمارے یوٹیوب چینل پر۔
یہ چینل دینِ اسلام کی صحیح تعلیمات،
فقہی مسائل،
عملی عبادات،
اور اہلِ بیتؑ و ائمہؑ کی سیرت کی روشنی میں
رہنمائی فراہم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔

یہاں آپ کو ملے گا:
✔️ نماز کا مکمل عملی طریقہ
✔️ روزمرہ فقہی مسائل کے آسان حل
✔️ احادیثِ مبارکہ کی وضاحت
✔️ اصلاحی اور سبق آموز واقعات
✔️ رمضان، محرم اور دیگر اسلامی مواقع کی خصوصی ویڈیوز

ہمارا مقصد مستند اور تحقیق شدہ اسلامی مواد کو سادہ اور آسان انداز میں آپ تک پہنچانا ہے تاکہ آپ اپنی زندگی کو قرآن و سنت کے مطابق بنا سکیں۔
اگر آپ دین کو سمجھنا اور اس پر عمل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیوز کو شیئر کر کے صدقۂ جاریہ کا حصہ بنیں۔

🎙 Presented by Syed Ale Haider Kazmi

📌 Subscribe to gain knowledge, wisdom, and spiritual growth!

Quran,
Tafseer,
Hadith,
Seerah,
Ahlulbayt,
Islamic knowledge.

CONTACT NUMBER:03274776160
Only Whatsapp 🙏


SYED ALE HAIDER KAZMI

السلام علیکم!
اگر انسان روزے کی حالت میں پانی کو گرم کر کے اس کی ہھاپ لے تو کیا اس کا روزہ درست ہے؟؟

12 hours ago | [YT] | 2

SYED ALE HAIDER KAZMI

*شَہِدَ اللّٰہُ اَنَّہٗ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۙ وَ الۡمَلٰٓئِکَۃُ وَ اُولُوا الۡعِلۡمِ قَآئِمًۢا بِالۡقِسۡطِ ؕ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿ؕ۱۸﴾*
اللہ نے خود شہادت دی ہے کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں اور فرشتوں اور اہل علم نے بھی یہی شہادت دی،وہ عدل قائم کرنے والا ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ بڑا غالب آنے والا، حکمت والا ہے۔
﴿ آل عمران آیت 18﴾

اس آیت کی فضیلت میں رسول خدا (ص) سے مروی ہے:

*مَنْ قَرَأَ آیَۃَ شَہِدَ اللہُ۔۔۔، عِنْدَ مَنَامِہِ خَلَقَ اللہْ تَعالیٰ لَہٗ سَبْعِیْنَ اَلْفَ مَلَکٍ یَسْتَغْفِرُوْنَ لَہٗ اِلَی یَوْمِ القِیٰمَۃِ*
*(بحار الانوار ۸۴: ۱۷۹۔ مجمع البیان ۱: ۷۱۷)*

جو شخص آیہ شَہِدَ اللّٰہُ۔۔۔ کو سونے کے وقت پڑھے، اللہ تعالیٰ اس سے ستر ہزار فرشتے پیدا فرمائے گا جو اس شخص کے لیے قیامت تک استغفار کرتے رہیں گے۔

whatsapp.com/channel/0029Vb7ZeLLGufItqt8S9J43

18 hours ago | [YT] | 1

SYED ALE HAIDER KAZMI

آپ اس چینل پر کونسی ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں ؟🔗❓

1 day ago | [YT] | 0

SYED ALE HAIDER KAZMI

پہلے نماز یا افطار ؟

امام محمد باقرؑ فرماتے ہیں
" نماز پہلے پڑھو تمہاری نماز روزے کی حالت میں لکھی جائے گی" اب اندازہ کجیے اس نماز کی اہمیت کیا ہوگی جو حالت روزہ میں لکھی جارہی ہو !!

مکمل حدیث
‏”نماز کو افطار پر مقدم کرو مگر اگر کسی گروہ کے ساتھ بیٹھے ہو جو پہلے افطار پسند کرے تو اُن کی مخالفت نہ کرو اور اُنکے ساتھ افطار کرو، اسکے علاوہ پہلے نماز پڑھو کیونکہ نماز افطار سے برتر ہے اور تمہاری نماز روزے کی حالت میں لکھی جائیگی جو میرے نزدیک محبوب تر ہے“
( امام محمد باقرؑ)

حوالہ: وسائل الشیعہ، ج ۱۰، ص ۱۵۰، ح ۲

2 days ago | [YT] | 0

SYED ALE HAIDER KAZMI

🤲رمضان کریم کے پہلے دن کی دعا 🤲
۔
۔
✨اللهم عجل لوليك الفرج✨

4 days ago | [YT] | 0

SYED ALE HAIDER KAZMI

For this Book Contact only Whatsapp:0327-4776160

1 week ago | [YT] | 0

SYED ALE HAIDER KAZMI

*وہ آزماتا اسی چیز سے ہے جو تمھیں بے حد پیاری ہوتی ہے، تاکہ اُس چیز کے ملنے کی تڑپ تمھیں اللہ سے ملوا دے۔❤️💯✨*

1 week ago | [YT] | 0

SYED ALE HAIDER KAZMI

امام موسیٰ کاظمؑ سے مروی ہے کہ حضرت رسولؐ خدا نے حضرت امیر المومنین علی ابن ابی طالبؑ سے فرمایا کہ جب تمہیں کوئی مشکل معاملہ پیش آئے تو یہ پڑھا کرو:

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَسْأَلُكَ بِحَقِّ مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ

اے معبود میں تجھ سے سوال کرتا ہوں محمد وآلؑ محمد کے حق کے ساتھ

أَنْ تُصَلِّیَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ

کہ تو رحمت نازل فرما محمد و آلؑ محمد پر

وَأَن تُنْجِیَنِیْ مِنْ هٰذَا الْغَمِّ

اور یہ کہ مجھے اس غم و اندوہ سے نجات عطا فرما

1 week ago | [YT] | 0

SYED ALE HAIDER KAZMI

بے چینی کو کیسے دورکریں؟

1 week ago | [YT] | 1

SYED ALE HAIDER KAZMI

Must read this image

1 week ago | [YT] | 0