South today is Pakistan’s Premium Social Media Network. We create world-class content that touches many lives across the internet every single day. We create content that INFORMS, EDUCATES, and ENTERTAINS.
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے مشرقِ وسطیٰ میں دنیا کا سب سے بڑا بحری بیڑہ بھیجنے کا اعلان کر دیا جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
شمالی کیرولائنا کے ایک فوجی اڈے سے روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا دوسرا طیارہ بردار بحری جہاز مشرقِ وسطیٰ بھیج رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ایران نے جوہری معاہدہ نہ کیا تو اس بحری بیڑے کی ضرورت پیش آئے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ امریکا اپنے مفادات اور اتحادیوں کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ ڈیل کرنا چاہتے ہیں ایران کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کی توقع ہے اور اگر مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو ایران کے لیے بہت برا ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں ہماری بہت بڑی فوج تیار ہے ہمارا ایک بحری بیڑہ پہلے ہی مشرق وسطیٰ میں تعینات ہے۔
جبکہ خلیجی عرب ممالک نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ فوجی کارروائی سے مشرقِ وسطیٰ میں ایک اور بڑی ج۔نگ چھڑ سکتی ہے جس کے اثرات نہ صرف خطے بلکہ عالمی معیشت پر بھی مرتب ہوں گے۔
Join our official WhatsApp Channel for the latest news, updates, and exclusive content. Don’t miss out!
چیف انجینئر بہاولپور کینال ڈویژن کی ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے لودھراں اور بہاولپور کا زرعی نظام مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ بہاولپور کینال ڈویژن کی جانب سے غلط وقت پر ایس ایم بی لنک کینال کی بندش کے فیصلے نے نہ صرف لوئر بہاول کینال سسٹم بلکہ لودھراں کینال سسٹم کو بھی تکنیکی بنیادوں پر مکمل طور پر بند کر دیا ہے اور کسانوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ اس فیصلے سے لاکھوں ایکڑ پر کھڑی گندم کی فصل شدید خطرے سے دوچار ہو چکی ہے۔۔اس سنگین صورتحال میں کسانوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ، چیف سیکرٹری پنجاب اور دیگر متعلقہ اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کسانوں کا مطالبہ ہے کہ لودھراں اور ملحقہ کینال سسٹمز کے لیے فوری طور پر پانی جاری کیا جائے۔
South Today

whatsapp.com/channel/0029Vb6mcswEKyZBGUI9gx2I
#DonaldTrump #Iran #MiddleEast #USNavy #AircraftCarrier #USIranTensions #GulfRegion #GlobalSecurity #Geopolitics #BreakingNews #WorldNews #DefenseUpdate #NuclearDeal #InternationalRelations #SouthToday
1 day ago | [YT] | 7
View 1 reply
South Today
فرام اڈیالہ ٹو لندن۔۔۔ ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان، غریدہ فاروقی
Join our official WhatsApp Channel for the latest news, updates, and exclusive content. Don’t miss out!
whatsapp.com/channel/0029Vb6mcswEKyZBGUI9gx2I
#ImranKhan #AdialaJail #LondonDebate #GharidahFarooqi #PoliticalCommentary #PTI #PakistanPolitics #MediaTalk #CurrentAffairsPK #BreakingNewsPK #NationalDebate #PoliticalNarrative #SouthToday
1 day ago | [YT] | 6
View 0 replies
South Today
اب کسی کو علاج کیلئے لاہور نہیں آنا پڑے گا، گاؤں، گاؤں علاج کی سہولت پہنچے گی، مریم نواز
Join our official WhatsApp Channel for the latest news, updates, and exclusive content. Don’t miss out!
whatsapp.com/channel/0029Vb6mcswEKyZBGUI9gx2I
#MaryamNawaz #PunjabGovernment #HealthcareReform #PublicHealth #VillageHealthcare #HealthFacilities #PunjabUpdate #PakistanPolitics #DevelopmentAgenda #BreakingNewsPK #CurrentAffairsPK #GovernmentInitiative #HealthForAll #NationalNews #SouthToday
1 day ago | [YT] | 5
View 0 replies
South Today
اب جو احتجاج ہوگا وہ دِلوں میں ہوگا، سڑکوں پر نکلنا اب ممکن نہیں۔ سب کو حقیقت کا ادراک ہو چکا ہے۔ عمار مسعود
#AmmarMasood #PoliticalAnalysis #ProtestDebate #PakistanPolitics #PublicSentiment #NationalDiscourse #CurrentAffairsPK #OpinionStatement #PoliticalClimate #BreakingNewsPK #SocialCommentary #RealityCheck #PakistanUpdate #SouthToday
1 day ago | [YT] | 10
View 0 replies
South Today
نہ خیبرپختونخوا اور نہ ہی بنی گالہ کپتان رہے گا صرف اڈیالہ، حسن ایوب
#hasanayub #pakistanpolitics #kpk #banigala #adialajail #imrankhan #politicalstatement #breakingnews #pakistannews #currentaffairs #politicalupdate
3 days ago | [YT] | 6
View 1 reply
South Today
ہمارے جو بہترین دماغ ہیں اگر وہ ملک سے باہر جائیں گے تو یہاں پھر صرف پٹواری ہی رہ جائیں گے، سہیل آفریدی
Join our official WhatsApp Channel for the latest news, updates, and exclusive content. Don’t miss out!
