Sultan Sulahudin

This channel is created to guide the people about the government projects, upcoming jobs and preparation of test for these jobs, scholarships for international and Pakistani students. Moreover, I'll also motivate the students to do their best in life and achieve the goals that they want to including the dreams of their parents.
Thanks!


Hafiz Sultan Official

*....راشن کارڈ*
*پنجاب میں 42 لاکھ راشن کارڈ پرنٹ ہو چکے ہیں جو مہنہ رمضان شریف میں پورے پنجاب میں تقسیم کیے جائیں گے راشن کارڈ کا ڈیٹا پی ایس ای ار سروس سے لیا گیا ہے*

*پی ایس ای ار سروے گزشتہ كئى مہینے سے پنجاب میں جاری ہے جس میں گھر گھر جا کے سروے کر رہے ہیں کافی علاقوں کا سروے ہو گیا ہے جن کا نہیں ہوا وہاں پہ ابھی سروے جاری ہے اگر کسی کا سروے نہیں ہوا تو وہ یونین کونسل یا ہیلپ لائن پہ یا کسی دوسرے ذرائع سے معلومات کر سکتا ہے کہ اس کے علاقے میں کون سروے کر رہے ہیں

پی ایس ای ار سروے آن لائن نہیں ہو رہے نہ یونین کونسل ہو رہے ہیں صرف حكومت پنجاب كى طرف سے هو رها هے بغير كسى فيس كے

جن کو پچھلے رمضان المبارک میں 10 ہزار ملا تھا ان کے حوالے سے ہمارے پاس فلحال کوئی معلومات نہیں ہے کہ ان کو ملے گا یا نہیں ملے گا

پی ایس ای ار سروے کے حوالے سے اپنے ذرائع سے پی ایس ای ار ٹیم کا پتہ کریں اور اپنا سروے کرائیں 👉

جن کا پی ایس یا سروے ہو چکا ہے ان کو دوبارہ سروے کرانے کی ضرورت نہیں ہے*

1 week ago | [YT] | 32

Hafiz Sultan Official

الحمدللہ 🤲
ہمارا نام نہیں، ہمارا کام بولتا ہے۔ پہلے کام کروائیں، مطمئن ہوں، پھر Tension ختم کریں
Call/Whatsapp 03196068349
ہم فخر کے ساتھ یہ بتاتے ہیں کہ
اب تک کئی افراد کے پاک اسکلز سرٹیفکیٹس کامیابی کے ساتھ
✔️ مکمل کروا چکے ہیں
✔️ ویریفائیڈ
✔️ غلطیوں سے پاک
✔️ اور پاس گارنٹی کے ساتھ
✨ ہماری سروس کی خصوصیات:
🔹 مکمل رہنمائی کے ساتھ سرٹیفکیٹ
🔹 100٪ ویریفائیڈ اور قابلِ قبول
🔹 غلطیوں سے پاک (No Errors)
🔹 وقت پر کام کی تکمیل
🔹 بااعتماد اور معیاری سروس
💯 سب سے خاص بات:
صرف اعتماد اور شفاف سروس ✔️
📸 (نیچے دیے گئے اسکرین شاٹس ہمارے کام اور اعتماد کا ثبوت ہیں)
اگر آپ بھی
✈️ بیرونِ ملک جانے کے لیے
📄 پاک اسکلز سرٹیفکیٹ بنوانا چاہتے ہیں
تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
03196068349
اعتماد، معیار اور گارنٹی — ایک ہی جگہ 🌟

1 week ago | [YT] | 17

Hafiz Sultan Official

ہوشیار باش ۔ یہ فراڈ ھے
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے ایسی کوئی سکیم شروع نہیں ہوئی ھے۔ یاد رکھئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تمام ادائیگیاں جیسے بینفشری کیلئے پیمنٹ یا وسیلہ تعلیم کی پیمنٹ بالکل فری ھے۔ ان پر کسی قسم کی کوئی فیس نہیں ہوتی ھے۔ اسی طرح سروے یا بچوں کے اندراج پر بھی کوئی فیس نہیں ھے۔
لہذا ایسے فراڈیوں سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی ہدایات دیں۔
میں بار بار سوشل میڈیا پر آگاہی میسیج دے رہا ہوں کہ موبائل سم صرف اور صرف بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے آفس سے وصول کریں۔ کہیں اور سے سم وصول نا کریں اور اس کی کوئی فیس نہیں ھے یہ بالکل فری ھے۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ہر سیکم بالکل فری ہوتی ھے

1 week ago | [YT] | 26

Hafiz Sultan Official

اہم اطلاع — پرواز کارڈ میں اپلائی کرنے کی دو اقسام*
*خوشخبری! پرواز کارڈ کے تحت اب دو مختلف کیٹیگریز میں اپلائی کیا جا سکے گا

*پہلی قسم (Loan Based) — Job Holder*

وہ افراد جن کے پاس کسی بیرونِ ملک کمپنی کا آفر لیٹر موجود ہے لیکن ویزہ اور ٹکٹ کے اخراجات برداشت کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے، وہ اس کیٹیگری کے تحت گورنمنٹ لون کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں

اس لون کے ذریعے حکومت ویزہ اور ٹکٹ کے اخراجات فراہم کرے گی تاکہ امیدوار بیرونِ ملک جا کر روزگار حاصل کر سکے

*دوسری قسم (Government Sponsored) — Job Seeker*

اس کیٹیگری میں وہ افراد اپلائی کر سکتے ہیں جن کے پاس ابھی آفر لیٹر موجود نہیں ہے

اس پروگرام کے تحت ویزہ اور ٹکٹ دونوں حکومت کی جانب سے فراہم کیے جائیں گے

*اہم ہدایت:*

*اپلائی کرنے سے پہلے سافٹ اسکلز سرٹیفیکیٹ لازمی بنوا کر رکھیں، کیونکہ مکمل ٹریننگ اور اپلائی کے دوران یہ سرٹیفیکیٹ لازمی شرط ہے

