🌙✨ تیسرا روزہ اور افطاری قریب! 😄 گھڑی کی سوئیاں آج کچھ زیادہ ہی سست لگ رہی ہیں… اور کچن سے آنے والی خوشبو ایمان کا امتحان لے رہی ہے! 🍟🍹 سب کی نظریں پلیٹ پر نہیں… اذان پر ہوتی ہیں! ⏰👀 یا اللہ 🤲 جیسے ہی افطار کا وقت قریب ہے، ہمارے روزے قبول فرما، ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرما، اور ہمیں صبر، شکر اور صحت نصیب فرما۔ آمین ✨ افطاری مبارک! 🌙🥰🥰🥰
🤌🏻🌒♩❀ *کہانی ٹھیک بنتی ہے نظارے ٹھیک ملتے ہیں•ꪹ* *عموماً وقت اچھا ہو تو سارے ٹھیک ملتے ہیں•ꪹ* ꙳𓂃🤌🏻🌓♩❀ *وجہ اک دوست یہ بھی ہے تعلق کو بڑھانے کی•ꪹ* *کہ ہم دونوں کے آپس میں ستارے ٹھیک ملتے ہیں•ꪹ* ꙳𓂃🤌🏻🌔♩❀ *تمہارا یوں مکر جانا ، اچانک یوں بدل جانا•ꪹ* *تو مطلب مجھ کو خوابوں میں اشارے ٹھیک ملتے ہیں•ꪹ* ꙳𓂃🤌🏻🌖♩❀ *ہمیں تو جو ملا اپنا ، وہی ڈسنے میں ماہر تھا•ꪹ* *نجانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ہیں•ꪹ* ꙳𓂃🤌🏻🌗♩❀ *محبت کے بڑے ہم نے عجب دستور دیکھے ہیں•ꪹ* *محبت تو نہیں ملتی خسارے ٹھیک ملتے ہیں•ꪹ* ꙳𓂃🤌🏻🌘♩❀
- _جمــۤــࣱࣶـعہ کا دن ہــۤــࣱࣶـے یا اللہ، آج جتــۤــࣱࣶـنے بھی ہاتــۤــࣱࣶـھ تیرــۤــࣱࣶـی بارگاہ میــۤــࣱࣶـں اٹھیں، ان ســۤــࣱࣶـب کی دعــۤــࣱࣶـاؤں کو قــۤــࣱࣶـبول فرمــۤــࣱࣶـا۔🥹♥️_ *_`آمیــۤــࣱࣶـن، یا ربّ العــۤــࣱࣶـالمین!`_*🥹♥️✨
Sweet Birds & Animals💕
Ameen.🤐🥺😢
1 day ago | [YT] | 576
View 19 replies
Sweet Birds & Animals💕
🌙✨ تیسرا روزہ اور افطاری قریب! 😄
گھڑی کی سوئیاں آج کچھ زیادہ ہی سست لگ رہی ہیں…
اور کچن سے آنے والی خوشبو ایمان کا امتحان لے رہی ہے! 🍟🍹
سب کی نظریں پلیٹ پر نہیں… اذان پر ہوتی ہیں! ⏰👀
یا اللہ 🤲
جیسے ہی افطار کا وقت قریب ہے،
ہمارے روزے قبول فرما،
ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرما،
اور ہمیں صبر، شکر اور صحت نصیب فرما۔ آمین ✨
افطاری مبارک! 🌙🥰🥰🥰
1 day ago | [YT] | 28
View 4 replies
Sweet Birds & Animals💕
🤐
1 day ago | [YT] | 373
View 17 replies
Sweet Birds & Animals💕
Ameen 😢🤐
1 day ago | [YT] | 371
View 3 replies
Sweet Birds & Animals💕
🤌🏻🌒♩❀
*کہانی ٹھیک بنتی ہے نظارے ٹھیک ملتے ہیں•ꪹ*
*عموماً وقت اچھا ہو تو سارے ٹھیک ملتے ہیں•ꪹ*
꙳𓂃🤌🏻🌓♩❀
*وجہ اک دوست یہ بھی ہے تعلق کو بڑھانے کی•ꪹ*
*کہ ہم دونوں کے آپس میں ستارے ٹھیک ملتے ہیں•ꪹ*
꙳𓂃🤌🏻🌔♩❀
*تمہارا یوں مکر جانا ، اچانک یوں بدل جانا•ꪹ*
*تو مطلب مجھ کو خوابوں میں اشارے ٹھیک ملتے ہیں•ꪹ*
꙳𓂃🤌🏻🌖♩❀
*ہمیں تو جو ملا اپنا ، وہی ڈسنے میں ماہر تھا•ꪹ*
*نجانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ہیں•ꪹ*
꙳𓂃🤌🏻🌗♩❀
*محبت کے بڑے ہم نے عجب دستور دیکھے ہیں•ꪹ*
*محبت تو نہیں ملتی خسارے ٹھیک ملتے ہیں•ꪹ*
꙳𓂃🤌🏻🌘♩❀
2 days ago | [YT] | 18
View 0 replies
Sweet Birds & Animals💕
لڑکيوں کی شاپنگ
دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا
لڑکی: بھاٸی اور دِکھاٸیں
دکاندار: باجی ان کے علاوہ کفن ہے
لڑکی: پنک کلر میں دکھانا😂🤣
2 days ago | [YT] | 15
View 2 replies
Sweet Birds & Animals💕
𝀈᪳𝆺𝅥𝆬🪄🎀
┏━━━━━﷽━━━━━┓
🕋 `𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤` 🌻
┗━━━━━﷽━
- _جمــۤــࣱࣶـعہ کا دن ہــۤــࣱࣶـے یا اللہ، آج جتــۤــࣱࣶـنے بھی ہاتــۤــࣱࣶـھ تیرــۤــࣱࣶـی بارگاہ میــۤــࣱࣶـں اٹھیں، ان ســۤــࣱࣶـب کی دعــۤــࣱࣶـاؤں کو قــۤــࣱࣶـبول فرمــۤــࣱࣶـا۔🥹♥️_
*_`آمیــۤــࣱࣶـن، یا ربّ العــۤــࣱࣶـالمین!`_*🥹♥️✨
2 days ago | [YT] | 10
View 0 replies
Sweet Birds & Animals💕
JuMa MuBaRaK 💫👉😊💫Har mushkal k bad asani ha.👉😊💫
2 days ago | [YT] | 105
View 0 replies
Sweet Birds & Animals💕
JuMa MuBaRaK to All sweet & cute friend 💞
2 days ago | [YT] | 116
View 2 replies
Sweet Birds & Animals💕
🍁🍂🌝🌙🖇️
*ہَنــس ہَنــس کَـر کَـرتـے رَہـے پِیــار کــی تُـوہِیــن*💔😣
*ہَم کَہتــے رَہـے مَـر جَــائِیــں گَــے وَہ کَہتــے رَہــے آمِیـن😔
3 days ago | [YT] | 18
View 2 replies
Load more