کسان آن لائن میں خوش آمدید، آپ کے خوابوں کا ڈیجیٹل میدان ہر چیز زراعت کے لیے۔ ہمارے چینل میں غوطہ لگائیں جہاں ہم تازہ ترین رجحانات کے ذریعے ہل چلاتے ہیں، ماہرانہ بصیرت کاشت کرتے ہیں، اور کاشتکاری کی دنیا میں جدت کے بیج بوتے ہیں۔ چاہے آپ ایک تجربہ کار کسان ہوں، ایک ابھرتے ہوئے پرجوش ہوں، یا صرف زراعت کے عجائبات کے بارے میں متجسس ہوں، ہماری ویڈیوز میں فصل کی کاشت کی تکنیک سے لے کر مویشیوں کے انتظام، مارکیٹ کے رجحانات، زرعی کاروبار سے متعلق نکات اور اس سے آگے ہر چیز کا احاطہ کیا گیا ہے۔ زرعی کام کرنے والوں اور سبز انگوٹھوں کی ہماری بڑھتی ہوئی کمیونٹی میں شامل ہوں کیونکہ ہم پائیدار کاشتکاری کے طریقوں اور وافر فصلوں کے مستقبل کی پرورش کرتے ہیں۔ ابھی سبسکرائب کریں اور آئیے کسان آن لائن کے ساتھ مل کر بڑھیں۔




kisan online

سرسوں مارکیٹ اپڈیٹس
نیو سرسوں مارکیٹ 6000 سے 7700 تک ✈️🆙
اولڈ سرسوں مارکیٹ 7500 سے 8200 تک 🌾✅
youtube.com/@kisanonline24/videos
‪@KisanOnlinepk‬

17 hours ago | [YT] | 7

kisan online

تل مارکیٹ غلہ منڈی چیچہ وطنی 9000-9700 روپے فی من تک کام ہوئے ہیں
جبکہ مکئی مارکیٹ غلہ منڈی چیچہ وطنی ریٹ 3000-3425 روپے تک کام ہوئے ہیں.بولی پر
youtube.com/@kisanonline24/videos

#Rates #sesamestreet
‪@KisanOnlinepk‬

1 week ago | [YT] | 5

kisan online

دھان مارکیٹ میں تیزی کا رجحان 🆙🔥✅🌾
عارف والا منڈی میں 1509 1847 کا کام 6400 روپے تک ہو گیا۔کوالٹی مال مارکیٹ میں کم ہے اس کی ہی ڈیمانڈ ہے مارکیٹ مزید بہتر لگتی ہے
youtube.com/@kisanonline24/videos

دھان کائنات 1509 ہاتھ والا:
🔥6100-6500 روپے🔥
دھان 1509 کٹر:
5800-6000 روپے
دھان آمد 200 بوری
کپاس :
7500-8100 روپے
گندم:
*سرکاری ریٹ*
‪@KisanOnlinepk‬

1 week ago | [YT] | 6

kisan online

یوریا کھاد میں زبردست تیزی 🆙
کسانوں کی پہچ سے یوریا کھاد دور ہوتے ہوئے ریٹ میں 300 روپے کی تیزی
youtube.com/@kisanonline24/videos
‪@KisanOnlinepk‬

1 week ago | [YT] | 10

kisan online

مرچ ثابت
مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں اچھے مال 19000 روپے فی من تک کام ہو رہے ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے نمی والا مال 18000 روپے فی من تک بھاؤ ہیں
youtube.com/@kisanonline24/videos
لال جوار
لال جوار اوکاڑہ غلہ منڈی میں 8250-8300 روپے فی من تک بھاؤ ہیں۔جبکہ لوکل دیگر منڈیوں میں 7800-8000 روپے فی من تک کام ہوئے ہیں

سفید جوار
سفید جوار غلہ منڈی میں ملتان سبی کوالٹی مال 6175 روپے فی من تک لوڈ میں کام ہوئے ہیں مارکیٹ مضبوط کھڑی ھے
‪@KisanOnlinepk‬

1 week ago | [YT] | 2

kisan online

اللّہ تعالیٰ ہمارے لیے بہتر ہی کرے کسان تو مر چکا ہے
youtube.com/@kisanonline24/videos

‪@KisanOnlinepk‬

2 weeks ago | [YT] | 7

kisan online

محترم ڈیلر حضرات،

یوریا پر کوئی DMA نہیں دیا جائے گا لہٰذا تمام ڈیلرز سے گزارش ہے کہ یوریا مارکیٹ ریٹ کو بہتر بنائیں اور یوریا کی فروخت کسی بھی صورت DD ریٹ سے کم پر نہ کریں۔
یوریا DD ریٹ: 4286 روپے فی بیگ
شکریہ،
youtube.com/@kisanonline24/videos

‪@KisanOnlinepk‬

2 weeks ago | [YT] | 11

kisan online

کچھ کسان بھائی بار بار یہ سوال کرتے ہیں کہ مکئی کا ریٹ مزید بہتر کب ہوگا؟
کسان بھائیو!
اگر اس وقت آپ کی مکئی 3200، 3300 یا 3400 روپے میں فروخت ہو رہی ہے تو یقین مانیں یہ بہت اچھا ریٹ ہے۔
پچھلے سال ہم نے یہی مکئی 1800، 2000 یا 2200 روپے میں سیل کی تھی۔
یاد رکھیں، ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے۔
جیسے جیسے مکئی کی ڈیمانڈ بڑھے گی، ویسے ویسے ریٹ بھی بہتر ہوگا۔
اللہ کا شکر ادا کرنا بھی ضروری ہے، کیونکہ مارکیٹ میں یکدم اتنا بڑا ریٹ نہیں آتا
youtube.com/@kisanonline24/videos
‪@KisanOnlinepk‬

2 weeks ago | [YT] | 3

kisan online

پیلی سرسوں مارکیٹ اپڈیٹس
پیلی سرسوں 9600 کام ہوا
youtube.com/@kisanonline24/videos
‪@KisanOnlinepk‬

2 weeks ago | [YT] | 6

kisan online

شکار پور کانٹا📊
News in Pakistan
سپر ساری==4600-5700 🔥 🔥🔥
ایری 6 دھان=2600-2700
سی 9 ساری=3650-3750
کائنات دھان=4800-5500
شاندار دھان=2800-2950
فلادو دھان=2700-2800
youtube.com/@kisanonline24/videos
‪@KisanOnlinepk‬

3 weeks ago | [YT] | 7