📍 البیان | آئیں قرآن کو عام کریں | مختصر تعارف
البیان ایک ایسا قرآنی ادارہ ہے جو کلام الٰہی کو ہر مکتب فکر کے افراد کے لیے آسان اور عامیانہ انداز میں مختلف پہلوؤں بالخصوص تشنہ پہلوؤں کو سوشل میڈیا کے ذریعے مختلف انداز (پوسٹرز، اقتباسات، تحقیقی مقالہ جات، نیز قرآن کے مختلف موضوعات پر مشتمل کتب کا ترجمہ و تعارف اور علمائے کرام کے دروس کو ویڈیو کلیپس کی صورت) میں پہنچانے کا عزم رکھتا ہے۔
📌 البیان کے اغراض و مقاصد مندرجہ ذیل ہیں:
🔸 عارضی زندگی کو بہترین انداز سے گزارنے کے لیے قرآن کو مشعل راہ قرار دینا
🔸 قرآن کو اول سے آخر تک ترجمے کے ساتھ پڑھنے کی تحریک کا احیا
🔸 نوجوان نسل کی دورِ حاضر میں قرآنی تعلیمات کے مطابق فکری رہنمائی
🔸 قرآنی آیات کے مفاہیم کو سادہ زبان میں پیش کرنا
🔸 مستشرقین کے قرآن سے متعلق شبہات کا جواب دینا
🔸 مذاہب اسلامی کے مفسرین کے تفسیری نکات کو بیان کرنا
🔸 قرآن کی عائد کردہ ذمہ داریوں سے آشنائی
🔸 تلاوت قرآن کے لیے ناظرہ وتجوید کے قوانین سے آشنائی
🗳 ادارہ البیان کے پییجز کو جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنکس پر کلک کر کے شامل ہو سکتے ہیں۔
Al Bayan | البیان
📖 رمضان کریم | آئیے اللہ کی کتاب کو سمجھنے کی کوشش کریں | 2026
📚 قرآن مجید کو اول سے آخر تک پڑھنے کا بہترین موقع
📍الحمد للہ! ادارہ البیان کی جانب سے پچھلے سالوں کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان میں آپ کو یہ موقع فراہم کر رہا ہے کہ آپ روزانہ 30 منٹ قرآن کے ترجمے کا مطالعہ کریں تاکہ دنیوی اور اخروی سعادتوں سے بہرہ مند ہو سکیں۔
🎉🎉 اول سے آخر تک پورے قرآن کا مطالعہ کرنے والے ممبران کو قرعہ اندازی کے ذریعے پانچ پانچ ہزار کے 10نقدی انعامات سے بھی نوازا جائے گا 🎉🎉
رجسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے Google Form کو پُر کیجیے👇🏻
forms.gle/bFGWb18htP9oBv9K8
⚠️کسی بھی مشکل یا سوال کی صورت میں ایڈمن سے رابطہ کیجیے 👇🏻
🪀 wa.me/989045713225
📷 instagram.com/albayan72
📱 fb.com/AlBayan72
🗨 twitter.com/AlBayan786
📱 telegram.me/AlBayan786
📹 www.youtube.com/channel/UCSshzK1b0w3t...
2 days ago | [YT] | 8
View 0 replies
Al Bayan | البیان
📖 آئیے قرآن کریم میں غوروفکر کریں 📖
🎊 رمضان المبارک میں قرآن فہمی کی بہترین فرصت 🎊
💵 انعامات کی تفصیل کے لیے چینل جوائن کیجیے👇🏻
🪀+989045713225
🪀Whatsapp Channel👇🏻
whatsapp.com/channel/0029VaNDDnN8kyyLGTJGdm0P
11 months ago | [YT] | 36
View 0 replies