Welcome to my YouTube channel ALI HASHMI
Keto Diet Pakistan is Pakistan’s largest Ketogenic consulting platform that helps clients better manage their weight loss, PCOS, diabetes and thyroid through a personalized Ketogenic diet protocol.
We have helped over 5000 clients in Pakistan and 21 countries across the globe.
Ali Hashmi is founder of Keto Diet Pakistan, He realized that the food isn’t just about the calories that you consume, but also about the macro and micronutrients you get from it, from the hormonal impact that nutrition has on you. He also lose himself 70 kg weight with Ketogenic Diet & Intermittent Fasting in one year from 152 kg to 82 kg.
Ali Hashmi
Founder, Keto Diet Pakistan
Ph.D. Scholar
Certified Nutritionist (Food, Health & Child Nutrition) Stanford University (USA)
================================================
For Consultation call /what’s app +92-322-2322200
Ali Hashmi
کھانے پینے کی دکانوں پر اتنے شدید رش سے لگ رہا ہے کہ شائید ہمارا کوئی کھانے پینے کا تہوار آرہا ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ عبادت کرنے اور کم کھانے کا تہوار ہے۔
اللہ پاک نے رمضان المبارک ہماری روح کی عبادت اور جسم کی بھوک کے ذریعے صفائی کے لئے بنایا ہے۔
علی ھاشمی۔
2 days ago | [YT] | 65
View 3 replies
Ali Hashmi
سب دوستوں کو رمضان کریم کی آمد مبارک ہو۔
#ramadan2026
2 days ago | [YT] | 50
View 1 reply
Ali Hashmi
� اس بار رمضان المبارک کا مقصد عبادت کے ساتھ 10 کلو وزن کم کرنا بھی بنائیں
✍️ تحریر: علی ہاشمی (نیوٹریشنسٹ)
رمضان آتا ہے تو جہاں اکثر لوگ مہنگائی کا رونا روتے ہیں،
وہیں ایک اوسط گھرانہ اسی مہینے میں پانچ سے دس لیٹر تیل خاموشی سے استعمال کر جاتا ہے۔
📌 نتیجہ؟
رمضان ختم ہوتے ہوتے وزن دو سے چار کلو بڑھ چکا ہوتا ہے۔
🚨 اصل مجرم کیا ہے؟
ڈیپ فرائیڈ کلچر۔
سارا دن روزہ رکھنے کے بعد جسم میں پانی اور نمکیات کی کمی ہو جاتی ہے۔
جیسے ہی سامنے پکوڑے، سموسے، رول اور چٹنی آتی ہے، بھوک بے قابو ہو جاتی ہے۔
🍽️ ایک اوسط فرد افطار میں
🔹 5 سے 10 پکوڑے
🔹 کم از کم 1 سموسہ
آرام سے کھا لیتا ہے۔
🔥 اگر کیلوریز کا حساب لگائیں
🔸 ایک پکوڑا: 70–80 کیلوریز
🔸 ایک درمیانہ سموسہ: 250–300 کیلوریز
🔸 چٹنی اور کیچپ سمیت: تقریباً 450–500 کیلوریز
یعنی صرف افطار میں ہی اکثر لوگ 1000 سے زائد کیلوریز لے لیتے ہیں،
وہ بھی زیادہ تر کارب اور فیٹس کی صورت میں۔
⚠️ اوپر سے
🔹 جسمانی سرگرمی کم
🔹 ورزش تقریباً ختم
🔹 نیند کا خراب شیڈول
تو وزن بڑھنا حیران کن بات نہیں۔
━━━━━━━━━━━━━━━
🌿 آئیے اس بار ایک سادہ اور مؤثر پلان بناتے ہیں
🌅 سحری
🥚 دو ابلے ہوئے انڈے
🥛 ایک مگ گریک یوگرٹ کی لسی
🌰 رات کے بھیگے ہوئے 15–20 بادام (چھلکا اُتار کر)
🚶♂️ ورزش
⏳ افطار سے آدھا گھنٹہ پہلے 30 منٹ ہلکی واک
🌇 افطار
🌴 ایک کھجور
🍓 ایک گلاس سٹرابری شیک (پانی میں بنا ہوا)
🧂 اس میں پنک سالٹ اور کالا نمک شامل کریں تاکہ دن بھر کی نمکیات کی کمی پوری ہو سکے۔
🍗 رات کا کھانا
🍖 تقریباً ایک پاؤ چکن، بیف یا مٹن (سٹیم کیا ہوا)
🥦 ایک کپ مکس سبزیاں (دیسی گھی یا اولیو آئل میں ہلکی سٹر فرائی)
🍵 ایک کپ سبز چائے یا قہوہ (بغیر چینی)
━━━━━━━━━━━━━━━
📌 یہ ایک جنرل پلان ہے۔ آپ اپنی ضرورت، وزن، عمر اور صحت کے مطابق اس میں مناسب تبدیلی کر سکتے ہیں۔
💪 اگر اس پلان پر مستقل مزاجی سے عمل کیا جائے تو رمضان کے بعد وزن کم ہونے کے ساتھ ساتھ توانائی، ہاضمہ اور نیند میں بھی بہتری محسوس ہوگی۔
📺 نوٹ: ان سب کی ریسیپیز ہمارے یوٹیوب چینل پر موجود ہیں۔ آپ “علی ہاشمی ڈائٹ” لکھ کر یوٹیوب پر سرچ کر سکتے ہیں۔
2 days ago | [YT] | 21
View 3 replies
Ali Hashmi
رمضان المبارک وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں عبادت کے ساتھ ساتھ کھانے پینے پر بھی خاص توجہ دی جاے تو ثواب کے ساتھ بہترین صحت کا حصول بھی ممکن ہے۔ کیٹوجینک ڈائیٹ پر رمضان المبارک میں بہترین طریقے سے عمل کیا جا سکتا ہے۔ اس سلسلے میں Keto Diet Pakistan کی کاوش اردو میں کیٹو ڈائیٹ پلان اور گائیڈ لائن کی صورت میں حاضر خدمت ہے۔ سب اپنی اپنی آسانی کے لیئے اس میں چھوٹی موٹی تبدیلی کر سکتے ہیں۔
اس میں موجود ہے آپ کے لیئے Recipes
لنکس نیچے دیئے گئے ہیں
رمضان المبارک کیٹو پلان کیا ہے؟
https://youtu.be/qI542nNZQE0
رمضان المبارک سے ۱۰ دن پہلے کا ڈائٹ پلان؟
https://youtu.be/qi0-XR-Q5xU
سحری کے کھانوں کے ۲۰ آئیڈیاز
https://youtu.be/vlijC6J1vew
افطاری کے کھانوں کے ۲۰ آئیڈیاز
https://youtu.be/-24rd_Qd86Y
💁♂️ COPY THIS MESSAGE
SHARE THIS MESSAGE ✅
1 week ago | [YT] | 36
View 0 replies
Ali Hashmi
"صحت سے متعلق کوئ بھی سوال ہمارے فری گروپ میں کریں جہاں ہمارے ایکسپرٹ آپ کو فوری جواب دے دینگے"
👇👇👇👇👇
www.facebook.com/groups/dietw...
