*سورہ البقرہ ، آیت :187* > وقتِ افطار کا تعلق رات کی سیاہی سے ہے۔ اذانِ مغرب رات کی سیاہی سے تھوڑی پہلے دی جاتی ہے معذرت کے ساتھ یہاں مسلمان نہیں بلکہ شیعہ سنی الحدیث وغیرہ وغیرہ بن کر اپنے ٹائم ٹیبل پر اذان دیتے ہے🙃
*`ولادت با سعادت`* > * مولا عباس ابن علی المرتضیٰ علیہ السلام * `مژدہ کہ ظہورِ قمرِ ہاشمیؑ آج ہے` `اک پیکرِ ایثار و وفا، صاحبِ تاج ہے` *محمدؐ و آل محمدؐ اور تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو* 🍂
> *یا ختمِ رُسل! گوہرِ مقصود مبارک* > *یہ جلوہ، یہ مولود، یہ مسجود مبارک*
*میر انیس کے اس خوبصورت بند کی تشریح درج ذیل ہے* *اس کلام میں میر انیس حضور اکرمﷺ کی بارگاہ میں ان کے نواسے، امام حسین علیہ السلام کی ولادت کی مبارکباد پیش کر رہے ہیں*
> یا ختمِ رُسل! گوہرِ مقصود مبارک *اس مصرعے میں میر انیس نبی کریم ﷺ کو "ختمِ رُسل" (آخری نبی) کہہ کر مخاطب کر رہے ہیں۔وہ کہتے ہیں کہ اے اللہ کے `رسولﷺ آپ کو وہ "گوہرِ مقصود"` مبارک ہو جس کی تمنا کائنات کو تھی۔ یہاں `امام حسینؑ کو 'گوہرِ مقصود' (وہ موتی جس کی خواہش کی جائے) کہا گیا ہے`، یعنی وہ ہستی جس نے دینِ اسلام کی تکمیل اور حفاظت کا عظیم مقصد پورا کرنا تھا۔*
> یہ جلوہ، یہ مولود، یہ مسجود مبارک *اس مصرعے میں تین اہم الفاظ استعمال کیے گئے ہیں:* > جلوہ *امام حسینؑ کا نورانی چہرہ اور ان کی آمد سے ہونے والی رونق* > مولود *وہ مولود (پیدا ہونے والا بچہ) جو پوری کائنات کے لیے باعثِ برکت ہے* > مسجود *اس سے مراد وہ ہستی ہے جسے فرشتے بھی سلام پیش کرتے ہیں اور جس کی عبادت و بندگی (خدا کے حضور سجدہ ریزی) رہتی دنیا تک مثال بن گئی*
`سورۃ آل عمران` > الصَّابِرِينَ وَالصَّادِقِينَ وَالْقَانِتِينَ وَالْمُنفِقِينَ وَالْمُسْتَغْفِرِينَ بِالْأَسْحَارِ. *یہ لوگ صبر کرنے والے ہیں (قول و فعل میں) سچ بولنے والے، اطاعت کرنے والے، راہِ خدا میں خیرات کرنے والے اور سحر کے وقت طلب مغفرت کرنے والے ہیں۔* ```آیت:۱۷```
Zawar Muneeb
*سورہ البقرہ ، آیت :187*
> وقتِ افطار کا تعلق رات کی سیاہی سے ہے۔ اذانِ مغرب رات کی سیاہی سے تھوڑی پہلے دی جاتی ہے معذرت کے ساتھ یہاں مسلمان نہیں بلکہ شیعہ سنی الحدیث وغیرہ وغیرہ بن کر اپنے ٹائم ٹیبل پر اذان دیتے ہے🙃
11 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
Zawar Muneeb
ولادت با سعادت
مولا محمد ابن حسن عسکری علیہ السلام
خورشیدِ مہر و ماہ و رسالت چمک گیا
وہ بارھواں چراغِ امامت بھی آ گیا
جس کے ظہور سے ہے منور تمام دہر
خوشبوئے گل سے باغِ خلافت مہک گیا
محمدؐ و آل محمدؐ اور تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو🍂
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Zawar Muneeb
ولادت با سعادت
امام زین العابدین ابن حُسین علیہ السلام
خورشیدِ برجِ شرف و جاہ ہے یہ
برحق ہے ولی، مظہرِ اللہ ہے یہ
جس راہ سے گزرے، خلق کہتی تھی پکار
اللہ رے اللہ! سبحان اللہ ہے یہ
