السلام عليكم آرمی ۔۔اُمید ہے آپ سب لو گ خیریت سے ہوں گے میں نے ٹک ٹاک کی آئی ڈی شیئر کی ہے عید کے بعد owned by jeondaddy ff ٹک ٹاک پر اپلوڈ ہو گا شکریہ۔
السلام عليكم آرمی۔۔!! اُمید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔آرمی کیا آپ لوگوں Owned by jeon daddy سٹوری اچھی نہیں لگ اگر اچھی نہیں لگ رہی تو بتا دیں میں نیکسٹ پارٹ اپلوڈ نہیں کروں گی کیونکہ نہ ہی veiws آرہے ہیں اور نہ لائکز کمنٹ۔اور رہی بات لیٹ پارٹ اپلوڈ کرنے کی تو میں میڈیکل سٹوڈنٹ ہوں میرے لیے مشکل ہے ایک ساتھ سب لے کر چلنا جب مجھے وقت ملتا ہے میں لکھتی ہوں۔اگر پھر بھی آپ لوگوں کو سٹوری پسند نہیں آرہی یا پھر ویوز لائکز نہیں آنے تو میں نیکسٹ پارٹ اپلوڈ نہیں کروں گی۔اور ان آرمیز کا شکریہ جو سپورٹ کرتے ہیں آپ لوگوں کااس پوسٹ پر ریسپانس دیکھ کر مں فیصلہ کروں گی یہ سٹوری لکھنی ہے یا نہیں ۔اللَه حافظ
♡𝐓𝐚𝐞𝐭𝐚𝐞ᵇᵃᵇʸ♡

8 months ago | [YT] | 19
View 9 replies

9 months ago (edited) | [YT] | 34
View 11 replies