whatsapp.com/channel/0029Vb6mcswEKyZBGUI9gx2I
#SohailAfridi #BrainDrain #PakistanYouth #EducationCrisis #TalentLoss #PakistanPolitics #NationalDebate #FutureOfPakistan #YouthIssues #PoliticalStatement #CurrentAffairsPK #BreakingNews #HumanCapital #DevelopmentIssues #PakistanNews #OpinionNews #SouthToday
4 days ago | [YT] | 9
View 1 reply
South Today
چیف انجینئر بہاولپور کینال ڈویژن کی ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے لودھراں اور بہاولپور کا زرعی نظام مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ بہاولپور کینال ڈویژن کی جانب سے غلط وقت پر ایس ایم بی لنک کینال کی بندش کے فیصلے نے نہ صرف لوئر بہاول کینال سسٹم بلکہ لودھراں کینال سسٹم کو بھی تکنیکی بنیادوں پر مکمل طور پر بند کر دیا ہے اور کسانوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ اس فیصلے سے لاکھوں ایکڑ پر کھڑی گندم کی فصل شدید خطرے سے دوچار ہو چکی ہے۔۔اس سنگین صورتحال میں کسانوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ، چیف سیکرٹری پنجاب اور دیگر متعلقہ اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کسانوں کا مطالبہ ہے کہ لودھراں اور ملحقہ کینال سسٹمز کے لیے فوری طور پر پانی جاری کیا جائے۔
Join our official WhatsApp Channel for the latest news, updates, and exclusive content. Don’t miss out!
whatsapp.com/channel/0029Vb6mcswEKyZBGUI9gx2I
#SouthToday #Lodhran #Bahawalpur #CanalSystem #FarmersIssues #PunjabAgriculture #WaterCrisis #WheatCrop #FarmersProtest #MaryamNawaz #PunjabGovernment #AgricultureNews #PakistanFarmers
5 days ago | [YT] | 10
View 0 replies
South Today
جب بھی مجھ پر تنقید ہو تو آپ سمجھا کریں کہ کچھ نا کچھ ہو رہا ہے اور میں مائنس عمران خان ایجنڈے پر کام کرنے والوں کو تکلیف پہنچا رہی ہوں، مشعال یوسفزئی
Join our official WhatsApp Channel for the latest news, updates, and exclusive content. Don’t miss out!
whatsapp.com/channel/0029Vb6mcswEKyZBGUI9gx2I
#SouthToday #MashalYousafzai #ImranKhan #PTI #PakistanPolitics #PoliticalStatement #MinusImranAgenda #PoliticalDebate #PakistanNews #CurrentAffairs
5 days ago | [YT] | 13
View 0 replies
South Today
خیبر پختونخوا میں جلد نواز شریف کے نظریے پر حکومت قائم ہوگی، امیر مقام
Join our official WhatsApp Channel for the latest news, updates, and exclusive content. Don’t miss out!
whatsapp.com/channel/0029Vb6mcswEKyZBGUI9gx2I
#SouthToday #KPKPolitics #PakistanPolitics #AmeerMaqam #NawazSharif #PMLN #PoliticalNews #KPNews #GovernmentFormation #PakistanUpdates
5 days ago | [YT] | 7
View 1 reply
South Today
حکومت 2030 تک AI پر 1 ارب ڈالر خرچ کرے گی، 10 لاکھ افراد کو اے آئی کی تربیت دیں گے، وزیر اعظم شہباز شریف
Join our official WhatsApp Channel for the latest news, updates, and exclusive content. Don’t miss out!
whatsapp.com/channel/0029Vb6mcswEKyZBGUI9gx2I
#SouthToday #AIinPakistan #DigitalPakistan #TechNews #PMShahbazSharif #ArtificialIntelligence #FutureTechnology #Pakistan2030 #SkillDevelopment #AITraining #ITSector #InnovationPakistan
5 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more