💫 Kalaam-e-Rab – With Kaneez-e-Zahra (S.A.)

📖 کلامِ رب - کنیزِ زہراؑ کے ساتھ 🌸
قرآن کی روشنی میں روح تک رسائی ✨
روزانہ مختصر ویڈیوز 📿
آئیے! کلامِ الٰہی کو دل سے سنیں اور روح کو جگائیں 💖
#QuranShorts #IslamicReminder #KaneezEZahra


💫 Kalaam-e-Rab – With Kaneez-e-Zahra (S.A.)

“فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا”
بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
زندگی میں جب حالات مشکل ہو جائیں اور راستے بند نظر آئیں، تو یاد رکھیں کہ اللہ کبھی بھی انسان کو اُس کی برداشت سے زیادہ آزماتا نہیں۔
ہر مشکل کے ساتھ ایک چھپی ہوئی آسانی ضرور ہوتی ہے، بس تھوڑا صبر، تھوڑی ہمت، اور اللہ پر بھروسہ ضروری ہے۔
🌿✨ اللہ آپ کے لیے آسانی کے دروازے کھولے۔ آمین۔

3 months ago | [YT] | 27

💫 Kalaam-e-Rab – With Kaneez-e-Zahra (S.A.)

زندگی میں سکون اور اعتماد اسی وقت ملتا ہے جب ہم اپنی کوشش کے بعد اللہ پر بھروسہ کر لیتے ہیں۔
یہ خوبصورت آیت ہمیں یاد دلاتی ہے کہ اللہ ہمیشہ ان کے ساتھ ہے جو اس پر توکل کرتے ہیں۔

3 months ago | [YT] | 22

💫 Kalaam-e-Rab – With Kaneez-e-Zahra (S.A.)

بیشک🥰

3 months ago (edited) | [YT] | 11