Aslam O Alikum Aap ko Is Chanel Py Mere Vlogs Or Daily News Updat ki jaye Gii jis Main Islami Urdu Punjabi daily news ho gii Please Subscribe my channel and like video
آپ میں سے کس کس نے مچھلی پکڑ کر کھا لی ہے۔۔؟ ہر سال جنوری کی 10 تاریخ کو نہر اپر جہلم کا پانی خشک کر دیا جاتا ہے اور یہ ایک ماہ تک پانی خشک رہتا ہے تاکہ نہر کی مرمت کا کام کر لیا جائے اور اسی دوران ہر جگہ پر مچھلی کھانے کے شوقین مچھلی کا شکار بھی کرنا شروع کر دیتے ہیں تاکہ نہر کی تازہ مچھلی کھا لی جائے آپ میں سے کس کس نے مچھلی پکڑ کر کھا لی ہے اور نہر پر جاکر اپنی تصویر بنا کر انجوائے کیا ہے کمنٹ میں لازمی بتائیں
جنم دن مبارک ہو🎂 اج 25 دسمبر قائد اعظم کی تاریخ پیدائش کا دن ہے تو میں دوکان پر بیٹھا ہوا تھا تو سوچا کون سی پوسٹ لگاؤ کہ ساتھ تصویر بھی ہو پھر اچانک دراز میں دیکھا تو ہزار والا نوٹ تھا جو اس وقت دوکان بڑا نوٹ تھا پھر نوٹ کو فولڈ کر کہ تصویر بنا لی اور قائد اعظم کو سالگرہ مبارکباد بولی آپ نے کس طرح تصویر بنائی کمنٹ میں بتائیں
اسلام وعلیکم میں اپنے تمام چاہنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جن میں ہر عمر کا فرد لازم شامل ہو گا اور میں تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جن کی وجہ سے میرے یوٹیوب چینل پر 10k یعنی دس ہزار سبکرائبر مکمل ہوئے ہیں امید جس طرح آپ لوگوں نے پیار دیکھایا ہے اسی طرح آگے بھی پیار دیکھاتے رہو گے خدا آپ کی اور آپ کے گھر والوں کی بھی جائز خواہشات پوری کرے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں آپ سب کا کیسے شکریہ ادا کروں جن کی وجہ سے میں آج اس مقام پر ہوں دعا ہے آپ سب کو خدا سلامت رکھے آمین ثم آمین یہ تصویر Ai سافٹ ویئر سے بنائی گئی ہے دعاگو سید راشد شاہ
Syed Rashid
Qatar 🇶🇦
1 week ago | [YT] | 4
View 0 replies
Syed Rashid
قسم ہے انجیر اور زیتون کی،اور صحرائے سینا کے پہاڑ طور کی،اور اس امن و امان والے شہر کی،کہ ہم نے انسان کو بہترین سانچے میں ڈھال کر پیدا کیا ہے،❤️
﴿سورۃ التین ، ۱-۴﴾
1 month ago | [YT] | 10
View 0 replies
Syed Rashid
دھند اور ٹھنڈ ایک ساتھ ❤️
صبح کے 4 بجے 🤗
1 month ago | [YT] | 13
View 0 replies
Syed Rashid
آپ میں سے کس کس نے مچھلی پکڑ کر کھا لی ہے۔۔؟
ہر سال جنوری کی 10 تاریخ کو نہر اپر جہلم کا پانی خشک کر دیا جاتا ہے اور یہ ایک ماہ تک پانی خشک رہتا ہے تاکہ نہر کی مرمت کا کام کر لیا جائے اور اسی دوران ہر جگہ پر مچھلی کھانے کے شوقین مچھلی کا شکار بھی کرنا شروع کر دیتے ہیں تاکہ نہر کی تازہ مچھلی کھا لی جائے آپ میں سے کس کس نے مچھلی پکڑ کر کھا لی ہے اور نہر پر جاکر اپنی تصویر بنا کر انجوائے کیا ہے کمنٹ میں لازمی بتائیں
1 month ago | [YT] | 9
View 0 replies
Syed Rashid
جنم دن مبارک ہو🎂
اج 25 دسمبر قائد اعظم کی تاریخ پیدائش کا دن ہے تو میں دوکان پر بیٹھا ہوا تھا تو سوچا کون سی پوسٹ لگاؤ کہ ساتھ تصویر بھی ہو پھر اچانک دراز میں دیکھا تو ہزار والا نوٹ تھا جو اس وقت دوکان بڑا نوٹ تھا پھر نوٹ کو فولڈ کر کہ تصویر بنا لی اور قائد اعظم کو سالگرہ مبارکباد بولی آپ نے کس طرح تصویر بنائی کمنٹ میں بتائیں
1 month ago | [YT] | 24
View 0 replies
Syed Rashid
اسلام وعلیکم
میں اپنے تمام چاہنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جن میں ہر عمر کا فرد لازم شامل ہو گا اور میں تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جن کی وجہ سے میرے یوٹیوب چینل پر 10k یعنی دس ہزار سبکرائبر مکمل ہوئے ہیں امید جس طرح آپ لوگوں نے پیار دیکھایا ہے اسی طرح آگے بھی پیار دیکھاتے رہو گے خدا آپ کی اور آپ کے گھر والوں کی بھی جائز خواہشات پوری کرے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں آپ سب کا کیسے شکریہ ادا کروں جن کی وجہ سے میں آج اس مقام پر ہوں دعا ہے آپ سب کو خدا سلامت رکھے آمین ثم آمین
یہ تصویر Ai سافٹ ویئر سے بنائی گئی ہے
دعاگو سید راشد شاہ
2 months ago | [YT] | 6
View 1 reply
Syed Rashid
Mere Nabi Sa Hai E Koi Nahi
4 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Syed Rashid
لکھ شکر کے تیری دید ہوئی
اج قسمے میری عید ہوئی
EID MUBARAK 2k25
8 months ago | [YT] | 10
View 0 replies
Syed Rashid
اناللہ واناالیہ راجعون
معروف کامیڈین اور اداکار جاوید کوڈو انتقال کرگئے!
10 months ago | [YT] | 6
View 0 replies
Syed Rashid
آج ROLEX کی گھڑی کیلئے پیسوں کا بھرا بیگ کندھوں پر اٹھائے Islamabad F6 آۓ تو SHOP بند دیکھ کر افسوس ہوا 🥲
#Rolex #rolexwatch #Today
10 months ago | [YT] | 8
View 0 replies
Load more