جب آپ پتلے ہوتے بالوں پر پیاز کا رس لگاتے ہیں تو کیا ہوتا ہے؟
فالو کریں✅
.
.
.
Ali Hashmi Nutritionist
🎓(Ph.D Scholar)
🎓Certified Nutritionist & Weight Loss Consultant (Food, Health & Child Nutrition)
Stanford University
🎓(CEO) Keto Diet Pakistan
Whatsapp & Call
🇵🇰 +92 3222 3222 00
WEB: alihashmiofficial.com/
#ketodiet #freedietplan #livabi #weightloss #fatloss #fasting #alihashmi #dieteithalihashmi #healthyketo
#meat #heartattack #heartvessels
1 week ago | [YT] | 37
View 1 reply
Ali Hashmi
"صحت سے متعلق کوئ بھی سوال ہمارے فری گروپ میں کریں جہاں ہمارے ایکسپرٹ آپ کو فوری جواب دے دینگے"
👇👇👇👇👇
www.facebook.com/groups/dietw...
رات کے درمیان جاگنے کے بعد جلدی دوبارہ نیند کیسے آئے
فالو کریں✅
.
.
.
Ali Hashmi Nutritionist
🎓(Ph.D Scholar)
🎓Certified Nutritionist & Weight Loss Consultant (Food, Health & Child Nutrition)
Stanford University
🎓(CEO) Keto Diet Pakistan
Whatsapp & Call
🇵🇰 +92 3222 3222 00
WEB: alihashmiofficial.com/
#ketodiet #freedietplan #livabi #weightloss #fatloss #fasting #alihashmi #dieteithalihashmi #healthyketo
#meat #heartattack #heartvessels
1 week ago | [YT] | 41
View 2 replies
Ali Hashmi
"صحت سے متعلق کوئ بھی سوال ہمارے فری گروپ میں کریں جہاں ہمارے ایکسپرٹ آپ کو فوری جواب دے دینگے"
👇👇👇👇👇
www.facebook.com/groups/dietw...
آپ سے سن یاس کے بارے میں جھوٹ بولا گیا
فالو کریں✅
.
.
.
Ali Hashmi Nutritionist
🎓(Ph.D Scholar)
🎓Certified Nutritionist & Weight Loss Consultant (Food, Health & Child Nutrition)
Stanford University
🎓(CEO) Keto Diet Pakistan
Whatsapp & Call
🇵🇰 +92 3222 3222 00
WEB: alihashmiofficial.com/
#ketodiet #freedietplan #livabi #weightloss #fatloss #fasting #alihashmi #dieteithalihashmi #healthyketo
#meat #heartattack #heartvessels
1 week ago | [YT] | 39
View 1 reply
Ali Hashmi
"صحت سے متعلق کوئ بھی سوال ہمارے فری گروپ میں کریں جہاں ہمارے ایکسپرٹ آپ کو فوری جواب دے دینگے"
👇👇👇👇👇
www.facebook.com/groups/dietw...
دل کو مضبوط بنانے والی بہترین غذائیں
فالو کریں✅
.
.
.
Ali Hashmi Nutritionist
🎓(Ph.D Scholar)
🎓Certified Nutritionist & Weight Loss Consultant (Food, Health & Child Nutrition)
Stanford University
🎓(CEO) Keto Diet Pakistan
Whatsapp & Call
🇵🇰 +92 3222 3222 00
WEB: alihashmiofficial.com/
#ketodiet #freedietplan #livabi #weightloss #fatloss #fasting #alihashmi #dieteithalihashmi #healthyketo
#meat #heartattack #heartvessels
2 weeks ago | [YT] | 28
View 0 replies
Ali Hashmi
💁♂️ No More Space
🙋🏻 50 Complete
✅ Ramadan Offer Closed
✍️ www.alihashmiofficial.com
For More info Click Here👇
wa.me/message/4DDCPQ3EKGF4E1
2 weeks ago | [YT] | 13
View 0 replies
Ali Hashmi
💁♂️ No More Space
🙋🏻 50 Complete
✅ Ramadan Offer Closed
✍️ www.alihashmiofficial.com
For More info Click Here👇
wa.me/message/4DDCPQ3EKGF4E1
#ramadanmubarak #ramadankarim #ramadandiet #weightloss
2 weeks ago | [YT] | 20
View 1 reply
Load more