صبر کا سمندر آنسوؤں کا سیلاب پھیکی مسکراہٹ اور آپ...!!
جانتے ہیں کہ یہ ہے تو مشکل لیکن آپ کو کیا ملے گا .. رب کی محبت... وہ محبت جو ہر محبت سے اعلیٰ ہے...!! مجھے معلوم ہے آپ بے سکون ہیں لیکن تھوڑا صبر کرے سمندر میں تیرتے رہیں ایکـــــــ دن کنارہ آئے گا سکون کا کنارہ ضرور آئے گا ان شاءاللہ بس آپ کو خود سے کہنا ہے آپ بہادر ہیں اللہ آپکے ساتھ ہے....
راستـــے مشکل ہیں مگر، مجھـــے مــیرے ''اللہ" پــــے یقیــن ہـــے ۔ ۔ ۔ اگر کوئی چیز تقدیر میں نہیں، تو پھر بھی دعا ضرور کیجیئے، کیونکہ تقدیر کے سامنے ہم بےبس ہیں تقدیر لکھنے والا نہیں🌹❤
Reminder 🎗️ وہ اللّٰه✨ جو رات کے اندھیرے میں ایک گہرے پتھر کے نیچے چلتی ہوئی چیونٹی کے بارے میں بھی باخبر ہے، تمہیں کیا لگتا ہے کہ یہ جو تمہارے دل میں خواہش ہے وہ رب اس سے واقف نہیں ہو گا۔۔؟؟🫀 Set your Alarm ⏰🚨 for Tahajjud and Fajer
🌙🕌 🌙 Just a few days remain, And the beautiful story begins. The mosques will echo with supplications, And happiness will fill our hearts. O Allah, grant us the blessing of reaching Ramadan and bless us in it.
O Allah, let this month begin for us with security, faith, peace, and Islam. Grant us strength to observe prayer, fasting, and recitation of the Quran. O Allah, allow us to reach Ramadan, accept it from us, and grant us its blessings. O Lord of the worlds.
Blessed Ramadan to you all! 🌙 Wishing you a joyous and blessed month! 🌙
جیسے ہی انسان چلنا سیکھ لیتا ہے، وہ دوبارہ رینگنا نہیں چاہتا۔ ترقی سوچ کو بدل دیتی ہے، جب آپ آگے بڑھنے، طاقت اور خودمختاری کا ذائقہ چکھ لیتے ہیں تو پرانی پابندیوں کی طرف لوٹنا ناممکن سا لگتا ہے۔ آگے بڑھایا گیا ہر قدم یہ سکھاتا ہے کہ آپ کو زمین پر رہنے کے لیے نہیں بلکہ بلند ہونے کے لیے بنایا گیا ہے۔
Rikitoka
رمضان مبارک 🌟
6 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
Rikitoka
اهلا وسهلا رمضان 🌙
6 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
Rikitoka
Woman in Islam 🌸🌟
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Rikitoka
کچھ قربانیاں سخت ہوتی ہیں ناں .
صبر کا سمندر آنسوؤں کا سیلاب
پھیکی مسکراہٹ اور آپ...!!
جانتے ہیں کہ یہ ہے تو مشکل لیکن
آپ کو کیا ملے گا ..
رب کی محبت...
وہ محبت جو ہر محبت سے اعلیٰ ہے...!!
مجھے معلوم ہے
آپ بے سکون ہیں لیکن تھوڑا صبر کرے
سمندر میں تیرتے رہیں ایکـــــــ دن کنارہ آئے گا
سکون کا کنارہ ضرور آئے گا ان شاءاللہ
بس آپ کو خود سے کہنا ہے
آپ بہادر ہیں اللہ آپکے ساتھ ہے....
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Rikitoka
راستـــے مشکل ہیں مگر،
مجھـــے مــیرے ''اللہ" پــــے یقیــن ہـــے ۔ ۔ ۔
اگر کوئی چیز تقدیر میں نہیں، تو پھر بھی دعا ضرور کیجیئے،
کیونکہ تقدیر کے سامنے ہم بےبس ہیں تقدیر لکھنے والا نہیں🌹❤
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Rikitoka
Reminder 🎗️
وہ اللّٰه✨ جو رات کے اندھیرے میں ایک گہرے پتھر کے نیچے چلتی ہوئی چیونٹی کے بارے میں بھی باخبر ہے، تمہیں کیا لگتا ہے کہ یہ جو تمہارے دل میں خواہش ہے وہ رب اس سے واقف نہیں ہو گا۔۔؟؟🫀
Set your Alarm ⏰🚨 for Tahajjud and Fajer
📌🌃 سونے سے پہلے رات کے ازکار بھی پڑھیے گا
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Rikitoka
🌸مُختصرپُراثر🌸
صرف ایک چیز جو آپ کے ساتھ زندگی بھر رہے گی وہ آپ خود ہیں...
لہذا
خود پر وہ بوجھ نہ ڈالیں...جو آپ کبھی برداشت نہیں کر سکتے.,💯
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Rikitoka
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Rikitoka
🌙🕌 🌙
Just a few days remain,
And the beautiful story begins.
The mosques will echo with supplications,
And happiness will fill our hearts.
O Allah, grant us the blessing of reaching Ramadan and bless us in it.
O Allah, let this month begin for us with security, faith, peace, and Islam.
Grant us strength to observe prayer, fasting, and recitation of the Quran.
O Allah, allow us to reach Ramadan, accept it from us, and grant us its blessings.
O Lord of the worlds.
Blessed Ramadan to you all!
🌙 Wishing you a joyous and blessed month! 🌙
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Rikitoka
جیسے ہی انسان چلنا سیکھ لیتا ہے، وہ دوبارہ رینگنا نہیں چاہتا۔ ترقی سوچ کو بدل دیتی ہے، جب آپ آگے بڑھنے، طاقت اور خودمختاری کا ذائقہ چکھ لیتے ہیں تو پرانی پابندیوں کی طرف لوٹنا ناممکن سا لگتا ہے۔ آگے بڑھایا گیا ہر قدم یہ سکھاتا ہے کہ آپ کو زمین پر رہنے کے لیے نہیں بلکہ بلند ہونے کے لیے بنایا گیا ہے۔
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more