چینل چودہ معصومین علیہم السلام کے قیمتی فرامین، اقوال اور حکمت سے بھرپور پیغامات پر مشتمل ہے۔
یہاں آپ کو حضرت محمد ﷺ، حضرت فاطمہ زہرا (س)، اور تمام ائمہ اطہار (ع) کے ایسے فرامین ملیں گے جو زندگی، صبر، اخلاق، عدل، ایمان اور تقویٰ کا راستہ دکھاتے ہیں۔
ہمارا مقصد اہلِ بیتؑ کے پیغام کو عام کرنا اور دلوں کو نورِ ہدایت سے منور کرنا ہے۔
👉 چینل کو سبسکرائب کریں اور ثوابِ جاریہ کا حصہ بنیں۔
Hikmat-e-Ahl-e-Bait (ع)
فرمان امام علی علیہ السلام
22 hours ago | [YT] | 2
View 0 replies
Hikmat-e-Ahl-e-Bait (ع)
فرمان امام علی علیہ السلام
صبر جنگ کا ہتھیار ہے اور یقین
مومن کی طاقت۔" —
22 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
Hikmat-e-Ahl-e-Bait (ع)
Farman imam muhammad baqir a.s
1 week ago | [YT] | 13
View 0 replies
Hikmat-e-Ahl-e-Bait (ع)
Khake shefa
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Hikmat-e-Ahl-e-Bait (ع)
Wiladat imam ali a.s sb momin bhayo ko mumbrk hn
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Hikmat-e-Ahl-e-Bait (ع)
*13 رجب المرجب*
ولادتِ با سعادت *اسدالله، امیرالمؤمنین، زوج البتول، ساقی کوثر، صاحب اللواء، حیدر کرار، یعسوب الدین و ابوتراب حضرت امام علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام* کے پُرمسرت موقع پر
تمام مومنین و مومنات کو، بالخصوص قائمِ آلِ محمد حضرت امام مہدیؑ (عج) کی خدمتِ اقدس میں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے دلوں کو نورِ ولایت سے منور فرمائے، ہمارے اعمال کو قبول کرے اور ہمیں اہلِ بیتؑ کی حقیقی محبت نصیب فرمائے (آمین) 🤲🏻
💕 💞
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Hikmat-e-Ahl-e-Bait (ع)
Farman.e.moula ali a.s
1 month ago | [YT] | 3
View 0 replies