اسلام آباد میں مسجد کے تقدس کو پامال کرنے والا واقعہ ہم سب کے لیے باعثِ رنج ہے۔ ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں اور شہداء کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم واضح کرتے ہیں کہ مسجد امن کی جگہ ہے، نفرت یا تشدد کی نہیں۔ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مجرموں کو بے نقاب کیا جائے اور عبادت گاہوں کو محفوظ بنایا جائے۔
Mazloom e Karbla72
اسلام آباد میں مسجد کے تقدس کو پامال کرنے والا واقعہ ہم سب کے لیے باعثِ رنج ہے۔
ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں اور شہداء کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
ہم واضح کرتے ہیں کہ مسجد امن کی جگہ ہے، نفرت یا تشدد کی نہیں۔
ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مجرموں کو بے نقاب کیا جائے اور عبادت گاہوں کو محفوظ بنایا جائے۔
2 weeks ago | [YT] | 4
View 0 replies
Mazloom e Karbla72
تمام عالم اسلام کو امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کی ولادت باسعادت مبارک ہو ❤️
2 weeks ago | [YT] | 4
View 0 replies
Mazloom e Karbla72
3 weeks ago | [YT] | 3
View 0 replies
Mazloom e Karbla72
13 رجب المرجب
ولادت باسعادت عینؑ ﷲ ، نورؑﷲ ، یدؑ ﷲ ، اسدؑ ﷲ ، ولیؑ ﷲ ، امامِ مبینؑ ، حیدرِ کرارؑ ، ابوترابؑ ، شیرِ خداؑ ، فاتحِ خیبرؑ ، دامادِؑ نبیﷺ ، شہنشاہِ ولایت، شیرِ یزداں، نفسِ رسولِ خدا، شاہ نجف، باب العلم، نائبِ رسولﷺ، شوہرِ بتول سلام الله علیھا، بابائے حسنین کریمین علیه السلام، حیدرِ کرّار، امام المُتقین، امام الاولین، مشکل کشا امیرِ کائنات امیرالمومنین مولا علی ابنِ حضرت ابیطالب علیه السّلام تمام عالم اسلام کو بہت بہت مبارک💞
1 month ago | [YT] | 6
View 0 replies
Mazloom e Karbla72
تمام مومنین سے شرکت کی اپیل ھے
1 month ago | [YT] | 6
View 0 replies
Mazloom e Karbla72
ولادت با سعادت حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو
2 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Mazloom e Karbla72
دعائے صنمی قریش #bibifatima #sehar
3 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Mazloom e Karbla72
youtube.com/channel/UC/collaboration/UCRVarO20xPgZ…
3 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Mazloom e Karbla72
MERA IMAN
4 months ago | [YT] | 4
View 2 replies
Mazloom e Karbla72
5 months ago | [YT] | 5
View 4 replies
Load more