Punjabi music TV

Sodagar Gujjar


Punjabi music TV

پندرہ عدد لوگوں کا دریائے سوات میں کئ گھنٹوں تک پھنسے رہنا اور بعد میں سیلابی ریلے میں بہہ جانا انتہائ افسوسناک ہے۔

7 months ago | [YT] | 2

Punjabi music TV

😢💔

7 months ago | [YT] | 3

Punjabi music TV

Shaukeen khodiyar 🥰

7 months ago | [YT] | 3

Punjabi music TV

سینئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کر گئیں. یہ خالدہ ریاست کی بڑی بہن تھی

7 months ago | [YT] | 3

Punjabi music TV

8 months ago | [YT] | 3

Punjabi music TV


عیدِ غدیر تمام حلالیوں کو بہت بہت مبارک ہو 🌹

رسول روزِ ولائے وزیر کہتے ہیں
امام یومِ جنابِ امیر(ع) کہتے ہیں
ہر ایک عید ہے بندوں کی عید اے حامد
خدا(ج) کی عید کو عیدِ غدیر کہتے ہیں

✍️اھلبیت(ع) کے در کے ذاکر
علّامہ سیّد علی حامد جعفری صاحب

ہوتا ہے عالمین میں چرچا غدیر کا
جس سمت دیکھو جشن ہے برپا غدیر کا
اتنا ہوا بلند محمد(ص) کے ہاتھ پر
سارے جہاں پہ چھا گیا مولاؑ غدیر کا

دیکھو لبِ رسول(ص) کی پاکیزگی کے ساتھ
اللهﷻ پڑھ رہا ہے قصیدہ غدیر کا

اس کی محافظہ ہیں جنابِ بتولؑ خود
سمجھے گا کوئی رتبہ بھلا کیا غدیر کا

نامِ علیؑ نہ لے گا تشہّد میں باخدا
غدار ہے ازل سے یہ مُلّا غدیر کا

گستاخ ہو جو شخص قلندر کی ذات کا
اپنا بھی ہو تو ہو نہیں سکتا غدیر کا

اس کو مٹانے والے زمانے سے مٹ گئے
باقی ہے کربلائی قبیلہ غدیر کا

ہر موڑ پر شکست سقیفہ کو کیوں نہ ہو
ہے یہ زمین اور زمانہ غدیر کا

اپنی نبوّتوں کی حفاظت کے واسطے
کُل انبیاؑ نے پڑھ لیا کلمہ غدیر کا

حارثؒ کو خاک کر کے یہ کہنے لگا خدا
دشمن کوئی بھی بچ نہ سکے گا غدیر کا

مکّہ، مدینہ، کرب و بلا، مشہد و نجف
یہ سب کے سب ہے پاک علاقہ غدیر کا

ہے دور امتحان کا بعدِ غدیرِ خم
ہوگا پسِ ظہور نتیجہ غدیر کا

روزہ، نماز، حج و عبادت بھی کچھ نہیں
یہ سب کے سب تو صرف ہیں صدقہ غدیر کا

بولا خداﷻ کہ بندہ ہے میرا وہی رشید
جو پہلے سچّے دل سے ہو بندہ غدیر کا

✍️اھلبیت(ع) کے در کے ذاکر
سیّد علی رشید جعفری صاحب

حق علیٌ ولی اللہ(ع) 🙌❤️🙌
_
ولایتِ علی (ع) کے منکرین پر لعنت بےشمار🖐🏿

قرآن کے خلاف باطل ولایتِ فقیہ کا دعویٰ کرنے والے خامنہ ای اور اُس کے ایجنٹ پر لعنت بےشمار🖐🏿
_

8 months ago | [YT] | 2

Punjabi music TV


عیدِ غدیر تمام حلالیوں کو بہت بہت مبارک ہو 🌹

رسول روزِ ولائے وزیر کہتے ہیں
امام یومِ جنابِ امیر(ع) کہتے ہیں
ہر ایک عید ہے بندوں کی عید اے حامد
خدا(ج) کی عید کو عیدِ غدیر کہتے ہیں

✍️اھلبیت(ع) کے در کے ذاکر
علّامہ سیّد علی حامد جعفری صاحب
_


ہوتا ہے عالمین میں چرچا غدیر کا
جس سمت دیکھو جشن ہے برپا غدیر کا
اتنا ہوا بلند محمد(ص) کے ہاتھ پر
سارے جہاں پہ چھا گیا مولاؑ غدیر کا

دیکھو لبِ رسول(ص) کی پاکیزگی کے ساتھ
اللهﷻ پڑھ رہا ہے قصیدہ غدیر کا

اس کی محافظہ ہیں جنابِ بتولؑ خود
سمجھے گا کوئی رتبہ بھلا کیا غدیر کا

نامِ علیؑ نہ لے گا تشہّد میں باخدا
غدار ہے ازل سے یہ مُلّا غدیر کا

گستاخ ہو جو شخص قلندر کی ذات کا
اپنا بھی ہو تو ہو نہیں سکتا غدیر کا

اس کو مٹانے والے زمانے سے مٹ گئے
باقی ہے کربلائی قبیلہ غدیر کا

ہر موڑ پر شکست سقیفہ کو کیوں نہ ہو
ہے یہ زمین اور زمانہ غدیر کا

اپنی نبوّتوں کی حفاظت کے واسطے
کُل انبیاؑ نے پڑھ لیا کلمہ غدیر کا

حارثؒ کو خاک کر کے یہ کہنے لگا خدا
دشمن کوئی بھی بچ نہ سکے گا غدیر کا

مکّہ، مدینہ، کرب و بلا، مشہد و نجف
یہ سب کے سب ہے پاک علاقہ غدیر کا

ہے دور امتحان کا بعدِ غدیرِ خم
ہوگا پسِ ظہور نتیجہ غدیر کا

روزہ، نماز، حج و عبادت بھی کچھ نہیں
یہ سب کے سب تو صرف ہیں صدقہ غدیر کا

بولا خداﷻ کہ بندہ ہے میرا وہی رشید
جو پہلے سچّے دل سے ہو بندہ غدیر کا

✍️اھلبیت(ع) کے در کے ذاکر
سیّد علی رشید جعفری صاحب
_

حق علیٌ ولی اللہ(ع) 🙌❤️🙌
_
ولایتِ علی (ع) کے منکرین پر لعنت بےشمار🖐🏿

قرآن کے خلاف باطل ولایتِ فقیہ کا دعویٰ کرنے والے خامنہ ای اور اُس کے ایجنٹ پر لعنت بےشمار🖐🏿
_
#BIBIFATIMAZAHRAص
#فاطمةالزهراء ص
#RASOOLALLAH SAWW
#محمد ص
#IMAMALI ASWS
#امام_علی ع
#IMAMHUSSAIN ASWS
#Leader
#AHLEBAIT ASWS
#wilayah
#eideghadeer
#hajj
#نماز
#namaz
#Ziarat
#Mecca
#iran
#shia
#fbreels #reels #fyp #explore
#shiareels

8 months ago | [YT] | 6

Punjabi music TV

Apne Apne shop ka number bataen vodka bataen 🥰

8 months ago | [YT] | 2