*جنت میں بہت سے ایسے گھر ہوں گے جو ذکر الہٰی کے سبب بنائے جائیں گے لہذا کثرت سے اللّٰہ تعالیٰ کا ذکر کیا کریں تاکہ ہمارا بھی جنت میں بہت خوبصورت گھر ہو. 🌷😇*
*رَبِّ ابۡنِ لِیۡ عِنۡدَکَ بَیۡتًا فِی الۡجَنَّۃِ* `اے میرے رب! میرے لئے اپنے پاس جنت میں گھر بنا۔🥹♥️`
*جب دل میں یہ خیال آئے کہ رب کی طرف لوٹنا چاہئے تو بس فوراً لوٹ جایا کرو۔۔۔*🤌🏻🌸 > یہ نہیں دیکھا کرو کہ اتنے گناہ کیے ہیں معافی مانگی تھی لیکن دوبارہ گناہ کر بیٹھی/بیٹھا ہوں `اپنے ماضی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بس آگے بڑھا کرو اور رب کے سامنے جھک جایا کرو`🤍🦋 ```وہ تمہیں ٹھکرائے گا نہیں وہ تھام لے گا```🫂🪄 *وہ رب نیتوں کو دیکھتا ہے تمہارے اعمال کو نہیں یہ وسوسے بس شیطان کی طرف سے ہوتے ہیں کہ تم تو اتنے گناہگار ہو رب معاف نہیں کرے گا تم شیطان کے بہکاوے میں مت آنا تمہارے رب کے دروازے کھلے ہیں ہر پل سوا جاو اس کی طرف!*🫂🥹💯
*ایمان کا سب سے بڑا امتحان تب ہوتا ہے....!!!* *جب آپ کو وہ نہیں ملتا جو آپ چاہتے ہیں....!!* *لیکن پھر بھی آپ `"الحمدللہ"` کہنے سے نہیں رُکتے....! ❤️🩹🥹* ... #Allah❤️#Allhumdulilah#Allahuakbar
Islamic _official shorts
🔖`پہلے عشرہ( رحمت )کی دعا`
*ربِ اغفِر وَارحَم وَأَنتَ خَیرُ الراحِمِین* 💌
7 بار پڑھ کر ری ایکٹ ڈن کرۓ 😍🖇️
1 day ago | [YT] | 3
View 0 replies
Islamic _official shorts
`𝐆𝐢𝐯𝐞 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝟐 𝐦𝐢𝐧𝐮𝐭𝐞𝐬 𝐭𝐨 𝐙𝐢𝐤𝐫𝐮𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇 ......✨🌸`
*•🫀 لَآ اِلَهَ اِلَّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُول اللّهِ*
*• ♥️سُبْحَانَ اللّٰه*
*•🫀 اَلْحَمْدُ لِلّٰه*
*•♥️ اَللّٰهُ اَكْبَر*
*• 🫀لَآ إِلٰهَ إِلَّا اللّٰه*
*•♥️ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّٰا بِاللّٰه*
*•🫀 سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ*
*•♥️ سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْم*
*•🫀 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ*
*•♥️ اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ*
*•🫀 اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ*
*•♥️ حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ*
1 week ago | [YT] | 22
View 0 replies
Islamic _official shorts
> `Bismillah, New day new hope`🪄🌸
*اللّٰهُمَّ صَلٌِ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلیٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔۔🌷🌝*
*اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد۔۔🌷🌝*
1 week ago | [YT] | 14
View 0 replies
Islamic _official shorts
*"مجھے رب کی ذات پہ اتنا یقین ہے کہ،*
*آج اگر وہ مجھے کانٹوں سے گزار رہا ہے*
*تو یقیناً گُلابوں تک پہنچانے کے لیے....!!"*🌹🤍
2 weeks ago | [YT] | 20
View 0 replies
Islamic _official shorts
*جنت میں بہت سے ایسے گھر ہوں گے جو ذکر الہٰی کے سبب بنائے جائیں گے لہذا کثرت سے اللّٰہ تعالیٰ کا ذکر کیا کریں تاکہ ہمارا بھی جنت میں بہت خوبصورت گھر ہو. 🌷😇*
*رَبِّ ابۡنِ لِیۡ عِنۡدَکَ بَیۡتًا فِی الۡجَنَّۃِ*
`اے میرے رب! میرے لئے اپنے پاس جنت میں گھر بنا۔🥹♥️`
2 weeks ago | [YT] | 22
View 0 replies
Islamic _official shorts
*جب دل میں یہ خیال آئے کہ رب کی طرف لوٹنا چاہئے تو بس فوراً لوٹ جایا کرو۔۔۔*🤌🏻🌸
> یہ نہیں دیکھا کرو کہ اتنے گناہ کیے ہیں معافی مانگی تھی لیکن دوبارہ گناہ کر بیٹھی/بیٹھا ہوں
`اپنے ماضی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بس آگے بڑھا کرو اور رب کے سامنے جھک جایا کرو`🤍🦋
```وہ تمہیں ٹھکرائے گا نہیں وہ تھام لے گا```🫂🪄
*وہ رب نیتوں کو دیکھتا ہے تمہارے اعمال کو نہیں یہ وسوسے بس شیطان کی طرف سے ہوتے ہیں کہ تم تو اتنے گناہگار ہو رب معاف نہیں کرے گا تم شیطان کے بہکاوے میں مت آنا تمہارے رب کے دروازے کھلے ہیں ہر پل سوا جاو اس کی طرف!*🫂🥹💯
2 weeks ago | [YT] | 5
View 0 replies
Islamic _official shorts
*ایمان کا سب سے بڑا امتحان تب ہوتا ہے....!!!*
*جب آپ کو وہ نہیں ملتا جو آپ چاہتے ہیں....!!*
*لیکن پھر بھی آپ `"الحمدللہ"` کہنے سے نہیں رُکتے....! ❤️🩹🥹*
...
#Allah❤️#Allhumdulilah#Allahuakbar
2 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Islamic _official shorts
`اے تھکی ہوئی روح!`🫠❤️🩹
*صبر رکھو اور دعا کرتے جاؤ اپنے رب 💗پر بھروسا رکھو، چاہے کتنی ہی تکلیف کیوں🥺 نہ ہو !!*
#Allah#SubhanAllah #islamicpost
2 weeks ago | [YT] | 9
View 0 replies
Islamic _official shorts
لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله💖💖
#i Love Allah😍💕#i love Muhammad 😍💗#skoon
2 weeks ago | [YT] | 7
View 0 replies
Islamic _official shorts
Beshk
6 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more