I am a content creator.I share education relavant videos and nature beauty also.moreover,I make motivation video and kids funny video on basic education base at the end I want to say I also video editor as a passion
Here following my Instagram link,TikTok link ,snack id link, Facebook profile link and Facebook page link also mention here
Usman n Ali
Fun learning with letter "X"
سیکھو اور کھیلو
ECCE Class
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی بہاولپور
Dy. District Education officer (EE-M) Hasilpur
GPS189m Markaz Chonawala
#ranasikandarhayat #schooleducationpunjab #ChiefExecutiveOfficer #deputycommissoner
6 days ago | [YT] | 5
View 0 replies
Usman n Ali
Fun learning with letter "W"
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
Usman n Ali
تمہاری مسکراہٹ میری ہر خوشی کی وجہ ہے
میری دنیا کی سب سے خوبصورت دعا تم ہو
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
Usman n Ali
1 week ago | [YT] | 3
View 0 replies
Usman n Ali
*Official notification*
*پورے پنچاب میں 6 اور 7 فروری کو پبلک ہالیڈے ہو گی۔*
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
Usman n Ali
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کی نئی قسط جاری ہو چکی ہے۔
دھکم پیل اور لمبی لائنوں سے بچنے کے لیے سب سے پہلے اپنی ادائیگی چیک کروالیں کہ رقم آئی ہے یا نہیں، اور اگر آئی ہے تو کتنی رقم آئی ہے۔
ادائیگی پہلے چیک کروانے کا فائدہ یہ ہے کہ:
کوئی دکاندار یا ایجنٹ آپ سے غلط کٹوتی نہیں کر سکے گا
آپ کو پہلے ہی معلوم ہو جائے گا کہ بچوں کا وظیفہ ساتھ آیا ہے یا نہیں
اکثر خواتین کی ادائیگی نہیں ہوتی اور وہ وہاں جا کر بلا وجہ لائنوں میں لگ جاتی ہیں۔
اس پریشانی سے بچنے کے لیے گھر بیٹھے اپنی ادائیگی چیک کروالیں۔
👉 ادائیگی چیک کروانے کے لیے نیچے دیے گئے WhatsApp نمبر پر رابطہ کریں
03047681537
Whatsupp
2 weeks ago | [YT] | 3
View 0 replies
Usman n Ali
موتیوں سے ہار بنانے کی دلچسپ سرگرمی
ECCE
کلاس میں حرف "ہ" کی پہچان
*ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی بہاولپور*
Dy. District Education officer (EE-M) Hasilpur
GPS189m Markaz Chonawala
#ranasikandarhayat #schooleducationpunjab #ChiefExecutiveOfficer #deputycommissoner
3 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Usman n Ali
حرف "ن" کی دلکش دنیا ECCE
کلاس کی جھلک
*ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی بہاولپور*
Dy. District Education officer (EE-M) Hasilpur
GPS189m Markaz Chonawala
#ranasikandarhayat #schooleducationpunjab #ChiefExecutiveOfficer #deputycommissoner
3 weeks ago | [YT] | 6
View 0 replies
Usman n Ali
لائسنس بنا نے کا مکمل طریقہ تفصیل کے ساتھ اس ویڈیو میں
https://youtu.be/vn3bR3BNZug
گھر بیٹھے موٹر سائیکل ،کار، ٹریکٹر، رکشہ ، وغیرہ کا لرنر لائسنس بنوانے کے لیے ابھی رابطہ کیجئے. لرنر لائسنس 20 منٹ میں انشاءاللہ اپ کو مل جائے گا
اگر آپ کا موٹر کار جیپ یا LTV لائسنس ایکسپائر ہے تو آج ہی گھر بیٹھے رینیو کرانے کے لیے رابطہ کریں
جنہوں نے پیمنٹ کر دی تھی اور لائسنس بنوانے کے لیے ڈاکومنٹ سینڈ کر کیے تھے ان سب کے بنا کے میں نے ان باکس کر دیے ہیں چیک کر لیں
*Mr.Rafaqat Ali*
wa.link/ifznz9
🪀 *03047681537*
4 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Usman n Ali
دو دن کی یادگار VIP مہمان نوازی
محبتیں، دعائیں اور شکر ✨
Yasir Bahe (Dubai) — Bundle of Thanks
الحمدللہ 🤲
وہاڑی ماچھی وال کا دو دن کا سفر بے حد خوشگوار اور یادگار رہا۔
کزن یاسر علی جٹ کا دل سے بہت بہت شکریہ، جنہوں نے ہماری شاندار VIP مہمان نوازی کی اور بے شمار محبتیں نچھاور کیں۔
خصوصی شکریہ یاسر علی کی والدہ محترمہ کا، جو عمرہ ادا کر کے سعودی عرب سے ہمارے لیے قیمتی تحائف اور دعائیں لے کر آئیں—
اللہ پاک ان کی عبادت قبول فرمائے 🤍
یاسر فیملی کے ساتھ حسین یادیں سمیٹ کر ہم خیریت سے روانہ ہوئے
اور اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے گھر پہنچ چکے ہیں۔
اس کے علاوہ تمام عزیز و اقارب کا بھی دل کی گہرائیوں سے شکریہ،
جنہوں نے ہمیں عزت، محبت اور بھرپور پروٹوکول دیا۔
اللہ پاک سب کو سلامت رکھے، آمین 🤍
5/1/26
1 month ago | [YT] | 5
View 0 replies
Load more