ہم آپ کو ہمارے چینل سعیدی میڈیا کا وزٹ کرنے پر خوش آمدید کہتے ہیں
آپ کو ہمارے چینل پر اہلسنت کی جملہ تنظیمات ( سیاسی و غیر سیاسی) کے پیغامات اور اصلاحی و اعتقادی و معاشی معاملات پر قرآن و حدیث کے دلائل سے مزین بیانات اور عقائد اہلسنت کے خلاف کیے جانے والے پروپیگنڈہ کا مدلل و مسکت جواب دیا جائے گا ۔
امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا چینل پسند آیا ہوگا
آپ سے درخواست ہے کہ آپ ہماری ویڈیوز کو اپنے چینلز ۔ واٹس اپ گروپس اور فیس بک پہ لازمی اپلوڈ کریں تاکہ یہ پیغامات ہر مسلمان تک پہنچ سکیں۔
آپ کی دعاؤں کا طلبگار:
پیر مفتی محمد طارق عزیز سعیدی
خلیفہ مجاز بریلی شریف
فاضل: اسلامک یونیورسٹی جامعہ نظامیہ رضویہ پاکستان
قلعہ اہلسنت مرکز صراط مستقیم پاکستان
Saeedi Media
نیا سال کیسا ہو
1 month ago | [YT] | 34
View 0 replies
Saeedi Media
واٹس اپ پہ ہمارے ساتھ رابطے میں رہنے اور روزانہ اسلامی پوسٹ حاصل کرنے کےلیے ہمارے واٹس اپ چینل کو فالو کریں
چینل کا لنک
whatsapp.com/channel/0029Va8Im1k60eBaic6u9B08
8 months ago (edited) | [YT] | 19
View 1 reply
Saeedi Media
قربانی کا جانور ذبح کرنے کی دعا
8 months ago | [YT] | 45
View 0 replies
Saeedi Media
عشرہ ذوالحج کا عمل
8 months ago | [YT] | 93
View 1 reply
Saeedi Media
عظیم الشان فقید المثال تاریخ ساز کانفرنس ہونے جا رہی ہے
اہلیان لاہور ضرور شرکت فرمائیں
1 year ago | [YT] | 234
View 5 replies
Saeedi Media
کیا آپ قرآن مجید کےلیے روزانہ 15 منٹ دے سکتے ہیں
اگر ہاں تو اس لنک پر کلک کرکے چینل سبسکرائب کریں اور ترجمہ و تفسیر کی ویڈیوز دیکھیں
youtube.com/@muftitariqazizsaeedi
1 year ago | [YT] | 164
View 8 replies
Saeedi Media
کیا آپ اپنے 24 گھنٹوں میں سے روزانہ 10 سے 15 منٹ قرآن مجید کےلیے دے سکتے ہیں
ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔
اور سنیں روزانہ ایک آیت کا ترجمہ ۔ شان نزول اور 6 مستند ترین تفاسیر کا خلاصہ
پہلی ویڈیو اپلوڈ کر دی گئی ہے
اس لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھیں اور چینل کو سبسکرائب کریں
https://youtu.be/Xzn3su_Lkoc?si=yWEkX...
1 year ago | [YT] | 7
View 1 reply
Saeedi Media
کیا آپ روزانہ 10 سے 15 منٹ قرآن مجید کو دے سکتے ہیں
تاکہ ہم قرآن کو سمجھ کر اپنی زندگی کو اس کے مطابق گزار سکیں
ہمارے چینل پر آپ کو روزانہ ایک آیت کا ترجمہ ۔ شان نزول ۔ اور 6 مستند ترین تفاسیر کا خلاصہ پیش کیا جائے گا
اگر آپ قرآن کے لیے وقت دے سکتے ہیں تو اس لنک پر کلک کرکے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں
youtube.com/@muftitariqazizsaeedi
1 year ago | [YT] | 44
View 1 reply
Saeedi Media
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
ہم اپنے دوسرے چینل پر قرآن مجید فرقان حمید کا ترجمہ و تفسیر ترتیب وار بیان کرنا چاہتے ہیں
کیا آپ اپنی روزمرہ زندگی کی مصروفیات میں سے کچھ وقت قرآن مجید کو سمجھنے کےلیے دے سکتے ہیں
1 year ago | [YT] | 38
View 2 replies
Saeedi Media
تاجدار ختم معصومیت زندہ باد زندہ باد
1 year ago | [YT] | 251
View 4 replies
Load more