Abdul Rauf cattle farm

Dera ismail khan update all mandi video..

Animals video and bakra mandi video

#goatmandi #bakramandi #goatbaby #damnibahirvideo #deraismailkhan #sihawalbakramandi


Abdul rauf cattle farm 🇵🇰
پاکستان کا بہترین کیٹل فارم یوٹیوب چینل، جہاں آپ کو بکرا منڈی، گائے منڈی، اور مویشیوں کی تازہ وڈیوز روزانہ دیکھنے کو ملیں گی۔

یہاں جانوروں کی قیمتیں، نسلیں، دیکھ بھال، چارہ، اور صحت سے متعلق معلوماتی وڈیوز اپلوڈ کی جاتی ہیں۔

اگر آپ کو bakra mandi videos, cow mandi updates, cattle farming tips, اور animal care information پسند ہے تو ابھی سبسکرائب کریں!

عبدالرٶف کیٹل فارم – جانوروں کی دنیا، ایک ہی جگہ!


Abdul Rauf cattle farm

ڈیرہ اسماعیل خان مویشی منڈی کی وڈیو دیکھنے کیلے ہمارے چینل کا وزٹ کریں اور وڈیو دیکھیں اچھی لگیں تو
چینل کو سبسکراٸب کرکے لاٸک اور اچھا سا کمنٹ کردیں
🌹عبدالروف🌹

3 weeks ago | [YT] | 2

Abdul Rauf cattle farm

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ دوستو میں اپنے چینل پر بچھڑا منڈی کی اور گاے منڈی بکرا منڈی کی وڈیو اپ لوڈ کرتا رہتا ہوں اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو ہمارے چینل کو سبسکراٸب کریں

1 month ago | [YT] | 2

Abdul Rauf cattle farm

چھوٹا وپاری بچھڑا فروخت کرتے ہوے، 140000

2 months ago | [YT] | 1

Abdul Rauf cattle farm

300000

2 months ago | [YT] | 1

Abdul Rauf cattle farm

2850000

2 months ago | [YT] | 2

Abdul Rauf cattle farm

جانور کے گوبر سے صحت اور بیماری کا اندازہ لگانا:
دودھ والا جانور کا گوبر فرش سے 1 انچ تک اونچا ہوتا ہے. گوبر کرنے کے بعد اس کے درمیان میں ہلکا گڑھاسا بن جاتا ہے. گوبر فرش پر تھوڑا سا پھیل جاتا ہے. یہ گوبر ذیادہ دودھ دینے کا علامات ہے.

اگر گوبر گولے نما ہو اور فرش سے 3 انچ تک ہو تو جانور کو مطلوبہ لحمیات نہیں ملتا اور اس کو قبض کا شکایت ہوسکتا ہے. یہی وجہ ہے کہ سخت گوبر والے جانور کو مختلف طریقوں سے پیٹ صاف کرنے والے ادویات دیں جاتے ہیں. جس میں نلزان، میگنشم سلفیٹ اور پیرافین یا تیل وغیرہ شامل ہے. مگر یہ مسلے کا مستقل حل نہیں. اس کے بجاۓ خوراک میں پروٹین اور سبز چارہ ذیادہ کرنا پڑتا ہے.
اگر گوبر فرش سے 2 انچ اونچا آۓ تو جانور گوشت ذیادہ پکڑتا ہے اور موٹا ہوجاتا ہے. یہ فربہ والے جانوروں کے لیے مناسب ہے مگر دودھ والے جانور کے لیے نہیں. اخری درجہ جس میں گوبر ایک انچ سے بھی پتلا ہوجاتا ہے اور زمین پر پڑنے سے چاروں طرف دور دور تک پھیل جاتا ہے. ریخ ، ریگ ، واہ یا دست کہلاتا ہے.
اگر جانور کھاتا پیتا ہے تو اس کو یا تو پیٹ کے گول کیڑے ہونگے یا خوراک میں سبز چارہ اور ونڈا مقدار سے ذیادہ ڈالا جاتا ہے. اگر جانور کو دست ہے اور چارہ نہیں کھاتا تو اس کو پیٹ کا زہرباد یا انت کا سوج ہے جو عموما بیکٹریائی بخار سے ہوتا ہے. خوراک میں گوبر یا نمی لگنے سے ایسا ہوجاتا ہے. صفائی کا خیال رکھ کر اس مسلے سے مستقبل قریب میں بچا جاسکتا ہے.
کچھ بیماریاں اور اس کے مطابق گوبر کا رنگ اور ساخت:
نارمل گوبر کا رنگ ہلکا بھورا ہوتا ہے. سبز چارہ کھلانے سے سبزی مائل اور جوار/نری/چاری کھلانے سے گوبر سرخی مائل ہوجاتا ہے. اس طرح بچڑے کا نارمل گوبر اگر صرف دودھ پیۓ تو ہلکا سفید مائل آتا ہے. جبکہ پیلا یا چونا رنگت پیٹ کے خرابی ظاہر کرے گا.

اگر بڑے جانور کے گوبر پر خون کے دبے نظر آۓ تو بڑی انت میں سوج ہے. اگر گوبر ذیادہ اور کالے رنگ کا آۓ اور جانور جلدی کمزور ہوجاۓ تو چھوٹی آنت کا سوج اور خون رستا ہوگا.
جس جانور کو باندھ کر خوراک ڈالا جاۓ اس کا گوبر بھورے رنگت کا ہوگا. اگر کھلا چرتا ہے تو تیز سبز اور پتلا گوبر نکالے گا. اگر سفید گوبر آۓ تو جگر کا مسلہ ہوگا جس میں بائل نامی مواد کا رکنا یا نہ بننا شامل ہے. اگر غلطی سے جانور یکدم ، ذیادہ مقدار میں اناج یا دلیہ کھا لے تو پہلے گوبر نہیں آۓ گا اگر گوبر کرے گا بھی ہلکا پیلا نما ریخ ہوگا جو اس کے زندہ بچنے کا علامت بھی ہے . اگر خوراک میں توانائی کی کمی ہوتو گوبر پر کالا جھلی بنے گا.
نوٹ: گاۓ بھنس آج جو گاۓ 3 دن بعد اسکا گوبر بن کر نکل جاتا ہے. جبکہ دودھ پر اس کا اثر 36 گھنٹوں میں نظر آنا شروع ہوجاتا ہے
Abdul rauf cattle farm

2 months ago | [YT] | 2

Abdul Rauf cattle farm

350000

2 months ago | [YT] | 2

Abdul Rauf cattle farm

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
please subscribe my channel like and comment thanks

2 months ago | [YT] | 1