مولانا عبدالصمد صاحب صبر و استقامت کی ایک زندہ مثال ہیں۔ حالیہ سیلاب میں ان کا پورا گھر تباہ ہوگیا، والدہ، بچے اور اہلیہ سب کچھ کھو دیا، لیکن انہوں نے کمال حوصلے اور صبر کا مظاہرہ کیا۔ ایسے لوگ واقعی قابلِ رشک ہیں۔ میں نے ان کے حوصلے کو اپنی آنکھوں سے دیکھا اور دلی طور پر متاثر ہوا۔ اللہ تعالیٰ ان پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔ #bunerflood#explore#post#SajidAhmadJi
Sajid Ahmad
مولانا عبدالصمد صاحب صبر و استقامت کی ایک زندہ مثال ہیں۔
حالیہ سیلاب میں ان کا پورا گھر تباہ ہوگیا، والدہ، بچے اور اہلیہ سب کچھ کھو دیا، لیکن انہوں نے کمال حوصلے اور صبر کا مظاہرہ کیا۔ ایسے لوگ واقعی قابلِ رشک ہیں۔ میں نے ان کے حوصلے کو اپنی آنکھوں سے دیکھا اور دلی طور پر متاثر ہوا۔ اللہ تعالیٰ ان پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔
#bunerflood #explore #post #SajidAhmadJi
5 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sajid Ahmad
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
باجوڑ میں اے این پی کے مرکزی رہنما مولانا خانزیب قاتلانہ حملہ میں شہید۔
💔
7 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Sajid Ahmad
۔پوراسال وقت کے یزیدوں کو سپورٹ نوٹ اور ووٹ دینے والے بھی محرم کے مہینے میں پرانے یزید کو برا کہہ رہے ہوتے ہیں
7 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sajid Ahmad
قافلۂ حجاز میں ایک حسین بھی نہیں
گرچہ ہے تاب دار ابھی گیسوئے دجلہ و فرات!
عقل و دل و نگاہ کا مرشد اولیں ہے عشق
عشق نہ ہو تو شرع و دیں بتکدۂ تصورات!
صدق خلیل بھی ہے عشق صبر حسین بھی ہے عشق!
معرکۂ وجود میں بدر و حنین بھی ہے عشق!
Sajid Ahmad
7 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sajid Ahmad
وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ *
جس کا بھروسہ اللہ ہو،
ان کی منزل کامیابی ہوتی ہے۔
💔
#sajidahmadji #post #explore #CapCut #jamaateislami #explore #everyone #trending #rain #etribune
7 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Sajid Ahmad
ہم نفرت بھی ضائع نہیں کرتے اُن پرندوں پر! جو ہر درخت پر بیٹھنے کا شوق رکھتے ہو،
😶
7 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Sajid Ahmad
ہم نفرت بھی ضائع نہیں کرتے اُن پرندوں پر! جو ہر درخت پر بیٹھنے کا شوق رکھتے ہو،
😶
7 months ago | [YT] | 0
View 0 replies