Jalali Media Cell

Jalali Official Status YouTube channel of Jalali Production


Jalali Media Cell

تمام عاشقان رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو 1500 سالہ جشن عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم مبارک ہو ❤️‍🩹

5 months ago | [YT] | 12

Jalali Media Cell

6 months ago | [YT] | 15

Jalali Media Cell

*آخر سنی علماء کے ساتھ اتنا ظلم کیوں کیا جارہا ہے*
🔴 اللہ اکبر کبیرا
پاکستان کے دل شہر کراچی میں توانا آواز مسلک رضا کے پہریدار علامہ عباس علی قادری حفظہ اللہ کو ناحق و بلا جواز گرفتار کر لیا گیا ہے اور اور زمان ٹاؤن تھانہ کورنگی کےحوالات میں سنت اسلاف کا مظہر بنے ہوئے رات_ گزار
چکے ہیں
ذمہ داران اہلسنت متوجہ ہوں
مرکزی جامع مسجد بہار مدینہ کو صلح کلیت کے
چمچوں عرفان دانش نامی علماء دشمن غنڈے جیسوں کے پنجوں سے چھڑایا / بچایا جائے دوسرا اس
عالم دین کو کراچی جیسے سنیوں کے شہر میں اغیار کے ہاتھوں ناحق اور اوچھے ہتھکنڈوں سے محفوظ بنایا جائے ۔۔۔۔ اللہ کریم اہلسنت کی خیر فرمائے ۔۔۔

خیر اندیش محمد شاہد عمران

1 year ago | [YT] | 9

Jalali Media Cell

عشر کہ ادائیگی کے وقت مرکز صراط مستقیم کو یاد رکھیں 🙏

For any Queries Please contact our Instagram Account 👇

www.instagram.com/bareillywaly/

1 year ago | [YT] | 34

Jalali Media Cell

▫️ *اس جہاں رنگ و بو میں بعض لوگ وہ ہوتے ہیں جو تاریخ لکھتے ہیں اور بعض وہ ہوتے ہیں جنہیں تاریخ لکھی ہے ۔۔۔۔۔*


For any Queries Please contact our Instagram Account 👇

www.instagram.com/sunnivoiceofficial/

1 year ago | [YT] | 44

Jalali Media Cell

📜 *حضرت علامہ خادم حسین رضوی صاحب نور اللہ مرقدہ فرماتے تھے :*

🕊️°°•... *ہم بریلی شریف کی گلیوں سے اس وجہ سے محبت کرتے اور چومتے ہیں کہ وہاں حضورِ اقدس ﷺ کا شیر احمد رضا خان لیٹا ہوا ہے جس نے ساری زندگی دفاع مصطفیٰ ﷺ میں گزاری۔*

✒️ *((ملفوظات امام رضوی ،ص215))*✒️


►Follow us on Instagram:
www.instagram.com/sunnivoiceofficial/

1 year ago (edited) | [YT] | 43

Jalali Media Cell

• Price 800
• Material: Flexible Paper
• Author Name: Sultan ul Ashiqeen Hazrat Sakhi Sultan Mohammad Najib ur Rehman
• Size: A5 Size
• Package Includes: 1 x Book
• Language: Urdu
• No. of Pages: 194
• Product Dimensions: 9.5 inches x 5.5 inches
• Weight: 365 grams
• Publish Year
• Latest edition: 2016
• Subject: Religion, Sufism, Spirituality
• Note: This book is a work of fiction. Any resemblance to real people or events is purely coincidental.
• Product Code: MZ93800000001SNULFRPS

1 year ago | [YT] | 0