سافٹ اسکلز سرٹیفیکیٹ کے بغیر اپلائی ممکن نہیں ہوگا
03196068349

2 weeks ago | [YT] | 14

Hafiz Sultan Official

Kl ka apply Kia OTP ab Aya hai
WhatsApp for online apply
03196068349

2 weeks ago | [YT] | 11

Hafiz Sultan Official

اسلام و علیکم! جنکے پاس آفر نہیں ہے وہ بھی اپلائی کر سکتے ہیں
ویڈیو آج شام کو اپلوڈ کریں گے۔ انشاءاللہ

3 weeks ago | [YT] | 38

Hafiz Sultan Official

پنجاب حکومت نے اپنا کھیت اپنا روزگار پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا،
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں صوبہ بھر میں اپنا کھیت، اپنا روزگار پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق پنجاب میں زرعی سرکاری اراضی کاشت کیلئے دی جائے گی، 50 ہزار افراد کو کاشت کیلئے سرکاری زمین دینے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔

🌳🍀🌻

3 weeks ago | [YT] | 10

Hafiz Sultan Official

تمام بھائی جو پرواز کارڈ سے بیرون ملک ملازمت کے لیے جانا چاہتے ہیں، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ ان کے لیے سافٹ سکلز سرٹیفکیٹ حاصل کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
گھر بیٹھے سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں
*اہمیت:*
1. اس سرٹیفکیٹ کے بغیر کسی بھی ویزا کی کارروائی (پروسیسنگ) نہیں ہوگی۔
2. پرواز کارڈ کے لیے سافٹ سکلز سرٹیفیکیٹ لازمی قرار
📝 اہم ہدایات
تمام خواہش مند امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ جلد از جلد اپنا سافٹ سکلز سرٹیفکیٹ حاصل کریں تاکہ ان کے کام میں تاخیر نہ ہو
*Requirements*
1. Your pic
2. Your I'd card
3. Your gmail
4. Your highest degree
5. Your phone number
6. Father I'd card
7. Father phone number

گھر بیٹھے ہم سے آنلائن اپلائی کروانے کیلئے
Contact/Whatsapp
03196068349

3 weeks ago | [YT] | 10

Hafiz Sultan Official

*Punjab Skill Development Authority* PSDF

*Tomorrow is the Last Date to Apply*
Only for *Females* in all rural Districts of Punjab

Age Limit:: 21-40 years
*16 years* Education in Any Subject

*Free Desktop*
*Free Internet (Evo)*
*5000 Per month*
*7000 Allowance* Total 6 months Course

Apply Online ✅
www.psdf.org.pk/empowering-rural-women/
03196068349

3 weeks ago | [YT] | 5

Hafiz Sultan Official

*ہمت کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ*

ہمّت کارڈ کیا ہے؟*
ہمّت کارڈ حکومتِ پنجاب کا پروگرام ہے جو معذور افراد (Special Persons) کو مالی مدد اور سہولیات دینے کے لیے جاری کیا گیا ہے۔

*✅ اہلیت (کون بنوا سکتا ہے؟)*

آپ ہمّت کارڈ کے لیے اہل ہیں اگر:

آپ صوبہ پنجاب کے رہائشی ہوں

آپ کے پاس کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ (CNIC) یا ب فارم ہو

سرکاری اسپتال یا سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کا معذوری سرٹیفکیٹ ہو

آپ کسی اور حکومتی مالی امداد (جیسے BISP، زکوٰۃ، بیت المال وغیرہ) سے فائدہ نہ لے رہے ہوں

آپ کا PMT اسکور 45 سے کم ہو

اور ڈس ایبلٹی سرٹیفکیٹ پہ آپ کا سٹیٹس not fit to work ہونا ضروری ہے

*📄 ضروری دستاویزات*

درخواست دیتے وقت یہ کاغذات ساتھ ہوں:

شناختی کارڈ / ب فارم

معذوری سرٹیفکیٹ

پاسپورٹ سائز تصویر

رہائش کا ثبوت (بجلی/گیس کا بل وغیرہ)

میڈیکل رپورٹ (اگر ہو)

*ہمّت کارڈ بنوانے کا طریقہ*

*🔹 آن لائن طریقہ*

1. سرکاری ویب سائٹ پر جائیں:
2. CNIC کے ذریعے رجسٹریشن کریں

3. فارم میں اپنی مکمل معلومات درج کریں

4. تمام دستاویزات اپ لوڈ کریں

5. فارم جمع کروائیں

6. تصدیق کے بعد آپ کو SMS کے ذریعے اطلاع ملے گی
*🔹 آف لائن (دفتر جا کر)*

1. اپنے قریبی سوشل ویلفیئر آفس یا ڈی ایچ کیو اسپتال جائیں

2. شناختی کارڈ اور معذوری سرٹیفکیٹ ساتھ لے جائیں

3. فارم پُر کریں اور میڈیکل ویریفیکیشن کروائیں

4. منظوری کے بعد ہمّت کارڈ مل جائے گا

*💳 ہمّت کارڈ کے فوائد*
مالی امداد (رقم حکومت کے اعلان کے مطابق)

مفت طبی سہولیات

وہیل چیئر اور دیگر معاون آلات

سرکاری نوکریوں میں کوٹہ

تربیتی پروگرامز

*درخواست کا اسٹیٹس کیسے چیک کریں؟*

آن لائن ویب سائٹ پر CNIC ڈال کر
یا ہیلپ لائن 1312 پر کال کر کے معلوم کیا جاسکتا ہے

3 weeks ago | [YT] | 5