Welcome to our Islamic channel – a place for hearts seeking truth, peace, and closeness to Allah. Here you'll find Quranic reminders, Hadith, duas, Islamic motivation, and guidance for daily life. Let's grow in Imaan together!
📿 "Indeed, in the remembrance of Allah do hearts find peace." (Quran 13:28)
The Islamic Reminder
اے اللہ!❤️✨
ہمیں ایسا وسیع رزق عطا فرما کہ ہم نہ صرف خود کفیل ہوں، بلکہ دوسروں کا سہارا بھی بن سکیں۔
آمین، یا ربّ العالمین! 🤲 🫀
3 days ago (edited) | [YT] | 0
View 0 replies
The Islamic Reminder
امید نہ چھوڑنا یہ شیطان تمہیں ورغلا رہا ہے۔ تم سے تمہاری طاقت اور تمہارا یقین چھین کر تمہیں بالکل تنہا کر دینا چاہتا ہے۔ تم سجدے نہ چھوڑنا، تم تہجد میں آنسو بہانا ترک مت کرنا۔ تم سب کچھ پا لوگے۔ مایوسی کے بادل خود سے ہٹا دو۔ بس اللہ کی رضا مان کر جھکتے جاؤ۔ جس میں وہ راضی ہو، وہ کام کرتے جاؤ۔ اور پھر تم دیکھو گے 'کُن فیکون' کے نظارے ان شاءاللہ ❤️
6 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
The Islamic Reminder
ہم بعض اوقات گناہوں کو انتہائی معمولی سمجھ لیتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ گناہ ہمارا سب کچھ کھا جاتے ہیں یہاں تک کہ ہمارا سکون بھی🥺
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
The Islamic Reminder
جس نے دو جہانوں کے معاملات سنبھال رکھے ہیں، وہ رب تمہیں بھی سنبھال لے گا۔ ❤️ ان شاء اللّٰہ
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
The Islamic Reminder
انسان کی ملکیت کچھ بھی نہیں سوائے اعمال صالحہ کے
یہ بات سمجھ آتے آتے عمریں بیت جاتی ھیں
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
The Islamic Reminder
📖 آپ کس فکر میں رہتے ہیں؟
امام ابن القیم رحمہ اللّٰــہ فرماتے ہیں:
دنیا کی فکر نہ کرو، کیونکہ وہ اللہ کے سپرد ہے۔
رزق کی فکر نہ کرو، کیونکہ وہ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
مستقبل کی فکر نہ کرو، کیونکہ وہ اللہ کے قبضے میں ہے۔
صرف ایک فکر کرو: اللہ تم سے راضی ہے یا نہیں؟
کیونکہ اگر تم نے اللہ کو راضی کر لیا تو وہ تم سے راضی ہو جائے گا،
اور تمہیں کافی ہو گا، اور تمہاری مدد کرے گا، اور تمہاری حفاظت فرمائے گا۔
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
The Islamic Reminder
چار چیزوں کو چار چیزوں سے دھو لو:
1. اپنے چہرے کو ندامت کے آنسوؤں سے۔
2. اپنی زبان کو اپنے خالق کے ذکر سے۔
3. اپنے گناہوں کو سچی توبہ سے۔
4. اپنے دل کو اللہ کے خوف سے۔
5 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
The Islamic Reminder
چار چیزوں کو چار چیزوں سے دھو لو:
1. اپنے چہرے کو ندامت کے آنسوؤں سے۔
2. اپنی زبان کو اپنے خالق کے ذکر سے۔
3. اپنے گناہوں کو سچی توبہ سے۔
4. اپنے دل کو اللہ کے خوف سے۔
5 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
The Islamic Reminder
کوئی غم جو ستائے تو مدینہ یاد کر لینا♡︎
نہ دل کو چین آئے تو مدینہ یاد کر لینا♡︎
صلی اللہ علیہ وسلم♥️🌸
5 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
The Islamic Reminder
آپ کا سب سے بڑا سرمایہ وہ لوگ ہیں جو آپ کی غیر
موجودگی میں اللہ سے آپ کے لیے خیر مانگتے ہیں الله پاک ہمیں ایسے لوگوں کا ساتھ نصیب فرمائیں جو ہمارے لیے دعاگو ہوں ❤🌺
5 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more