“This channel shares daily life vlogs, trending news commentary, tech tips, and social updates with original voice and editing
I am Muhammad Mumtaz from khushab.
I am a professional Youtuber, and have experience of UK Insulation Comapny Marigold ,
now working remotely as a Senior Submission Officer.
graphic designer, PDF Editor Expert, Social Media Expert, logo designer, and flyer design.
Expert in Data Entry.
► Facebook:➜ web.facebook.com/Muhammadmumt...
► Instagram:➜ www.instagram.com/mmsmumtaz1/
► Subscribe: @mmsmumtaztech
► Linkedin ➜ www.linkedin.com/in/mmsmumtaz/
► ➜
► ➜
► ➜
Fiverr: www.fiverr.com/mumtaz1950?up_rollout=true
www.upwork.com/freelancers/~01ad84428886d77d10
www.facebook.com/SialmuhammadMumtaz1/
MMS MUMTAZ TECH
A spectacular Sri Lanka chase 🙌 🇱🇰
15 hours ago | [YT] | 1
View 0 replies
MMS MUMTAZ TECH
◾ Hasaranga out of the tournament after their 1st game
◾ Hemantha replaces Hasaranga, takes 3-37 against AUS
◾ Pathirana injured after 4 balls against AUS
◾ Sri Lanka take Australia's last 6 wickets for 21 runs
Problems for Sri Lanka? What problems?
15 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
MMS MUMTAZ TECH
جب ہم بچے تھے تب بانوے کی جھلکیاں آتی تھیں۔ پھر وسیم وقار تھے، شعیب اختر تھا، انضمام تھا،مصباح یونس کا دور آیا آفریدی تھا
وقت کے ساتھ ساتھ اتنی عقل آ گئی کہ یہ نظام اس قدر تباہ ہو چکا ہے کہ اس میں بہتری ہو ہی نہیں سکتی۔ اس نظام سے جو ٹیم آئے گی وہ اچھی ہو ہی نہیں سکتی۔ جو لوگ اس کو چلا رہے ہیں وہ اس قدر نا اہل ہیں کہ ان کے ہوتے آپ کی ٹیم دنیا کا مقابلہ کر ہی نہیں سکتی۔ درمیان میں تکے لگتے رہے لیکن معیار گرتا چلا گیا
ٹیلنٹ قدرتی ہوتا ہے اس میں کوئی ایسی نیوکلیئر تبدیلی نہیں آئی کہ ٹیلنٹ آنا بند ہو گیا ہو۔ لیکن نظام اتنا سخت گندا ہے کہ اس کی اینڈ پروڈکٹ دنیا کا مقابلہ کر ہی نہیں سکتی۔ ان کی گرومنگ اور سکل ڈویلپمنٹ کرنے والے اتنے جاہل ہیں کہ ٹیلنٹ کے باوجود آپ فیل ہوتے ہیں
جو کثر رہ گئی وہ سید بادشاہ نے پوری کر دی ہے
تو ان سے کارکردگی کی امید رکھنا مطلب کھسرے سے بچے کی امید رکھنا
ترس ان بیچارے بچوں پر آتا ہے جو ابھی بھی شوق سے دیکھتے ہیں، روتے ہیں اور نا امید ہوتے ہیں اور پھر سے ہارنے کے لیے تیار ہوتے ہیں۔۔ اللہ تعالیٰ ان کے حال پر رحم کرے۔ یا ان کو اس کھیل فالو کرنے سے نجات دے دے یا ارباب اختیار کو اتنی غیرت دے دے کہ وہ نظام کوئی بہتر کر لیں
1 day ago | [YT] | 0
View 0 replies
MMS MUMTAZ TECH
🚨 PAK vs IND Overall Head-to-Head (All Formats) 🚨
Total Matches - 211
Pakistan Wins - 88
India Wins - 80
Draws / No Result - 43
- You talk about rivalry, well here is rivalry. Time to make it 89-80 today. 🇵🇰👊
1 day ago | [YT] | 1
View 0 replies
MMS MUMTAZ TECH
*_ہولی فیملی ہسپتال کی ایمبولینس اڈیالہ جیل پہنچ گئی ایمبولینس میں آنکھوں کے علاج کا ایکیوپمنٹ بھی_* _*موجودایمبولینس گیٹ نمبر پانچ سے جیل میں داخل ہوگئی*_
Breaking news
1 day ago | [YT] | 0
View 0 replies
MMS MUMTAZ TECH
*کولمبو* : _پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل کرکٹ شائقین کے لئے اچھی خبر_
_بادل رہیں گے لیکن ممکنہ طوفان کا خطرہ ٹل گیا، محکمہ موسمیات کولمبو_ -
2 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
MMS MUMTAZ TECH
T20 world cup update 2026
2 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
MMS MUMTAZ TECH
🚨*_عمران خان کی جانب سے شروع کیے گئے صحت انصاف کارڈ کے ذریعے گزشتہ دس سالوں میں خیبرپختونخوا کے ایک لاکھ 90 ہزار شہریوں نے اپنی آنکھوں کا مفت علاج کروایا۔ آج خود عمران خان آنکھوں کے مرض میں مبتلا ہے اور حکومت انکا علاج نہیں کروا رہی۔_*
#mmsmumtaztech #mmsmumtaz ❄️
2 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
MMS MUMTAZ TECH
آغا جی کچھ مشورے آپ کو میں کل کے میچ کے لیے دیتا ہوں. اگر فالو کر لیں میچ انڈیا سے جیت جائیں گے.
نمبر 1:- فحر زمان کو تیسرے نمبر پر کھیلانا حود حوصلہ رکھنا.
نمبر 2:- خواجہ نافع کو شامل کرنا عثمان خان کی جگہ
نمبر 3:- صائم ایوب سے پورے 4 اوورز کروانا 2 پاور پلے میں 2 سچویشن کو دیکھ کر
نمبر4:- عثمان طارق کو آٹھویں اوور میں یا دسویں اوور میں لے آنا بولنگ پر
نمبر 5:- فیلڈنگ انڈیا کے ہر کھلاڑی کے حساب سے بار بار تبدیل کرنا
6- ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنا ورنہ ڈیفنڈ نہیں کر سکیں گے
یہ اگر آغا جی آپ فالو کر لیں. پاکستان کنفرم انڈیا سے جیتے گا
2 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
MMS MUMTAZ TECH
*قومی ہیرو عمران خان نے کھیل کے میدان میں سب سے بڑی خوشی دی، ان کے کینسر اسپتال نے میری والدہ سمیت لاتعداد افراد کی مدد کی، عمران خان اس وقت ایمرجنسی کی حالت میں ہیں، انہیں فوری علاج کی ضرورت ہے، درخواست ہے کہ انہیں مناسب سہولیات فراہم کی جائیں۔ وقار یونس کا ٹویٹ*
2 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more