We are running this channel on YouTube with the name " Nabeel Rasheed " , which is connected to the Pakistani showbiz industry. On this channel, we cover various stories and news from across the country related to the showbiz . Our aim is to provide information about Pakistan’s showbiz industry and contribute to improving its current state. We have been doing this work for the past 9 years.

Our channel delivers the latest news related to the showbiz industry, current affairs, and content about any artist through videos.

We assure our viewers that our channel will always be working for the revival of art and artists.

This channel is not just an informational platform, but an international Platform. Through this Plate, we also highlight new trends, news, and the successes of artists in the showbiz industry. We want you to support our channel so we can make this industry better and contribute to its development.


Nabeel Rasheed

پروگرام مذاق رات سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے جوگی بابا ( چاند برال ) کا گلوگاری کی دنیا میں قدم۔
پہلا گانا “ یار میرا “ ریلیز
سن کر رائے کا اظہار کمنٹ میں کریں!۔

2 months ago | [YT] | 3

Nabeel Rasheed

Watch !

3 months ago | [YT] | 2

Nabeel Rasheed

Watch 👇🏻

5 months ago | [YT] | 3

Nabeel Rasheed

میری رہائشگاہ پر سنئیر شوبز جرنلسٹ طاہر سرور میر صاحب کی برتھ ڈے پارٹی کا انعقاد کیا گیا،کلاسیکل سنگر استاد رفاقت علی خان کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگادیے،کامیڈین واجد خان،وسیم پنوں اور سنئیر صحافیوں نے خصوصی شرکت کی۔
تقریب میں استاد رفاقت علی خان کی پرفارمنس نے سماں باندھ دیا۔اس ویڈیو میں استاد رفاقت علی کی موسیقی اور میمکری سے لطف اندوز ہوں۔

7 months ago | [YT] | 8

Nabeel Rasheed

Nabeel Rasheed life journey 👇🏻

7 months ago | [YT] | 3

Nabeel Rasheed

سلام!
ہم امید کرتے ہیں کہ ہمارے دیکھنے والے خیریت سے ہونگے۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہم پاکستانی شوبز انڈسٹری کے حوالے سے ماضی میں نہ ختم ہونے والا کانٹینٹ آپ کو دیکھاتے رہے ہیں۔ اب ہم اپنے " چھ لاکھ بائیس ہزار " پر مشتمل سبسکرائیبرز سمیت دنیا بھر سے چاہنے والوں کے لئے ایک نئے سرے سے شوبز انڈسٹری سے متلعق کانٹینٹ لارہے ہیں۔ جو پہلے سے کئی گنا زیادہ معلوماتی اور مستند ہوگا۔ جس میں ہمیں آپکی معانت بھی درکار ہوگی آپ ہمارے چینل کے حوالے سے اپنی تجاویز بھی بھیج سکتے ہیں۔ یہ ہماری جانب سے ایک بہت بڑی ری لاؤنچنگ ہوگی۔ بہت جلد ہم آپکو یوٹیوب کے علاوہ دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فورمز پر بھی نظر آئیں گے۔ آپ لوگوں نے پہلے بھی بہت محبت اور سپورٹ کی!! جس پر ہم آپکے شکر گزار ہیں۔ ہم آپ سے دوبارہ بھی اسی کی توقع رکھتے ہیں۔
چینل کو ضرور سبسکرائیب کیجئے!

1 year ago | [YT] | 25

Nabeel Rasheed

سنئیر اداکار بجلی کا بل زیادہ آنے پر رو پڑے،انٹرویو

1 year ago | [YT] | 13

Nabeel Rasheed

سلیم البیلا والدہ کے انتقال پر روپڑے

1 year ago | [YT] | 10

Nabeel Rasheed

افسوس ناک خبر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے👇

1 year ago | [YT] | 1

Nabeel Rasheed

افسوس ناک خبر!عہد ساز اداکار خالد بٹ انتقال کرگئے

2 years ago | [YT] | 10