Global Village Space (GVS News) is a news web portal that aims to provide a platform to promote dialogue and understanding on a variety of issues. The portal will present all shades of opinion to enhance awareness. GVS News want to bring out the shades of grey in any issue - so that we don't get fixated with what we maybe customed to in our thinking. Global Village Space wants to bring out the diversity of opinion and through this a clarity if not resolution.

We are a multi-media platform that you can check out our website on www.globalvillagespace.com.
Our facebook Page: www.facebook.com/globalvillagespace/inbox/
Tweet@GVS_News
contact us on editor@globalvillagespace.com
GVS has also has a print magazine, Global Village Space magazine
Our Editors are Moeed Pirzada and Najma Minhas.


GVS NEWS

https://youtu.be/-_vM7XeL8Rc?si=d6our...
مقام شرم اور حیرت! خیبر کے نوجوانوں نے تیسرے دن بھی تمام شاہراہیں اور پلُ، اور پنجاب سے رابطے بند رکھے ، وہ کیا مانگے؟ عمران خان کو ھسپتال لے جاؤ! اور کچھ نہیں مانگ رہے! مگر پنجاب کے جرنیل ٹس سے مس نہیں ہو رہے! وقت آ گیا آپ سب کے سافٹ ویر اپڈیٹ کا، خاصُ کر کے ان بزرگوں کا، جو آج تک کہتے ہیں، کہ بھٹو نے ملک توڑا! ملک کبھی سیاستدان نہیں توڑتے! یہ کام تھا سنگدل بےحس خودغرض جرنیلوں کا! کوئی دلیل ہے ان کے پاس، کہ عمران خان کے معالج کیوں نہیں خان کو دیکھ سکتے؟

15 hours ago | [YT] | 22

GVS NEWS

‏عمران خان کی سب سے بڑی غلطی کیا تھی؟ پاکستان فوج کی محبت! فوج بھی میری ملک بھی میرا! بیرسٹر شہزاد اکبر کے ساتھ شکوہ اور جواب شکوہ! جو کربناک واقعات اب ہمارے سامنے ہیں، اس بحث کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہیں! آخر تک دیکھیے گا! ... ⁦‪youtu.be/zXPiRl5LY0Q?si…‬⁩ via ⁦‪@YouTube‬⁩

19 hours ago | [YT] | 5

GVS NEWS

کیا اصل پلان عمران خان کے قتل یا پاگل بنانے کا تھا؟ آزاد ڈاکٹروں سے کیوں نہیں ملنے دیتے؟
https://youtu.be/6Tou7jFbrTw
منصوبہ تو ُلگتا ہے قتل کا تھا مگر نشانہ آنکھ بن گئی؟ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے! اب تک منیب فاروق اور غریدہ فاروقی کے علاوہ سب کو ہی شک ہے کہ نومبر ۲۰۲۴ کے بعد سے اپنے ذاتی ڈاکٹروں سے نہ ملنے دینا ایک سازش تھی - جو اب بے نقاب ہوئی

22 hours ago | [YT] | 22

GVS NEWS

https://youtu.be/6Tou7jFbrTw?si=SwNgP...
پاکستان کے فوجی جرنیلوں نے ایکبار پھر عمران خان کو ھسپتال شفٹ کرنے اور آزاد ڈاکٹروں تک رسائی دینے سے انکار کر دیا ہے؟ کیا چیز ہے جسے یہ چھپانا چاہتے ہیں؟ کیا عمران کی آنکھ کے کلاٹ CRVO کے پیچھے جرنیلوں کا کوئی منصوبہ تھا، جس کے بے نقاب ہونے کا خوف ہے؟ آخر آزاد ڈاکٹروں کا خوف کیوں؟

1 day ago | [YT] | 25

GVS NEWS

https://youtu.be/nuxER7U2HQ0?si=7FWId...
عمران خان کو ھسپتال شفٹ کیا جا رہا ہے، بیٹوں سے بات بھی ہو گئی، مگر کیا یہ ایک صبح نور ہے؟ یا ایک اور صبح بے نور ہے؟ صوابی دھرنے نے بچے دے دیے اور پاکستان بھر میں دھرنے شروع ہو گئے! اب آگے کیا ہو گا؟

1 day ago | [YT] | 34

GVS NEWS

عمران خان کی زندگی کو اصل خطرہ کیا؟ اچکزئی، سہیل آفریدی اور عوام کا بڑا چیلنج کیا؟
https://youtu.be/u0tE6sN6UDU
شیخ مجیب الرحمان سے سہیل آفریدی تک کیا چیز نہیں بدلی؟

2 days ago | [YT] | 21

GVS NEWS

https://youtu.be/u0tE6sN6UDU?si=ysl0_...
عمران خان کی زندگی کو اصل خطرہ کس سے ہے اور کیا ہے، جسے میڈیا نظرانداز کر رہا ہے؟ اچکزئی اور سہیل آفریدی کو کیا کرنا ہو گا؟ بنگلہ دیش کے الیکشن سے ہم کیا سبق سیکھ سکتے ہیں؟ اور ٹرمپ ایران کو ڈرا رہا ہے یا اسرائیل کی خاطر ایران پہ حملہ کرنے کو تیار ہے؟ اندر کا معاملہ کیا ہے؟

2 days ago | [YT] | 24