محمدؐ و آل محمدؐ اور تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو🍂
3 weeks ago | [YT] | 3
View 0 replies
Zawar Muneeb
*`ولادت با سعادت`*
> * مولا عباس ابن علی المرتضیٰ علیہ السلام *
`مژدہ کہ ظہورِ قمرِ ہاشمیؑ آج ہے`
`اک پیکرِ ایثار و وفا، صاحبِ تاج ہے`
*محمدؐ و آل محمدؐ اور تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو* 🍂
4 weeks ago | [YT] | 3
View 0 replies
Zawar Muneeb
> *یا ختمِ رُسل! گوہرِ مقصود مبارک*
> *یہ جلوہ، یہ مولود، یہ مسجود مبارک*
*میر انیس کے اس خوبصورت بند کی تشریح درج ذیل ہے*
*اس کلام میں میر انیس حضور اکرمﷺ کی بارگاہ میں ان کے نواسے، امام حسین علیہ السلام کی ولادت کی مبارکباد پیش کر رہے ہیں*
> یا ختمِ رُسل! گوہرِ مقصود مبارک
*اس مصرعے میں میر انیس نبی کریم ﷺ کو "ختمِ رُسل" (آخری نبی) کہہ کر مخاطب کر رہے ہیں۔وہ کہتے ہیں کہ اے اللہ کے `رسولﷺ آپ کو وہ "گوہرِ مقصود"` مبارک ہو جس کی تمنا کائنات کو تھی۔ یہاں `امام حسینؑ کو 'گوہرِ مقصود' (وہ موتی جس کی خواہش کی جائے) کہا گیا ہے`، یعنی وہ ہستی جس نے دینِ اسلام کی تکمیل اور حفاظت کا عظیم مقصد پورا کرنا تھا۔*
> یہ جلوہ، یہ مولود، یہ مسجود مبارک
*اس مصرعے میں تین اہم الفاظ استعمال کیے گئے ہیں:*
> جلوہ
*امام حسینؑ کا نورانی چہرہ اور ان کی آمد سے ہونے والی رونق*
> مولود
*وہ مولود (پیدا ہونے والا بچہ) جو پوری کائنات کے لیے باعثِ برکت ہے*
> مسجود
*اس سے مراد وہ ہستی ہے جسے فرشتے بھی سلام پیش کرتے ہیں اور جس کی عبادت و بندگی (خدا کے حضور سجدہ ریزی) رہتی دنیا تک مثال بن گئی*
4 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Zawar Muneeb
*`ولادت با سعادت`*
> * امام عالی مقام حُسین ابن علی المرتضیٰ علیہ السلام *
*محمدؐ و آل محمدؐ اور تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو* 🍂
4 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Zawar Muneeb
`سورۃ آل عمران`
> الصَّابِرِينَ وَالصَّادِقِينَ وَالْقَانِتِينَ وَالْمُنفِقِينَ وَالْمُسْتَغْفِرِينَ بِالْأَسْحَارِ.
*یہ لوگ صبر کرنے والے ہیں (قول و فعل میں) سچ بولنے والے، اطاعت کرنے والے، راہِ خدا میں خیرات کرنے والے اور سحر کے وقت طلب مغفرت کرنے والے ہیں۔*
```آیت:۱۷```
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Zawar Muneeb
*`ولادت با سعادت`*
> *امام علئ ابن ابو طالب علیہ السلام*
*امام زمانہؑ اور تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو* 🍂
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Zawar Muneeb
*`شہادت`*
> *امام علی نقی علیہ السلام*
*امام زمانہؑ اور تمام مومنین کو تعزیت پیش کرتے ہیں*
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Zawar Muneeb
*`ولادت با سعادت`*
> *امام مُحمد ابنِ زین العابدین علیہ السلام*
*امام زمانہؑ اور تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو* 🍂
1 month ago | [YT] | 4
View 0 replies
Load more