Follow 🔴 Digital World for the latest news and real-time updates from Pakistan and around the world پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین اور دلچسپ خبریں اور اپ ڈیٹس کے لیے فالو کریں۔
🔴 فیلڈ مارشل عاصم منیر میرے روم میٹ رہے۔ وہ عبادت کرتے کرتے جائے نماز پر ہی سو جاتے تھے۔ کہتے تھے: "یونیفارم وضو کر کے پہنو، یہی ہمارا رزق اور یہی ہمارا کفن ہے۔"
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق خبریں قیاس آرائی پر مبنی ہیں، افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی پناہ گاہیں مستقل تشویش کا باعث ہیں
Digital World
🔴 تھائی لینڈ کا بڑا فضائی حملہ:
کمبوڈیا کے آرمی چیف ڈونگ سیمبون ہلاک۔
یاد رہے، کمبوڈیا کے پاس ایک بھی جنگی طیارہ نہیں۔ جنگ جاری۔۔۔۔
6 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Digital World
🔴 فیلڈ مارشل عاصم منیر میرے روم میٹ رہے۔ وہ عبادت کرتے کرتے جائے نماز پر ہی سو جاتے تھے۔ کہتے تھے: "یونیفارم وضو کر کے پہنو، یہی ہمارا رزق اور یہی ہمارا کفن ہے۔"
— میجر (ر) نوید الرحمان
6 months ago | [YT] | 28
View 12 replies
Digital World
🚨 مشہور قادیانی جریدے ربوہ ٹائمز نے کہا کہ عمران نیازی کے بیٹے امریکہ میں ڈاکٹر آصف محمود (مشہور قادیانی ممبر)
سے ملکر عمران کو آزاد کروانے کی کوشش کررہںے ہیں
6 months ago | [YT] | 1
View 2 replies
Digital World
🔴 ہمارا تعلیمی نظام صرف نمبروں کو کامیابی مانتا ہے، انسانیت کو نہیں۔
یہ نظام نہ ہنر دیتا ہے نہ حوصلہ، صرف دباؤ، خوف اور احساسِ کمتری۔
اب وقت ہے کہ ہم ایسا تعلیمی نظام بنائیں جو انسان تراشے، رٹو طوطے نہیں۔
6 months ago | [YT] | 8
View 1 reply
Digital World
🔴 یو اے ای کو اسلام آباد ایئرپورٹ کا انتظام دینے کا فیصلہ
معاہدہ بغیر بولی حکومت سے حکومت کی بنیاد پر ہوگا، ملکیت پاکستان کے پاس ہی رہے گی۔
22 جولائی 2025 تازہ خبر
6 months ago | [YT] | 10
View 1 reply
Digital World
🔴 چند دن پہلے روڈ حادثے میں جاں بحق ہونے والے محمد ثمیر مقصود نے میٹرک میں 1123 نمبر حاصل کیے !!
اللّٰہ تعالیٰ اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے، آمین۔ 🤲
6 months ago | [YT] | 35
View 4 replies
Digital World
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق خبریں قیاس آرائی پر مبنی ہیں، افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی پناہ گاہیں مستقل تشویش کا باعث ہیں
6 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Digital World
6 months ago | [YT] | 8
View 0 replies
Digital World
"پوری پی ٹی آئی کچھ نہ کر سکی، تو عمران خان کے بچے یہاں آ کر کیا کر لیں گے؟"
🔴 طلال چوہدری
6 months ago | [YT] | 1
View 3 replies
Digital World
📌 پنجاب بورڈز (BISE لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، ملتان، ساہیوال، بہاولپور، ڈی جی خان، فیصل آباد) دسویں جماعت کا رزلٹ کل آئے گا
- *نتائج کا اعلان:* 24 جولائی 2025، صبح 10:00 بجے
- *پوزیشن ہولڈرز کا اعلان:* 23 جولائی 2025
6 months ago | [YT] | 9
View 0 replies
Load more